سعودی پلٹ شہری کے گھر سے کروڑوں روپے کی چوری شہری کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس شائع 27 دسمبر 2024 05:07pm
لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، اسکولوں کی رجسٹریشن اسکول بس پالیسی سے مشروط پچاس فیصد بچوں کے لیے بس شروع کرنے کا حکم پر عمل کیوں نہیں ہوا؟ جسٹس شاہد کریم اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 12:43pm
مسلم لیگ (ن) کی پیپلز پارٹی کو پنجاب سے متعلق تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پاور شئیرنگ فارمولہ طے پا گیا شائع 24 دسمبر 2024 08:21pm
نیب لاہور کے 4 سینئر افسران کے تبادلے کر دیے گئے چیئرمین نیب کے حکم سے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا شائع 24 دسمبر 2024 06:09pm
لاہور میں خاتون اسکول استاد کو بھائی نے گولی مار دی مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی شائع 24 دسمبر 2024 05:56pm
وزیراعلیٰ پنجاب کا نوجوانوں کو روزگار کیلئے قرض دینے کا اعلان اس سال 30 ہزار اسکالر شپس دے رہے ہیں، مریم نواز اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 06:52pm
لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا کیسوں کے سماعت کرنے والے ججوں کے روسٹر جاری شائع 23 دسمبر 2024 05:31pm
گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ایک بار پھر پنجاب حکومت پر کڑی تنقید پنجاب میں کوئی ایسا اسپتال نہیں جہاں پر غریب آدمی کا مفت علاج ہو سکے شائع 22 دسمبر 2024 11:11pm
شادی میں شرکت کیلئے آئے 12 سالہ بچے کا زیادتی کے بعد قتل جرم چھپانے کے لئے لاش کو گھر کے صحن میں دبا دیا گیا شائع 22 دسمبر 2024 05:05pm
اٹک میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں جاٸے وقوعہ پرپہنچ گئیں شائع 19 دسمبر 2024 08:11pm
لاہور پولیس: سب انسپکٹر کا پیشی پر آئے ملزمان پر تشدد، مقدمہ درج ملزمان پر تھانہ باٹا پور میں لڑائی جھگڑے کا مقدمہ درج تھا شائع 18 دسمبر 2024 08:25pm
پنجاب : اسکولوں کی چھٹیوں کی تاریخ تبدیل، کالجوں میں تعطیلات کا اعلان موسم سرما کی چھٹیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا شائع 18 دسمبر 2024 07:39pm
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرانے کا الزام: ہوٹل مالک نے شہری کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ملزم نوید کو ہوٹل مالک نے لڑائی جھگڑے کرنے پر ملازمت سے نکال دیا تھا شائع 18 دسمبر 2024 05:30pm
یونان کشتی حادثے میں گجرات کا 20 سالہ نوجوان بھی لاپتہ جوان بیٹے کے لاپتا ہونے پر اس کے والدین غم سے نڈھال شائع 17 دسمبر 2024 11:56pm
پنجاب اور اسلام آباد میں ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ اعداد و شمار جاری پنجاب میں 7 کروڑ 54 لاکھ سے زائد جبکہ اسلام آباد میں 11 لاکھ 54 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز ہیں شائع 17 دسمبر 2024 12:17pm
شیخوپورہ: مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق گھریلو تنازعہ پر داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر اور سالی کو قتل کر دیا شائع 16 دسمبر 2024 09:43pm
شیخوپورہ: داماد نے ہتھوڑے کے وار سے سسر کو قتل اور 3 خواتین کو زخمی کردیا پولیس نے ملزم کو ایک گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا شائع 16 دسمبر 2024 09:12am
سانحہ اے پی ایس کو 10 برس بیت گئے، ’سیکیورٹی صورتحال‘ کے پیش نظر پنجاب بھر میں آج اسکول بند تمام دفاتر کھلے رہیں گے اور اپنے کام معمول کے مطابق انجام دیں گے، نوٹی فکیشن شائع 16 دسمبر 2024 08:14am
مدرسہ بل پر صدر زرداری نے رکاوٹ نہیں ڈالی، گورنر پنجاب مختلف مکاتب فکر کے تمام علماء کرام کو ایک پیج پر لانا ہے شائع 14 دسمبر 2024 05:47pm
چینی کمپنی پنجاب میں موبائل مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائے گی چوہدری شافع حسین کا شینزین میں موبائل کمپنی کے پلانٹ کا دورہ شائع 14 دسمبر 2024 11:37am
جڑانوالہ : بد بخت بیٹے نے پیسے نہ دینے پر باپ کو قتل کردیا مقتول کی شناخت نذیراحمد کے نام سے ہوئی ، لاش اسپتال منتقل، ملزم فرار ہوگیا شائع 13 دسمبر 2024 07:49pm
شیخورہ پورہ میں سفاکی کی انتہا، ملزمان دھڑ پھینک کر مقتول کا سر ساتھ لے گئے مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی، ملزمان کی تلاش کے لئے چھاپے، مقدمہ درج کر لیا، پولیس اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2024 11:00pm
خاتون سے دوستی کے بعد بلیک میلنگ اور مشتبہ شخص کا قتل نازیبا ویڈیو بنانے کا الزام بے بنیاد ہے، مقتول کے بھائی کی ملزمان کے دعوؤں کی تردید شائع 11 دسمبر 2024 10:30pm
پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں موبائل فونز پر پابندی عائد منگل سے اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق تمام... اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2024 10:20pm
مریم نواز کا دورہ چین، ’بیجنگ پنجاب کلین ائیر‘ مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے کا بڑا فیصلہ دونوں ممالک کا اسموگ کے خاتمے، وائلڈ لائف اور شجرکاری کے تحفظ کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق شائع 10 دسمبر 2024 04:52pm
پنجاب کی خاتون وزیر عظمیٰ بخاری کے نام پر لوگوں سے بھاری رقم لینے کا انکشاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ پولیس نے مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا شائع 09 دسمبر 2024 05:56pm
پنجاب میں 2 کم سن بچوں کی موت کا معمہ حل، قاتل کون نکلا؟ کمسن بچوں کی لاشیں دھان کی فصل سے ملی تھیں شائع 09 دسمبر 2024 04:49pm
سیالکوٹ میں مندر کی دیکھ بھال کرنے والے مسلمان بزرگ کون؟ مندر برصغیر پاک و ہند کی تقسیم سے بھی پہلے کا ہے اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 10:32pm
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگنا چاہئے، رانا تنویر حسین صوبہ حکومت کا کیمپ بنا ہوا، مسلم لیگ کی بہتر معاشی حکمت عملی سے مہنگائی کم ہوئی ہے شائع 08 دسمبر 2024 07:33pm
نواز شریف کی وزیراعظم کو مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت ملاقات میں 26 نومبر کے واقعات اور سول نافرمانی کی ممکنہ کال پر بھی تبادلہ خیال ہوا شائع 08 دسمبر 2024 07:24pm