نیویارک میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی نیویارک میں ہرطرف پانی ہی پانی ہے، گاڑیاں بہہ چکی ہیں لوگ گھروں میں محصور ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 11:49am
آئندہ دو روز میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ سب سے زیادہ بارش پنجاب کے شہروں میں ہوگی، وفاقی وزیر ماحولیات اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 11:57pm
بھارتی آبی جارحیت، دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح بلند بھارت نے ایک لاکھ 85 ہزار کیوسک پانی اُجھ بیراج سے چھوڑا اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 11:02pm
نئی دہلی میں بارشوں کا 20 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا گھٹنوں تک گہرے پانی سے گزرنے والے مسافروں کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل شائع 09 جولائ 2023 09:04am
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار بارش اور بونداباندی کا سلسلہ اتوار تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 09:39pm
کراچی، لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش، مزید کی پیشگوئی پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 03:12pm
بھارت کی طرف سے دریاؤں میں پانی کا درست ڈیٹا فراہم کرنے میں تاخیر بھارت پانی اخراج کا پیشگی ڈیٹا فراہم کرے، انڈس کمیشن ذرائع شائع 07 جولائ 2023 11:31am
کراچی میں آج سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، رین ایمرجنسی نافذ مئیر کراچی نے شہر میں رین ایمرجنسی نافذ کردی اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 12:22pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار بارش نے گرمی کا زور توڑ دیا شائع 06 جولائ 2023 07:28pm
راولپنڈی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ، نالہ لئی اور دیگر بڑے نالوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ پابندی کا اطلاق 11جولائی تک ہو گا، نوٹیفکیشن جاری شائع 06 جولائ 2023 01:34pm
دھانی نے بلاول کی یاد میں کی جانیوالی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی کرکٹرنے نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے تصویر شیئر کی تھی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 08:49am
ملک کے کن شہروں میں آج بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا راولپنڈی، جہلم، اٹک میں بھی آج تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے شائع 04 جولائ 2023 09:36am
اسلام آباد، لاہور، مری، جہلم اور آزاد کشمیر میں بارش، موسم خوشگوار بارش ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی اپ ڈیٹ 03 جولائ 2023 08:05pm
محکمہ موسمیات کی کراچی میں مون سون بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی شہریوں نے عید کا تیسرا دن بھی سخت گرمی میں گزارا شائع 01 جولائ 2023 08:11pm
شدید گرمی کی لہر کب تک برقرار رہے گی، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی کراچی میں آج بھی گرمی کا راج برقرار، عید پر شہری پریشان شائع 01 جولائ 2023 12:35pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع اسلامیہ کالج، جیل روڈ اور اطراف کےعلاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار شائع 26 جون 2023 11:45pm
لاہور میں موسلا دھار بارش سے پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال پر وزیراعظم کا نوٹس نگراں پنجاب حکومت کو نکاسی آب کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 جون 2023 07:40pm
پنجاب میں بارشوں سے 20 افراد جاں بحق، کے پی کے 10 اضلاع انتہائی حساس قرار آئندہ 24 گھنٹے میں مزید بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:09pm
شکر گڑھ میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 4 زخمی مردان میں بارش سے کمرے کی چھت گرنے سے ماں بیٹا زخمی شائع 26 جون 2023 08:45am
ملک میں آج سے بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہوگا، اسلام آباد میں بارش بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع، اربن فلڈنگ اور مری میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ اپ ڈیٹ 25 جون 2023 01:59pm
ملک بھر میں بارشوں کی نوید، عید سے قبل گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا آج رات سے 30 جون تک لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارشیں ہوں گی شائع 24 جون 2023 03:15pm
ملک کے بیشترعلاقوں میں گرمی کا راج برقرار، پارہ مزید اوپر جانے کی پیشگوئی ملک بھر میں 22 سے 24 جون کے دوران درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوگا، محکمہ موسمیات شائع 22 جون 2023 01:04pm
سمندری طوفان کے اثرات، کراچی میں گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی ابراہیم حیدری، گورو مندر، گاڑڈن سمیت صدر اور اس کے اطراف میں رم جھم جاری اپ ڈیٹ 13 جون 2023 03:02pm
محکمہ موسمیات کی کل سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی بارش سے سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ شائع 12 جون 2023 05:54pm
خیبر پختونخوا میں تیز آندھی، طوفانی بارشوں میں 28 افراد جاں بحق صدر، وزیراعظم کی جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی اپ ڈیٹ 12 جون 2023 06:51pm
محکمہ موسمیات نے مون سون سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی مون سون کے دوران معمول یا معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں شائع 06 جون 2023 01:37pm
جاپان، طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی کو معطل، 3 افراد ہلاک لوگ دریا کے پاس جانے سے اجتناب کریں، حکومت کی اپیل شائع 03 جون 2023 09:04pm
بہن کی تدفین کے بعد بھائی سیلابی ریلے میں بہہ کر چل بسا افسوناک خبرسُن کر لوگوں کو دِلی صدمہ پہنچا ہے شائع 31 مئ 2023 03:04pm
ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، مختلف حادثات میں 5 بچے جاں بحق دیوار اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 8 زخمی بھی ہوئے شائع 31 مئ 2023 08:35am
مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری، کوٹری میں دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق، 5 زخمی مسلم باغ کلی لنڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 09:11pm