عوام تیاری کرلیں! ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے والی ہے شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 10:37am
محکمہ موسمیات نے آج سے پنجاب میں بارش کی نوید سنادی پی ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کردیا شائع 14 نومبر 2024 07:59am
اسموگ سے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے کئی علاقوں میں برفباری کا امکان بھی ظاہر کردیا شائع 13 نومبر 2024 09:43am
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی ملک کے کئی شہروں میں دھند اور اسموگ کا راج ہے شائع 12 نومبر 2024 09:25am
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان کراچی میں پیر اور منگل کو دھند چھانے کا امکان شائع 10 نومبر 2024 02:30pm
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 07 نومبر 2024 09:40am
بارش اور برفباری کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان شائع 30 اکتوبر 2024 09:30am
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک کے دیگر مقامات پر بھی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 11 اکتوبر 2024 09:51am
عوام تیاری کرلیں، ملک کے بیشتر مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک بھی رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 09 اکتوبر 2024 10:13am
محکمہ موسمیات نے بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں موسم کیسا رہے گا شائع 08 اکتوبر 2024 09:27am
آج سے 7 اکتوبر تک کہاں کہاں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتادیا پی ڈی ایم اے نے مزید بارشوں کا الرٹ جاری کردیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 01:28pm
5 سے 8 اکتوبر تک کہاں کہاں بارش ہونگی؟ پی ڈی ایم اے کا الرٹ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے، پی ڈی ایم اے شائع 04 اکتوبر 2024 05:39pm
ملک کے کن کن مقامات پر بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم کیسا رہے گا شائع 01 اکتوبر 2024 10:05am
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی کن کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 29 ستمبر 2024 11:34am
جڑواں شہروں میں بادل برس پڑے، محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی کراچی میں مون سون بارشوں کا امکان ختم، اکتوبر کا مہینہ گرم رہنے کی توقع شائع 27 ستمبر 2024 11:28am
عوام تیاری کرلیں، ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے والی ہے بارش برسانے والا نیا سسٹم آج پاکستان میں داخل ہو گا شائع 26 ستمبر 2024 02:17pm
محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں کل سے ہونے والی بارش کی تفصیلات بتادیں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 25 ستمبر 2024 10:26am
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش، کراچی میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوار شائع 13 ستمبر 2024 09:58am
کراچی میں صبح سویرے بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سے متعلق پیشگوئی بھی کی شائع 06 ستمبر 2024 09:55am
ملک بھر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان موسلا دھار بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے شائع 04 ستمبر 2024 10:31am
مون سون ہوائیں آج سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع پہاڑی علاقوں اور بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، وسطی میدانی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 12:58pm
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کن شہروں میں بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2024 10:15pm
برسات میں سولر پینل کو نقصان سے کس طرح بچایا جائے بارش کے موسم میں اپنے سولر پینل کی حفاظت کے لیے یہ چند باتیں جاننا ضروری ہیں۔ شائع 31 اگست 2024 11:07am
کراچی سمیت سندھ کے کن شہروں میں 31 اگست تک موسلادھار بارش ہونے والی ہے کراچی والے تیار ہوجائیں، چھتریاں نکال لیں کیونکہ شہر میں آج بھی بادل جم کربرسیں گے شائع 30 اگست 2024 09:00am
طوفانی صورتحال اور بارش: حیدرآباد، مظفر آباد کے بعد کل کراچی میں بھی اسکول بند حیدرآباد اور مظفر آباد میں اسکول بندش کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:07am
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شہروں میں سیلابی صورتحال سمیت مقامی ندی نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان شائع 29 اگست 2024 05:05pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بھی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، حادثات میں 3 افراد جاں بحق گلگت بلتستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شاہراہ قراقرم، شاہراہ بلتستان اور استور ویلی روڑ مختلف مقامات پر بند اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 01:12pm
پنجاب میں طوفانی بارشیں، ملتان میں بارشوں کا 48 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا مزید بارشوں کا امکان، چونیاں میں بارش سے تین مختلف حادثات میں بچی سمیت 2 افراد جاں بحق، تین افراد زخمی اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:43am
مون سون کا زوردار اسپیل، کراچی میں جل تھل ایک، 200 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی شدید ڈپریشن کے باعث طوفانی ہوائوں کے ساتھ بارش ہوگی، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:47am
طوفانی اسپیل کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ 3 سے 4 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 27 اگست 2024 07:27pm