کامونکی میں معمولی تکرار پر 80 سالہ بزرگ کو زندہ جلا دیا ملزم کی ایک روز قبل مقتول کے ساتھ معمولی تکرار ہوئی تھی شائع 15 فروری 2025 05:13pm
چیمپئنز ٹرافی کی سیکیورٹی کیلئے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری کرکٹ میچز سے قبل سٹیڈیم کے گرد سیف سٹی کے تمام کیمرے آپریشنل کردیے گئے ہیں، بریفنگ شائع 14 فروری 2025 08:03pm
پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، سرکاری گندم دوسرے صوبوں کی فروخت کی اجازت دیدی حکومت کا براہ راست کاشتکاروں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ شائع 12 فروری 2025 11:10am
انڈسٹری لگائیں، کام کریں، کاغذی کارروائی بعدمیں ہوگی، پنجاب کابینہ کا بڑا فیصلہ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 23 واں اجلاس شائع 11 فروری 2025 08:13pm
پنجاب حکومت کا رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ صوبے بھر میں مستحق خاندانوں میں 30 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے شائع 04 فروری 2025 10:17pm
بہاولنگر میں کھڈی پر کپڑا بنانے کی قدیمی روایت آج بھی برقرار کاریگر جدید مشینوں کے دور میں بھی روایتی کھڈیوں پر کپڑا تیار کر رہے شائع 01 فروری 2025 05:59pm
شیخوپورہ میں معمر خاتون مبینہ زیادتی کے بعد قتل بیوہ خاتون اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی، پولیس شائع 21 جنوری 2025 05:40pm
پنجاب میں سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کا اجراء ہوگیا سٹارٹ اپ اور چھوٹے کاروبار کیلئے بلاسود قرض دیئے جائیں گے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 04:29pm
پنجاب میں پتنگ بازی ناقابلِ ضمانت جرم بن گیا، پکڑے گئے تو 7 سال تک قید ہوگی پنجاب اسمبلی میں پتنگ بازی کی ممانعت کا ترمیمی ایکٹ 2024 منظور اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 01:54pm
پنجاب کی شاہراہوں پر سفر محفوظ بنانے کا فیصلہ، اوور لوڈنگ پر مقدمہ درج ہوگا جرمانے کی رقم میں اضافہ کیا جا رہا ہے، پولیس حکام شائع 20 جنوری 2025 07:24pm
حکومت نے پنجاب پولیس کو 43 ارب روپے کے فنڈ جاری کردیے پنجاب پولیس کے لیے 186 ارب کا بجٹ مختض شائع 16 جنوری 2025 08:01pm
اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں تاخیر کی شکایت کر دی ایجنڈا مکمل ہونے پر اجلاس کل دوپہر تک ملتوی کر دیا گیا شائع 15 جنوری 2025 10:34pm
کاشت کاروں کیلئے بُری خبر! پنجاب حکومت نے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا پنجاب حکومت کے فیصلے سے کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 10:48pm
پنجاب ہائی وے پیٹرول نے سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 18.8 ملین گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جاری رپورٹ شائع 03 جنوری 2025 06:21pm
پنجاب حکومت کو مستحق لوگوں کو سرکاری خرچ پر وکلا فراہم کرنے کا آخری موقع عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں چیف سیکریٹری پنجاب کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت شائع 20 دسمبر 2024 01:18pm
پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا طلبہ کو20 روز کی چھٹیاں ہوں گی ، سیکرٹری اسکولز پنجاب شائع 25 نومبر 2024 04:24pm
گنڈا پور کے جلد غائب ہونے کی خبر آئے گی ، مریم اورنگزیب فرنچائز پی ٹی آئی کا آج دیوالیہ ہوگیا ، عوام نے اسے مسترد کردیا ہے شائع 24 نومبر 2024 07:43pm
پنجاب مجھے دے دیں کچھ بھی نہیں ہوگا، سردار سلیم حیدر موجودہ حکومت کو چاہیے پی ٹی آئی سے مسئلہ سیاسی طورپر حل کرے ، گورنر پنجاب شائع 24 نومبر 2024 12:02am
لاہور ہائیکورٹ: صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور معروف قانون دان میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے دلائل مکمل کئے شائع 20 نومبر 2024 09:59pm
دادی کے چہلم پر عالیشان دعوت کرنیوالے خاندان نے حقیقت بتا دی کینگرے برادری پورے ملک میں پھیلی ہوئی ، خاندان پھولوں کے کاروبار سے منسلک ہے اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 08:50pm
سیالکوٹ پولیس کا کارنامہ ، 4 سالہ بچے پر مقدمہ درج کر لیا دیوارگرانےکے الزام میں درج مقدمہ میں4سالہ بچے سمیت 13 افراد کو نامزد اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 06:52pm
پی ٹی آئی احتجاج سے قبل پنجاب بھر کی جیلوں کے افسران تبدیل جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت کُل 298 پوزیشنز پر تقرر و تبادلوں کی منظوری شائع 20 نومبر 2024 04:52pm
راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما زیادخلیق کیانی کو گرفتار کرلیا حکام کی ہدایت پر پی ٹی آئی کارکنان کے گھروں پرچھاپے مارے جارہے ہیں شائع 19 نومبر 2024 10:45pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے ایم ایس سید مٹھا اسپتال کو عہدے سے ہٹا دیا پروفیسرڈاکٹرفریاد حسین ، پروفیسر ڈاکٹر ٹیپو سلطان کو ناراضگی کامراسلہ لکھ دیا شائع 19 نومبر 2024 09:16pm
اسموگ میں کمی کے بعد فیصل آباد اور گوجرانوالہ ڈویژنز میں اسکول کھل گئے لاہور اور ملتان ڈویژن میں اسکول بدستور بند رہیں گے، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اوقات میں رات 10 بجے تک نرمی شائع 19 نومبر 2024 09:08am
اسموگ: لاہور اور ملتان میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان رحیم یار خان چھ سو انسٹھ اے کیو آئی کے ساتھ پاکستان کا آلودہ ترین شہر قرار اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 03:03pm
عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے پہلی سہماہی میں خسارے کی خبروں کی تردید کردی وزیر اطلاعات پنجاب نے آفیشل ڈاکومنٹ جاری کردیا اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 02:18pm
پنجاب حکومت نے مزید 6 جامعات میں وائس چانسلرز تعینات کردیے سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیے شائع 15 نومبر 2024 07:38am
کسان کارڈ پر مافیا کی جانب سے 400 سے 600 روپے وصول کئے جانے کا انکشاف ڈیڑھ لاکھ روپے کے کارڈ پر 5 ہزار روپے پنجاب بینک اور مافیا ڈیلرز وصول کر رہے ہیں، امجد علی جاوید شائع 13 نومبر 2024 06:35pm
عمران خان پر پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟ تفصیل عدالت میں جمع بانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل جاننے کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر رکھی تھی شائع 12 نومبر 2024 02:25pm