کراچی میں عید الفطر کے دوران بارش کا امکان چار سے پانچ اپریل تک موسم گرم اور خشک رہے گا اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 09:21am
سعودی عرب میں طوفانی بارش، سیلابی ریلوں میں گاڑیاں بہہ گئیں ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی شائع 01 اپريل 2024 07:33am
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے بارش اور ژالہ باری کے باعث جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 31 مارچ 2024 12:54pm
کن علاقوں میں مزید بارشیں ہوں گی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے پہاڑوں پر برفباری کا امکان بھی ظاہر کیا ہے شائع 31 مارچ 2024 10:54am
خیبرپختونخوا میں بارش کے دوران بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی شائع 30 مارچ 2024 12:39pm
ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کی پیشگوئی، چند شہروں میں بادل برس گئے ملک بھر میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج داخل ہوگا شائع 27 مارچ 2024 10:16am
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں کی پیشگوئی کر دی ملک میں مغربی ہواؤں کا سسٹم 27 مارچ سے داخل ہوگا شائع 26 مارچ 2024 02:30pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، محکمہ موسمیات کی دیگر حصوں میں بھی برسات کی پیشگوئی شیخوپورہ، چنیوٹ، بورےوالا اور دیگر علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 10:35am
رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی کراچی میں موسم خوشگوار رہنے کا امکان شائع 23 مارچ 2024 01:56pm
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، مزید علاقوں میں برسات کی پیشگوئی پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 09:02am
بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے 10 افراد جاں بحق بارشوں کے سبب 258 مکانات سمیت 4 سڑکیں اور80 کشتیاں تباہ ہوئیں، پی ڈی ایم اے شائع 13 مارچ 2024 08:02pm
بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی بلوچستان میں 259 مکانات مکمل تباہ ہوچکے ہیں، پی ڈی ایم اے رپورٹ شائع 13 مارچ 2024 11:11am
برساتی سلسلہ سندھ کے مختلف علاقوں میں داخل، آسمانی بجلی گرنے سے 1 نوجوان جاں بحق سندھ کےمختلف شہروں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 05:47am
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 دن تک مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 11:32am
کراچی میں بوندا باندی، گوادر میں کئی گھنٹوں تک مسلسل بارش سے سڑکیں دوبارہ زیرِآب آگئیں گوادر، کیچ اور تربت کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:41pm
تین صوبوں میں آئندہ 3 روز تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی، سندھ میں آندھی کا امکان 9 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا، ایڈوائزری شائع 08 مارچ 2024 02:46pm
ملک کے کن شہروں میں مزید بارش اور برفباری ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا 9 مارچ سےنیا سسٹم ملک بھر میں داخل ہو گا۔ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:28pm
خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43 زخمی 346 مکانات کو جزوی اور 46 کو مکمل نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے شائع 04 مارچ 2024 10:30am
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، کل سے برفباری کا نیا سلسلہ داخل ہوگا محکمہ موسمیات نے مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی شائع 04 مارچ 2024 09:50am
بارش و برفباری : وزیر اعلیٰ کے پی کا جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 ، 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے، علی امین شائع 03 مارچ 2024 08:22pm
بالائی علاقوں میں برفباری، فوج نے سیاحوں کو بچا لیا، کرک سپینہ میں 25 سال بعد برفباری سیاح گاڑیوں میں چین اور پیٹرول ڈال کر سفر کریں اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 07:17pm
اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کی پیشگوئی بعض مقامات پر آندھی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 مارچ 2024 10:05pm
بالائی علاقوں میں بارش و برفباری، 21 جاں بحق، سڑکیں بند، تعلیمی و دفتری سرگرمیاں معطل چترال، دیر، غذر اور وادی جہلم متاثر، سیاحوں کو مشکلات کا سامنا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 12:19am
کراچی میں بارش کے سبب کل آدھی چھٹی ہوگی، امتحانات منسوخ، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت وزیراعلیٰ سندھ نے تمام بلدیاتی اداروں، انتظامیہ اور اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا، بلدیہ عظمیٰ کے تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 08:28pm
طاقتور سسٹم داخل: کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشیں ہوں گی محکمہ موسمیات نے ماہی گیروں کو بھی سمندر میں نہ جانے کی ہدایات کر دی شائع 29 فروری 2024 08:49am
مُسلسل بارش سے گوادر میں نظام زندگی مفلوج، مکینوں کی منتقلی شروع آج بھی بلوچستان کے 14 اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی شائع 28 فروری 2024 12:45pm
کراچی میں مزید تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی آئندہ 3 سے 4 روزکے دوران شہر کا درجہ حرارت کم ہوگا شائع 28 فروری 2024 11:34am
گوادر میں موسلادھار بارش سے تباہی، مکانات منہدم گوادر اولڈ سٹی، سربندر، شیکان میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 10:32pm
محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 روز تک بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی بارشیں برسانے والا نیا سسٹم 29 فروری سے ملک میں اثر انداز ہوگا اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 02:38pm
ملک میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی، مختلف علاقوں میں بجلی غائب پاراچنار شہر سمیت ضلع کے بیشتر بالائی اور میدانی علاقوں پر برفباری کا سلسلہ جاری شائع 26 فروری 2024 09:57am