پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان ٹریس، تینوں آپس میں رشتے دار نکلے لاہور پولیس نے مقتول شاہد صدیق کے بیٹے قیوم کی دوست کو بھی شامل تفتیش کرلیا اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 02:19pm
چہلم امام حسینؓ: محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں پنجاب کے 15 اضلاع کے لیے فوج اور رینجرز کی 37 کمپنیوں کی خدمات طلب شائع 07 اگست 2024 12:56pm
حافظ آباد: ہوٹل کی لفٹ گرنے سے سول جج کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں، اہلیہ بھی زخمی حادثہ کے بعد ایم سی انتظامیہ نے ہوٹل کو سیل کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا شائع 03 اگست 2024 09:47pm
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا لڑکی نے نوجوان سے اپنے فلیٹ میں ناشتہ منگوایا اور پھر ۔۔۔ شائع 03 اگست 2024 06:13pm
لاہور پولیس پر پراپرٹی ڈیلر کو اغوا کرکے 25 لاکھ روپے وصول کرنے کا الزام پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت 25 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:32pm
بورے والا میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک لاہور میں بھی ڈکیتی میں ملوث 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 11:04pm
لاہور: نابینا مظاہرین کا اے سی شالیمار کی گاڑی پر حملہ مظاہرین نے گاڑی پر حملہ کرکے اپنے ساتھیوں کو گاڑی سے اتار لیا شائع 31 جولائ 2024 11:36pm
پنجاب پولیس کا اہلکار آپے سے باہر ہوگیا، شہری پر وحشیانہ تشدد کیا شہری وزرات خارجہ میں اپنے کاغذات کی تصدیق کےلئےآیا تھا شائع 31 جولائ 2024 10:23pm
مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو تیسری منزل سے نیچے پھینکنے پر 3 ملزمان گرفتار لڑکے نے لڑکی کو گیسٹ ہاؤس میں ملنے کےلیے بلایا تھا، پولیس شائع 30 جولائ 2024 05:41pm
چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ : ٹی ایل پی رہنما کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور دوران سماعت تحریک لبیک کے رہنما کی پُرجوش تقریر جج کو سنائی گئی شائع 30 جولائ 2024 05:11pm
خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کا معاملہ: مرکزی ملزم ساتھی سمیت پشاور سے گرفتار دونوں ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے، خاتون سمیت 12 ملزمان کو پہلے گرفتار کیا جاچکا ہے، پولیس شائع 30 جولائ 2024 10:46am
مری: مبینہ طور پر نشے میں دھت ایس ایچ او کا شہری پر تشدد مقامی افراد نے احتجاج کرتے ہوئے شاہراہ کشمیر بلاک کی شائع 28 جولائ 2024 11:27pm
بجلی کے بل سے تنگ معمر خاتون نے خودکشی کر لی گھر میں جو پیسے تھے خاتون نے اس کا بل جمع کروانے کے بعد نالے میں چھلانگ لگائی، ورثاء اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 09:36pm
پنجاب کے تمام اضلاع میں ’پینک بٹن‘ نصب کیے جائیں گے، مریم نواز کسی بھی پریشانی کی صورت میں 15 پر کال کریں، وزیر اعلیٰ پنجاب اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 08:29pm
پنجاب اور کے پی پولیس کو مطلوب خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم ڈاکو کمال خان عرف کملہ پٹھان قتل اور ڈکیتی کی 41 وارداتوں میں ملوث تھا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:42am
عدالتی بیلف کا پولیس کے نجی ٹارچر سیل پرچھاپہ، 3 افراد بازیاب پولیس چوکی کوٹ نکہ نے 3 افراد کو قید کر رکھا تھا، عدالتی بیلف اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:59pm
ساہیوال ڈکیتی مزاحمت پر دکاندار کو قتل، ڈاکو تین لاکھ لوٹ کر فرار پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 08:04pm
تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد گرفتار سادہ لباس میں ملبوس افراد نے حاجی امتیاز کو ان کے گاؤں سے گرفتار کیا، بھائی شائع 24 جولائ 2024 10:23pm
گوجرانوالہ: بجلی کے بل کی تقسیم کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا درد ناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 08:23am
ساندہ پولیس کی کارروائی، 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار فرحانہ لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی، رکشہ ڈرائیور بلال اسے رکشہ پر کام والے گھر چھوڑتا تھا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 11:59pm
ٹوبہ ٹیک سنگھ : بااثر افراد کیخلاف مقدمہ درج کروانے پر خاتون اسکول ٹیچر پر تشدد متاثرہ خاتون نے عام انتخابات 2024ء میں بطور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر خدمات انجام دی تھیں شائع 23 جولائ 2024 05:47pm
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس میں ملزمہ کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے دیگر 11 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا شائع 23 جولائ 2024 05:23pm
میٹرو بس پل سے ایک شخص گر کر جاں بحق ہوگیا ریسکیو حکام نے متعلقہ پولیس کو واقعے کی اطلاع دی شائع 22 جولائ 2024 11:47pm
کامونکی : شوہر نے دوسری شادی کیلئے 2 بچوں کو زہر دے دیا، اہلیہ کی درخواست پر قبر کشائی قبر کشائی کے بعد حاصل کردہ نمونے پنجاب فرانزک لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے شائع 22 جولائ 2024 10:06pm
فیروز والا میں معذور باپ اور ذہنی مریض بیٹے کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا پولیس کی جانب 2 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ شائع 22 جولائ 2024 06:11pm
خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ کا شکار، مقدمہ درج، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار خلیل الرحمان قمرکو آمنہ عروج نامی خاتون نے ڈرامہ بنانے کا جھانسہ دیکر اپنے گھربلایا تھا شائع 21 جولائ 2024 06:11pm
لاہور: گھر میں زنجیروں سے بندھے 5 بچے بازیاب، ملزم باپ گرفتار بیوی گھر چھوڑ کر چلی گئی تھی، ملزم اقبال نے بچوں کو روکنے کیلئے باندھ کر رکھا تھا، پولیس شائع 21 جولائ 2024 10:50am
گجرات اور راولپنڈی میں پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے مقابلوں کے دوران ایک اہلکار زخمی جبکہ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار شائع 21 جولائ 2024 08:40am
کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، ڈنڈوں، اینٹوں، مکوں اور بلوں کا استعمال، متعدد افراد زخمی پتوکی میں 2 گروپوں میں جھگڑا ہوا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، 16 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج شائع 18 جولائ 2024 10:36am
خوشاب : نہر میں ڈوبنے والے بچوں میں سے 2 کی لاشیں نکال لی گئیں، مزید کی تلاش جاری گزشتہ روز کشتی الٹنے سے 7 بچے ڈوب گئے تھے، ایک کو بچالیا گیا تھا شائع 17 جولائ 2024 04:56pm