اسموگ کی ابتر صورتحال: لاہور کے پرائمری اسکول ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان ڈی جی ماحولیات نے لاہور کے اسکولز میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 03 نومبر 2024 03:35pm
پنجاب نے چینی و دیگر غیر ملکی اہم شخصیات کی سیکیورٹی کیلئے تین بلٹ پروف کوسٹرز خرید لیں غیر ملکی اور اہم شخصیات کی حفاظت کے لئے بلٹ پروف گاڑیوں کا استعمال شروع کر دیا گیا شائع 02 نومبر 2024 05:13pm
پنجاب میں 73 افسران کی بطور اسپیشل مجسٹریٹ تعیناتی، نوٹیفکیشن جاری پہلی مرتبہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی تصاویر نوٹیفکیشن پر آویزاں شائع 24 اکتوبر 2024 01:50pm
پنجاب کے 8 شہروں کے بعد راولپنڈی میں بھی دفعہ 144 نافذ ایس سی او سربراہی اجلاس کے پیش نظر شہر میں 30 سے زائد شادی ہالز کو 5 دن بند رکھنے کا فیصلہ شائع 11 اکتوبر 2024 12:13pm
پنجاب کے مزید کون سے شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے 8 اضلاع میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا شائع 11 اکتوبر 2024 09:10am
دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت و دیگر کو نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرلیا شائع 07 اکتوبر 2024 02:17pm
دفعہ 144 کا دائرہ وسیع، لاہور بھی شامل محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 10:25am
میانوالی کے بعد فیصل آباد اور بہاولپور میں بھی دفعہ 144 نافذ کردی گئی محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 01 اکتوبر 2024 02:57pm
پنجاب حکومت کا پارلیمانی سیکرٹریز کیلئے کروڑوں کی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب نے 76 لگژری گاڑیاں خرینے کی درخواست کی تھی، ذرائع شائع 30 ستمبر 2024 06:10pm
پبلک سروس کمیشن امتحانات: پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 نافذ حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 27 ستمبر 2024 10:13am
ٹک ٹاکر پر قاتلانہ حملے کا ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار پولیس نے ایف آئی اے کی مدد سے ملزم کو فلائٹ میں سوار ہونے سے قبل گرفتار کر لیا۔ شائع 25 ستمبر 2024 03:05pm
تمام جیل ملازمین اور افسران کی بائیو میٹرک حاضری لازمی قرار محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل، ڈی آئی جیز اور تمام جیلرز کو مراسلہ جاری جاری کر دیا شائع 25 ستمبر 2024 02:35pm
پنجاب میں بچوں کے لیے مفت دودھ، اسکولوں سے پیکٹ چوری ہونے پر ٹیچر معطل یہ پروگرام اس وقت پنجاب کے تین اضلاع، ڈیرہ غازی خان، راجن پور، اور مظفرگڑھ میں شروع کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 02:45pm
حکومت کو دی 45 دن کی مہلت ختم، جماعت اسلامی کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کل منصورہ میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 12:31pm
جسٹس فائز عیسی کی توسیع کی حمایت سے پیپلز پارٹی کا انکار، گورنر پنجاب کا انکشاف بلاول بھٹو کہہ رہے ہیں کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہونگے، سلیم حیدر کا آج نیوز کو انٹرویو اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:13am
پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لگادی صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 19 ستمبر 2024 11:31am
پٹرول کی قیمتوں میں کمی ،37 شہروں کے کرایوں کا نیا شیڈول بھی جاری زائد کرایہ وصول کرنے پر 3لاکھ 58 ہزار 500 سو روپے کے جرمانے ، 30 گاڑیاں بند کردی گئیں شائع 18 ستمبر 2024 05:01pm
خوشاب میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری حکومت پنجاب نے خوشاب میں اسلحے کی نمائش اور ڈبل سواری پر پابندی لگا دی شائع 16 ستمبر 2024 12:15pm
اس ملک کےساتھ دشمنی کرنی ہے تو نہ اہل کو سیٹ پربٹھا دیں، گورنر پنجاب ہم اپنا نقصان کر لیں گے ایسا کچھ نہیں ہونے دیں گے جس سے ملک کو نقصان ہو، سلیم حیدر شائع 13 ستمبر 2024 08:30pm
ملکی سیاست میں ہلچل، چوہدری شجاعت کی پارٹی سربراہان اور حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں ملکی مفاد کے لیے ایک ہوجائیں، پارلیمنٹ مسائل سے نکلنے کیلئے قومی ایجنڈا ترتیب دے، چوہدری شجاعت اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:00pm
بورےوالا میں آوارہ کتے نے دو سالہ بچی کو نوچ ڈالا کتے نے بچی کو اس کے چہرے،بازو سمیت جسم پر مختلف حصوں سے کاٹ لیا شائع 07 ستمبر 2024 11:27am
رحیم یار خان میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری پنجاب کے امن وامان کو یقینی بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی، خواجہ سلمان رفیق شائع 02 ستمبر 2024 06:31pm
فیصل آباد: پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ٹریفک حادثے میں 2 جاں بحق ہلاک ڈاکؤں کی شناخت شہباز اور راشد کے نام سے ہوئی ہے، روڈ حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق چنیوٹ سے ہے۔ شائع 31 اگست 2024 09:46am
سندھ کے گھریلو صارفین کو بجلی پر ریلیف دینے کا بڑا منصوبہ تیار وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منصوبہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کے حوالے کردیا شائع 30 اگست 2024 09:05pm
لاہور : نایاب برفانی چیتے کی کھال برآمد، ’بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 56 لاکھ روپے ہے‘ گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر نایاب جانوروں کی کھالیں بیچنے کا دھندا کر رہا تھا، مریم اورنگزیب شائع 30 اگست 2024 06:08pm
پنجاب یونیورسٹی میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں سابق وائس چانسلر سمیت دیگر بری احتساب عدالت عدالت نے ریفرنس واپس لینے کی نیب کی درخواست منظور کرلی اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:00pm
پنجاب پولیس کا اسلحہ لیجانے کی صلاحیت کے حامل جدید ڈرون خریدنے کا فیصلہ جدید ڈورن دہشتگرد ی سےنمٹنے اورکچےکےڈاکوؤں کےلیےخریدے جا رہے ہیں، پولیس ذرائع شائع 21 اگست 2024 06:12pm
عدالت نے پنجاب حکومت کو کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقرریوں سے روک دیا لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب حکومت کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا شائع 21 اگست 2024 11:18am
بہاولپور میں ماں کی بروقت اطلاع پر نابالغ لڑکی کی بوڑھے سے شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزمان کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا شائع 14 اگست 2024 03:29pm
پنجاب بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، ڈپٹی کمشنر لاہور بھی تبدیل کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کو ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات کردیا گیا شائع 12 اگست 2024 10:36pm