پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 08:18pm سستا آٹا لینے کیلئےآنے والا 9 بچوں کا باپ بھیڑ میں دب کر جاں بحق مظاہرین اور ورثاء کا محکمہ خوراک اور ملز مالکان پر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
شائع 07 جنوری 2023 01:45pm پنجاب کے شہر بڑی تباہی سے بچ گئے، 5 دہشتگرد گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 11:32pm دھند کے باعث موٹر ویز بند، مری میں برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ترجمان موٹرویز کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 12:27pm شراب لائسنس اجراء کیس: عدالت نےعثمان بزدار کی ضمانت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی عدالت نے 5 جنوری تک عبوری ضمانت منظور کر رکھی تھی
پاکستان شائع 04 جنوری 2023 08:18pm سی ٹی ڈی پنجاب کے شہید افسران کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سول اور ملٹری حکام نے شرکت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 03:51pm لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شہری خوفزدہ ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 09:53am امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کی ترقی پر نقب لگائی، مسرت جمشید چیمہ پی ٹی آئی آج معاشی کارکردگی پر وائٹ پیپرجاری کرے گی، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 09:02am رحیم یار خان: دو معصوم بچوں کی موت معمہ بن گئی بچوں کو پہلے اغواء اور پھر قتل کیا گیا، ورثا
پاکستان شائع 03 جنوری 2023 08:42am دھند کے باعث موٹرویز بند، فلائٹ آپریشن معطل، ٹرینوں کا شیڈول متاثر موٹروے حکام کی شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گزیر کی ہدایت
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 01:22pm قصور میں جنگلی جانور نے باڑے پرحملہ کرکے 70 سے زائد بھیڑ بکریوں کو مار ڈالا حملے کے بعد گاوٴں میں خوف وحراس پھیل گیا
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 01:26pm فیصل آباد میں شہری گھنٹہ گھر پر چڑھ گیا اس شخص کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں، شہری
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 10:12am ’جمہوریت کا راگ الاپنے والے سب سے بڑے آمر ثابت ہوئے‘ قانون اور انصاف کے نظام کو امپورٹڈ حکومت نے برباد کر دیا۔
پاکستان شائع 31 دسمبر 2022 08:32am پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند کا بسیرا، حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی ایم تھری اور ایم فائیو کو بھی ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا۔
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 10:02am پاکستان کے زرمبادلہ 5.8 ارب ڈالر رہ گئے ہیں، مسرت چیمہ ملک کو دیوالیہ کرنے والے مجرموں کا احتساب ہونا چاہیے۔
پاکستان شائع 30 دسمبر 2022 09:16am پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے پشاور میں دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر
شائع 29 دسمبر 2022 11:24am انسداد اسموگ مہم: 100 سے زائد دکانیں اور ریسٹورنٹس سیل دھواں چھوڑنے والی 20 سال سے زائد پرانی گاڑیوں کو بند کردیا گیا
پاکستان شائع 29 دسمبر 2022 10:03am پنجاب میں موسم سرما کی پہلی بارش نے سردی میں اضافہ کردیا محکمہ موسمیات کی 24 گھنٹوں کے دوران کہیں اور تیز بارش کی پیشگوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 09:14am پنجاب میں دھند کے باعث لوگوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت نظام زندگی متاثر، موٹروے بند، ٹرینوں کا شیڈول متاثر
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 06:23pm اٹک: ماڑی گاؤں میں مسلح افراد کی فائرنگ، تین افراد جاں بحق پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی۔
پاکستان شائع 28 دسمبر 2022 08:57am پنجاب میں سال 2022 کے دوران کتنے ٹریفک حادثات ہوئے؟ سال 2022 پنجاب میں ٹریفک حادثات کے لحاظ سے بدترین رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2022 10:21am دھند کے باعث ٹرینیں 7 گھنٹے تک لیٹ، موٹرویز بند شہریوں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 03:21pm اینٹی کرپشن پنجاب نے لیگی ایم این اے کو گرفتار کرلیا ملزم نے سرکاری اراضی اپنے قبضے میں رکھی ہوئی تھی، اینٹی کرپشن پنجاب
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 11:20am لاہور میں چکی آٹا مزید مہنگا، فی کلو قیمت میں اضافہ ہوگیا گندم مہنگی ہونے کے باعث قیمت بڑھانا مجبوری ہے، چکی مالکان
پاکستان شائع 27 دسمبر 2022 10:26am ’امپورٹڈ ٹولہ عوام میں اپنی عدم مقبولیت سے بخوبی واقف ہے‘ یہ عمران خان کا سیاسی میدان میں مقابلہ نہیں سکتے، ترجمان پنجاب حکومت
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 09:08am پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار، موٹروے ٹریفک کیلئے بند غیر ضروری سفر سے گریز کریں، موٹر وے پولیس
پاکستان شائع 26 دسمبر 2022 09:17am ملک کے تمام صوبوں میں شدید دُھند کے باعث موٹرویز بند موٹروے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 07:59pm ڈیرہ غازی خان: تین موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، چار افراد جاں بحق حادثہ نواحی علاقے جھوک اتراء روڈ پر پیش آیا۔
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 01:08pm ڈیرہ غازی خان: شدید دھند کے باعث مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق 12 زخمی زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 03:22pm ڈیرہ غازی خان میں عمارت گرگئی، 5 مزدور زخمی، اسپتال منتقل ایک مزدور کی حالت تشویشناک ہے، ڈاکٹر
پاکستان شائع 24 دسمبر 2022 02:10pm وزیراعظم کی زیرصدارت ن لیگ کا اجلاس، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال وزیراعلیٰ جتنی تاخیر کرلیں، اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، اجلاس میں بریفنگ