نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا پتنگ بازی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم کوئی بھی واقعہ ہوا تو متعلقہ ڈی پی او ذمہ دار ہوگا شائع 01 مارچ 2023 11:24am
قصور، نشہ آور مشروب پلا کرطالبہ سے اجتماعی زیادتی، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ملزمان ویڈیو دیکھا کرطالبہ کو بلیک میل بھی کرتے رہے شائع 01 مارچ 2023 10:59am
جیل بھرو تحریک کا ساتواں روز، ساہیوال میں 100 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری گرفتاری دینے والوں میں مرتضیٰ اقبال، انوار الحق رامے، غلام سرور شامل شائع 28 فروری 2023 09:50pm
پولیس نے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر سے سکیورٹی ہٹالی عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہوتے ہی زمان پارک سے سیکیورٹی بیرئیرز ہٹادیے گئے اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 06:00pm
جیل بھرو تحریک کا چھٹا روز، سرگودھا سے 75 کارکن گرفتار گرفتاری دینےوالوں میں پی ٹی اۤئی کے پی پی 76 کے امیدوار مہرمحسن رضا بھی شامل شائع 27 فروری 2023 10:20pm
پی ٹی اۤئی جیل بھرو تحریک کے پانچویں دن گوجرانولہ میں گرفتاریاں گوجرانوالا سے150گرفتاریوں کے بعد جیل جانےوالوں کی تعداد 350 ہوگئی،فواد چوہدری شائع 26 فروری 2023 08:19pm
راجن پور این اے 193 ضمنی الیکشن، پی ٹی اۤئی کے محسن لغاری کامیاب،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج پی ٹی آئی کے محسن لغاری نے 90 ہزار 392 ووٹ حاصل کیے،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 12:30am
پنجاب میں پتنگ بازی روکنے کا اقدام، ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ دھاتی ڈور کے استعمال کرنے والے کے خلاف کارروائی کا اعلان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 10:26pm
لاہور میں نجی اسکولز کے طلباء گینگ کا انکشاف، مقدمہ درج ملزمان تشدد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرکے خوف و حراس پھیلاتے تھے، پولیس شائع 25 فروری 2023 04:20pm
لاہور سمیت مختلف شہروں سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 7 مبینہ دہشتگرد گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی حکام شائع 25 فروری 2023 12:10pm
راولپنڈی میں بسنت کے دوران 3 افراد جاں بحق، 2 ڈی ایس پی، 3 تھانیدار معطل ہوائی فائرنگ، پتنگ کی ڈور اور چھت پر سے گرنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 34 افراد زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 01:19am
سی سی پی او لاہور کی تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کی درخواست خارج فیڈرل سروس ٹربیونل کا 13 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری شائع 24 فروری 2023 12:50pm
جیل بھرو تحریک: گرفتاری دینےوالوں کو نہیں پکڑا جائےگا پنجاب حکومت نےجیل بھرو تحریک سے نمٹنے کے لئےحکمت عملی بنالی اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 07:28pm
شیخوپورہ، ڈاکوؤں نے گھرمیں گھس کر محنت کش کی 2 بیٹیوں کا جہیز کا سامان لوٹ لیا ڈاکو گھر میں موجود چاول، آٹا اور استعمال شدہ کپڑے بھی ہمراہ لے گئے شائع 19 فروری 2023 02:34pm
فیصل آباد میں بسنت کے دوران فائرنگ سے 13 سالہ بچہ جاں بحق پولیس نے نا معلوم ملزمان کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا شائع 18 فروری 2023 06:04pm
کامونکی میں گھر کا خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا متاثرہ خاتون چھ بچوں کی ماں ہے شائع 17 فروری 2023 12:11pm
ڈی پی او ننکانہ صاحب کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ کی دیگر ذمہ داران کیخلاف ٹرائل جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت شائع 15 فروری 2023 01:42pm
ننکانہ صاحب: مشتعل مظاہرین نے تھانے پر دھاوا بول کر زیرحراست شخص مار دیا تھانیدار سمیت پولیس اہلکار فرار ہوگئے، نگراں وزیراعلیٰ، آئی جی کا نوٹس اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 07:47pm
آئی جی پنجاب کا صوبے کے تمام اسلحہ خانوں کی صفائی اور انسپکشن یقینی بنانے کا حکم "ہدایات پر عمل درآمد نظر نہ آیا تو کارروائی میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کروں گا" شائع 11 فروری 2023 10:44am
زیادتی کے مقدمے کی مدعیہ خاتون سے پولیس افسر کی مبینہ زیادتی، مقدمہ درج ملزم نے نشہ آور مشروب پلا کر ساتھی کے ہمراہ متاثرہ خاتون سے زیادتی کی، ایف آئی آر شائع 10 فروری 2023 05:41pm
آئی جی پنجاب کا پٹرول کی ناجائز ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم "ناجائز منافع کے لالچ میں پٹرول کی فروخت روکنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں" شائع 09 فروری 2023 11:20am
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف گرینڈ آپریشن: 33 کروڑ روپے مالیت کا تیل، ڈیزل برآمد دو ڈپو سیل ، درجن سے زائد آئل ٹینکر بھی قبضہ میں لے لیے گئے شائع 09 فروری 2023 09:29am
گجرات میں پولیس کا پرویزالہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ، 2 ملازمین زیر حراست پولیس کی بھاری نفری سابق وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے اندر داخل ہوئی شائع 07 فروری 2023 08:56am
مدرسے کے معلم نے طالبعلم کو چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا معلم نے طالبعلم کے کمراور دیگرحصوں کو مار کرزخمی کردیا شائع 06 فروری 2023 02:46pm
وہاڑی: 18 سالہ خاتون چلتی بس میں مبینہ زیادتی کا شکار لزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 11:41pm
گوجرانوالہ میں ڈاکو پولیس اہلکاروں کو لوٹ کر فرار واقعے پر پولیس نے مؤقف دینے سے انکار کردیا شائع 04 فروری 2023 06:30pm
پنجاب پولیس کے غازیوں کیلئے مالی امداد بڑھا دی گئی آئی جی پنجاب پولیس نے مالی امداد کا نیا پیکج تشکیل دے دیا شائع 04 فروری 2023 11:50am
سی ٹی ڈی پنجاب نے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا دہشتگردوں سے خودکش جیکٹ بنانے کا سامان، دستی بم، اسلحہ برآمد شائع 04 فروری 2023 11:19am
شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمے میں شیخ رشید کے دو ملازمین کو بھی نامزد شائع 02 فروری 2023 09:53pm
میانوالی میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار ایلیٹ فورس اور ریسکیو کی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں شائع 31 جنوری 2023 11:38pm