لائف اسٹائل شائع 29 اگست 2022 11:37am ‘پی ٹی آئی والو!اگلی بارتصویر میں الخدمت کے ورکرز بھی تبدیل کرنا’ سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کا "فوٹوشاپڈ کریڈٹ "لینے پرصارفین کی کڑی تنقید
اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 01:44pm لائیو اپ ڈیٹس: وزیراعظم شہبازشریف کی خیبر پختونخوا آمد، سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ ملک میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پر آج نیوز کی لائیو اپ ڈیٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 10:27am سیلاب سے 4 ارب ڈالرز کا نقصان، بلاول بھٹو نے مدد کی اپیل کردی اُمید ہے آئی ایم ایف جیسے مالیاتی ادارے پاکستان کے کمزورمعاشی حالات مدنظررکھیں گے۔
پاکستان شائع 28 اگست 2022 12:53pm دنیا بھر کے ممالک کا پاکستان کیلئے امداد کا اعلان برطانیہ، ترکی، امارات نے امدادی سامان بھیج دیا، فرانس نے مدد کی پیشکش کردی
پاکستان شائع 28 اگست 2022 11:39am لاہور، منافع خوروں نے تِرپال بھی مہنگے کردیے دوکانداروں کا کہنا ہے کہ مال فیکٹریوں سے مہنگا ہوگیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 02:10pm سیلاب کاخدشہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل رکھی جائیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:14pm سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب، پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی اے پی سی میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
پاکستان شائع 27 اگست 2022 05:13pm آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کا سیلاب زدگان کیلئے ریلیف کیمپوں کا قیام لاہور ڈویژن کے 10 مقامات پر امدادی کیمپ قائم کردیئے جہاں کمانڈر کور لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز نے دورہ کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:45pm شوبزسیلیبرٹیز سیلاب زدگان کی مدد کیلئے آگے آگئیں زیادہ کچھ نہیں کرسکتے تو دعا ضرورکیجئے ۔
پاکستان شائع 27 اگست 2022 02:42pm دورہ سجاول: متاثرین میں 38 ارب روپے تقسیم کررہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف انہوں نے کہا پاک فوج اورامدادی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:48pm پاکستان ریلویزکے مسافروں کوٹکٹ رقوم کی واپسی کا معاملہ کھٹائی میں ملک بھرمیں بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریوں سے ٹرینوں کی آند ورفت بھی متاثرہوئی ہے
پاکستان شائع 27 اگست 2022 12:58pm کراچی سمیت سندھ بھرکی جامعات میں ‘فلڈ ریلیف کیمپس’ قائم کرنے کا فیصلہ اسماعیل راہو نے کہا جامعات میں ممکن ہوا تو میڈیکل کیمپس بھی قائم کیے جائیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 02:51pm خیبرپختونخواہ میں بھی دریا بپھرنے سے ہولناک تباہیاں، سوات میں ایمرجنسی نافذ سیلاب سے لوگوں کے پورے پورے گھر، ہوٹل اور دیگراملاک بہہ گئیں۔
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:42pm وزارت داخلہ نے سیلاب متاثرہ اضلاع میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی پاک فوج کو چاروں صوبوں کے سیلاب سے آفت زدہ علاقوں میں تعینات کیا جارہا ہے: وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان شائع 26 اگست 2022 09:19pm آرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلابی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ آرمی چیف سندھ اور بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے وہاں فوجی جوانوں کی جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے
پاکستان شائع 26 اگست 2022 07:13pm چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا دو ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان سینیٹرز ایک ماہ اور گریڈ 16 سے 22 تک کے ملازمین تین دن کی تنخواہ متاثرین کی ریلیف اور بحالی کیلئے دیں گے
پاکستان شائع 26 اگست 2022 06:49pm سیلابی ریلوں سے ملاکنڈ، مردان، نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہونے کا خطرہ ملاکنڈ میں سیلابی ریلا داخل ہوتے ہی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی
پاکستان شائع 26 اگست 2022 05:40pm عمران خان ٹانک میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کئے بغیر چلے گئے سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ان کی ہر ممکن مدد کریں گے
اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 04:04pm سیلاب متاثرین کے لئے 10 روپے عطیہ کریں، وزیراعظم کی اپیل وزیراعظم فلڈریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 12:17pm سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوجی دستے تعینات، وارننگ جاری حکومت نے امدادی کارروائیوں کے لیے آفت زدہ اضلاع میں فوج کے دستے تعینات کرنے کی اجازت دے دی ہے
پاکستان شائع 24 اگست 2022 03:24pm سندھ میں بارشوں و سیلاب سے 300 اموات ہوئیں: وزیراعلیٰ سندھ سندھ میں 15 لاکھ سے زائد کچے مکانات منہدم ہوچکے ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 24 اگست 2022 09:13am سندھ میں بارشیں، بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی الیکشن کمیشن نے حیدرآباد میں 28 اگست کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 02:12pm سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 234 ہوگئی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ آج سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 22 اگست 2022 10:44am بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سیلاب کی تباہ کاریوں سے مزید 9 افرادجان کی بازی ہارگئے۔
پاکستان شائع 19 اگست 2022 03:30pm بلوچستان میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہوگئی کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں کنویں میں گرنے والے 2افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔
پاکستان شائع 18 اگست 2022 01:04pm خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارش، مختلف واقعات میں 10افراد جاں بحق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2022 10:57am بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 196 ہوگئی حالیہ بارشوں سے کوئٹہ قومی شاہراہ پرمختلف مقامات پرٹریفک کی آمدورفت متاثرہوگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 11:42am کراچی پھر جل تھل، محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شديد ڈپريشن ميں تبديل ہونے سےمزید موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے