پاکستان پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ، غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کی ڈیڈ لائن مقرر اجلاس میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا شائع 24 اکتوبر 2025 10:34pm
پاکستان وفاقی وزارتِ داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن کے بعد وزارت قانون سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرے گی، جس کی منظوری پر الیکشن کمیشن ٹی ایل پی کو ڈی نوٹیفائی کردے گا۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 05:55pm
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل بحال کرنے کا مطالبہ محکمہ خوراک خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت پر پنجاب حکومت کو خط ارسال کیا۔ شائع 23 اکتوبر 2025 07:32pm
پاکستان ’تنظیم نے ملک میں شرانگیزی کو فروغ دیا‘: وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی فیصلہ پنجاب حکومت کی درخواست پر وزارتِ داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی سمری پر کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 09:06pm
پاکستان پنجاب حکومت کا بڑا اقدام: لاؤڈ اسپیکر ایکٹ مزید سخت، سوشل میڈیا پرشرانگیزی کیخلاف زیرو ٹالرنس کا فیصلہ صوبے میں قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لیے متعدد تاریخی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 12:07am
پاکستان اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی: ٹی ایل پی اچانک حکومت کے نشانے پر کیوں آئی؟ سعد رضوی اور ان کے بھائی کہاں ہیں، کیا عوام ٹی ایل پی کے ساتھ ہیں؟ شائع 18 اکتوبر 2025 12:29pm
پاکستان پنجاب حکومت کا عمران خان کے متنازع بیان پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس میں احتجاج کے نام پر خون ریزی، شرانگیزی اور فتنہ و فساد پھیلانے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ شائع 17 اکتوبر 2025 12:12am
پاکستان بلاول ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے متضاد دعوے بلاول ہاؤس کے ملازمین نے بھی تصدیق کی کہ ابھی تک سیکیورٹی اہلکار موجود نہیں ہیں۔ شائع 15 اکتوبر 2025 11:37pm
پاکستان مریم نواز کے بیانات : محسن نقوی صدر زرداری کی ہدایت پر وزیراعظم سے ملاقات کریں گے محسن نقوی اور صدر زرداری کے درمیان ملاقات میں پنجاب کی نگران حکومت کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی خفگی، بعض بیانات اور انتظامی اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2025 11:51pm
پاکستان پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے ایئرلفٹ ڈرون حاصل کر لیا جدید ڈرون دو سو کلوگرام تک وزنی شخص کو اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے شائع 10 ستمبر 2025 06:07pm
پاکستان چیئرمین پیپلز پارٹی نے ملک میں زرعی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کر دیا بیج اور کھاد میں کسانوں کی مدد کی جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی کی قصور میں سیلاب متاثرین سے گفتگو اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 10:50pm
پاکستان پنجاب حکومت کا ریسکیو آپریشنز کے لیے ڈرون سروسز شروع کرنے کا فیصلہ سول سیکرٹریٹ لاہور میں جدید آلات کا عملی مظاہرہ، اونچی عمارتوں اور دشوار گزار علاقوں میں ڈرون سے ریسکیو کا تجربہ شائع 08 اگست 2025 05:17pm
پاکستان 26 نومبر احتجاج: حکومت پنجاب کا 20 ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ پراسیکوٹر جنرل سپریم کورٹ میں ضمانت منسوخی کے لیے درخواست دائر کریں گے شائع 24 جولائ 2025 09:34pm
پاکستان ماحول دوست سفر کی جانب قدم: لاہور میں ٹریک لیس ٹرام لانے کا فیصلہ چین سے خریدی گئی الیکٹرک ٹرام لاہور پہنچا دی گئی شائع 23 جولائ 2025 04:22pm
پاکستان پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس چوری کے تدارک کیلئے سخت اقدام اٹھا لیا حکومت پنجاب نے اشیاء کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے بھی نئی وزارت تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا شائع 16 جولائ 2025 05:47pm
پاکستان پنجاب حکومت کا ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ اس اقدام سے جرائم پیشہ افراد اور عادی مجرمان کی شناخت میں کوئی مشکل نہیں آئے گی شائع 27 اپريل 2025 12:16pm
پاکستان پنجاب حکومت پانی کی تقسیم پر برہم، پنجاب کے حصے کا پانی سندھ کو دینے پر ارسا کوسخت مراسلہ پانی کی تقسیم پر پنجاب حکومت کا لکھا گیا خط ارسا کوموصول ہو گیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2025 11:51pm
پاکستان 9 مئی کے مقدمات منتقلی کا معاملہ؛ پنجاب حکومت کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری ریمارکس خواہ تنقیدی ہوں یا تعریفی، مستقبل میں حتمی نہ سمجھے جائیں، عدالتی فیصلہ شائع 11 اپريل 2025 08:34am
پاکستان پنجاب میں ہوز پائپ کے استعمال پر پابندی عائد خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی، ڈی جی ماحولیات شائع 09 اپريل 2025 04:26pm
پاکستان پنجاب میں اسکول اوقات محدود، گرما کی تعطیلات وقت سے پہلے دینے کی سفارش محکمہ تعلیم کو اسکولز اور کالجز میں ہیٹ ویو بچاؤ کیلئے مختلف ہدایات پر عمل کی سفارش شائع 09 اپريل 2025 02:30pm
کاروبار پنجاب حکومت نے کسانوں کو گندم کی نقل و حمل کی اجازت دے دی بین الصوبائی سرحدوں پر گندم کی آمدورفت پر روک ٹوک نہیں ہوگی شائع 09 اپريل 2025 12:51pm
پاکستان سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات منتقلی کی اپیلیں نمٹادیں، پراسیکیوٹر جنرل پنجاب پر جرمانہ برقرار لاہور ہائیکورٹ کے اختیار میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس کے ریمارکس اپ ڈیٹ 07 اپريل 2025 12:50pm
پاکستان پنجاب حکومت نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی منظوری دے دی ڈکیتی، قتل، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، زیادتی سمیت اٹھارہ سنگین مقدمات کی تفتیش سی سی ڈی کرے گا شائع 05 اپريل 2025 12:30am
پاکستان لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کو ایک بار پھر واٹر ایمرجنسی نافذ کرنے کی تجویز ہاؤسنگ سوسائٹیز کو پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ سے 5 لاکھ تک جرمانے کریں، عدالت کے ریمارکس شائع 04 اپريل 2025 12:26pm
پاکستان پنجاب میں جنگلات کی سیٹلائٹ سے 24 گھنٹے نگرانی کا آغاز پنجاب جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا شائع 03 اپريل 2025 11:19am
پاکستان عظمیٰ بخاری کا بانی پی ٹی آئی کے خفیہ این آر او مانگنے پر طنزیہ ردعمل وزیر اطلاعات پنجاب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ردعمل دے دیا شائع 02 اپريل 2025 09:08pm
پاکستان پنجاب میں 6 ماہ میں 3 ہزار سے زائد چلڈرن ہارٹ سرجری کا منفرد ریکارڈ ننھے بچوں کی تکلیف برداشت نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 01 اپريل 2025 10:00pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: ویسٹ کمپنی، واسا سمیت فریقین کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت ڈمپنگ اسٹیشن پر تعمیراتی کام آئین کی خلاف ورزی ہے، عدالت شائع 25 مارچ 2025 11:46am
پاکستان لاہور بورڈ: گیس پیپرز اور پانچ سالہ سوالیہ پرچے کی سوشل میڈیا ترسیل پر پابندی تعلیمی اداروں کے سربراہان اساتذہ کو واٹس ایپ گروپ میں سوالیہ پرچے شئیرکرنے سے روکیں، مراسلہ شائع 24 مارچ 2025 01:19pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: رمضان المبارک میں مہنگائی، پنجاب حکومت نے جواب جمع کرانےکے لیے مہلت مانگ لی صوبائی حکومت رولز پر عملدر آمد کیوں نہیں کروا رہی ہے؟ عدالت شائع 24 مارچ 2025 11:47am