آج سے کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی، سیاحتی مقامات پر برف باری جاری مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان شائع 25 فروری 2024 11:31am
شدید بارشیں اور برفباری: شاہراہ قراقرم ایک بار پھر بند کر دی گئی ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے باعث ہزاروں مسافر پھنس گئے تھے شائع 22 فروری 2024 11:32am
ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 22 فروری 2024 10:37am
چار دن سے کالام کے سیاحتی مقام پر پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا بارش اور برفباری میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:37pm
وادی کاغان سمیت بالائی علاقوں میں برفباری بالائی پہاڑوں پر برفباری کے بعد موسم شدید سرد ہوگیا اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 11:01pm
کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا بلوچستان میں موسم خشک جبکہ شمالی اضلاع میں سرد اور مطلع جزوی آبر الود اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 12:14pm
بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمات نے بتادیا بارش اور برفباری کے دوران سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت شائع 15 فروری 2024 01:37pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار گرومندر، نمائش، سولجر بازار، لسبیلہ اور ایم اے جناح روڈ پر بوندا باندی اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 01:06pm
آج سے 14 فروری تک کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا کوئٹہ میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود، ساحلی علاقوں میں بارش کا امکان شائع 13 فروری 2024 09:22am
متحدہ عرب امارات میں شدید ژالہ باری، گاڑیاں برف میں دھنس گئیں محمکہ موسمیات کی پیشن گوئی کے بعد حکومت کی جانب سے گھر سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی شائع 12 فروری 2024 03:08pm
محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی ملک کے کن شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے شائع 06 فروری 2024 10:35am
’مرتضیٰ وہاب، دبئی کو آپ کی ضرورت ہے‘ ، سڑکیں ڈوبنے پر بلاول کا پیغام کراچی کی سڑکیں ڈوبنے پر تنقید کرنے والے چیئرمین پی پی کے اعتماد کو داد دیں اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 02:59pm
کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی بارشوں کا سلسلہ 4 فروری تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 03 فروری 2024 11:04am
بارش اور برفباری سے متعلق محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 10:34am
کراچی میں صبح سویرے ابر رحمت، موسم خوشگوار ہوگیا مختلف علاقوں میں بارش سے ٹھنڈ بڑھ گئی اپ ڈیٹ 02 فروری 2024 10:30am
ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری جاری، مری میں سیاحوں کا داخلہ بند، گاڑیاں پھنس گئیں وادی نیلم کا زمینی رابطہ منقطع اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 10:05am
ملک میں مزید بارش اور برفباری کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا جڑواں شہروں اور اس کے گرد ونواح میں وقفے وقفے سے بارش شائع 31 جنوری 2024 11:19pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار، بیشتر شاہراؤں پر پانی جمع کراچی میں 2 سے 3 فروری تک بارش کا امکان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:40pm
برفباری کے بعد سیاحوں کا نتھیا گلی اور دیگر سیاحتی مقامات کا رُخ اسلام آباد میں بارش کے باعث خشک سردی ختم ہوگئی اور موسم شدید سرد ہوگیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 06:54pm
مالم جبہ اور کالام میں برفباری سے وادی کے حسن کو چار چاند لگ گئے مری، لوئر دیر، غذر، اپر چترال اور کشمیر میں پہاڑ برف سے ڈھک گئے اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 09:12pm
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، سیاحوں کیلئے ہدایات جاری غذر میں بھی موسم سرما کی پہلی برفباری نے علاقے کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دئیے۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 07:28pm
آزاد کشمیر میں بارش برفباری، جنگلات میں لگی آگ بجھ گئی آزاد کشمیر میں طویل عرصہ سے جاری خشک سالی کا راج بھی ختم شائع 28 جنوری 2024 09:38am
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان بارش اور برفباری کا یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 10:39am
پنجاب بھر میں بارشوں کا امکان، پی ڈی ایم اے نے تاریخ دے دی مری اور گردونواح میں بھی بارش اور برف باری متوقع شائع 25 جنوری 2024 12:06pm
ملک میں بارش اور برفباری سے معمولات زندگی متاثر، دھند سے موٹر ویز بند کراچی میں بھی یخ بستہ ہواؤں سے سردی بڑھ گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 09:05am
بلوچستان: بارش اور برفباری سے ٹھنڈ بڑھ گئی، لوگ گھروں میں محصور صوبے کے 20 سے زائد اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ شائع 08 جنوری 2024 11:47am
مری گلیات جانے کا پروگرام ہے تو جان لیں وہاں موسم آئندہ ہفتے کیسا رہنے والا ہے بارش اور برفباری کے امکانات پر پی ڈی ایم اے کا بیان جاری شائع 06 جنوری 2024 10:03am
سعودی عرب میں ژالہ باری، درجنوں گاڑیاں برف میں دھنس گئیں مقامی ریسکیو اور بلدیہ کے ارکان برف ہٹانے کی کوششوں میں مصروف شائع 30 دسمبر 2023 09:15am
ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تاحال سرِفہرست شائع 29 نومبر 2023 08:14am
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفتاری کا امکان پنجاب میں صبح کے وقت اسموگ اور دھند متوقع، محکمہ موسمیات شائع 27 نومبر 2023 09:24am