اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے سے متعلق اہم خبر آگئی نوٹیفکیشن کے بعد طلبا و طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی شائع 30 دسمبر 2023 11:32pm
برف باری سے قبل مری جانے والے سیاحوں کیلئے انتباہ جاری سیاحوں کیلئے تین سیاحتی سہولت سینٹرز قائم کیے ہیں، سیکٹری سیاحت شائع 30 دسمبر 2023 03:10pm
سیاست میں آنے کا نہیں،واپس جانے کا ارادہ ہے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب حرام کھانے پر لعنت بھیجتا ہوں، سی ایم آفس کا خرچہ خود اٹھا رہا ہوں، محسن نقوی اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 06:29pm
لاہور: تجاوزات کیخلاف آپریشن میں 631 افراد گرفتار، 140 مقدمات درج شہر کے 23 ہاٹ اسپاٹس پوائنٹس پر ایک ساتھ انسداد تجاوزات آپریشن جاری ہے، سی سی پی او لاہور شائع 22 دسمبر 2023 11:18am
پنجاب سے متحدہ عرب امارات کو ہائی پروٹین چارہ برآمد کرنے کا فیصلہ بیف اور مٹن کی برآمد بڑھا نے کا بھرپور پوٹینشل استعمال کرنے کی ضرورت ہے، محسن نقوی شائع 19 دسمبر 2023 11:34am
پنجاب حکومت کا انڈر 16 کھلاڑی کو وظیفہ دینے کا اعلان انڈر 16 پروفیشنل اسپورٹس کے لیے الگ الگ کیلینڈرز تیار کیے ہیں، وہاب ریاض اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 01:00pm
سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پنجاب حکومت سے جواب طلب متعلقہ اسپتالوں کے ایم ایس کو بھی رپورٹ پیش کرنے کا حکم شائع 13 دسمبر 2023 12:18pm
پنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ، ڈرائیورز کو 30 روز کی مہلت غیرمنظور شدہ رکشوں کو پہلے بڑے شہروں میں بند کیا جائے گا، نگراں وزیر ٹراسنپورٹ اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 06:46pm
کرتار پور میں بابا گورو نانک کے554 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات پاکستان سمیت دنیا بھر سے 16 ہزار یاتری دربار پہنچ گئے شائع 30 نومبر 2023 11:46pm
لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کی تیاریوں کیلئے ورکنگ گروپ قائم کلاؤڈ سیڈنگ کے لیے پہلا ٹرائل چار سے چھ ہفتے میں متوقع ہے، محکمہ تحفظ ماحولیات شائع 27 نومبر 2023 11:55am
’پنجاب میں سرکاری سطح پر پیٹرول موٹر سائیکل خریدنے پر پابندی‘ اب سرکاری سطح پر الیکٹرک بائیکس ہی خریدی جائیں گی، وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی شائع 24 نومبر 2023 07:10pm
پنجاب میں پارکنگ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے بلڈنگ مالکان کیخلاف سخت کارروائی ہوگی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ایل ڈی اے اتھارٹی اجلاس میں اہم فیصلے شائع 24 نومبر 2023 11:13am
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، پنجاب حکومت کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر اپیل میں فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 21 نومبر 2023 06:45pm
پنجاب میں ایک ہفتے تک ماسک پہننا لازمی قرار صحت کو ترجیح دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 19 نومبر 2023 01:25pm
عمران خان سے جیل میں امریکی حکام کی ملاقات کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، وزیر اطلاعات پنجاب پرویز الہٰی جھوٹی کہانیاں گھڑنے سے اجتناب کریں، عامر میر کا مشورہ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:22pm
پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی عائد کردی مالدیپ کی شکایت پر تحقیقات میں پانچوں سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہو گئی شائع 17 نومبر 2023 07:59pm
لاہور میں مصنوعی بارش کیسے برسائی جا سکتی ہے اور کیا یہ ممکن ہے؟ لاہور کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے بھی تجاوز کر گیا شائع 17 نومبر 2023 02:34pm
شادی ایکٹ ون ڈش کی خلاف ورزی پر 24 افراد گرفتار، 25 لاکھ کے جرمانے عائد 5 شادی ہالز سیل، متعدد کو ورننگ جاری شائع 17 نومبر 2023 09:36am
شہری کے خلاف درخواست دائر کرنا پنجاب حکومت کو مہنگا پڑ گیا، 10 لاکھ روپے جرمانہ ہمارا کام یہ رہ گیا کہ ہم ایڈوکیٹ جنرلز کو آئین پڑھاتے رہیں، چیف جسٹس برہم شائع 13 نومبر 2023 01:04pm
ہم نے کوئی سیاسی منصوبہ شروع نہیں کیا، پنجاب حکومت کا بلاول کے بیان پر ردعمل الیکشن کمیشن کسی بھی منصوبے کی منظوری سے قبل تسلی کرتا ہے، ترجمان پنجاب حکومت شائع 07 نومبر 2023 09:13am
ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث 112 افراد گرفتار،157 گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں پنجاب حکومت کا ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن شائع 18 اکتوبر 2023 10:28pm
سانحہ جڑانوالہ کی انکوائری رپورٹ کے بعد جے آئی ٹی تشکیل کا فیصلہ واپس ہنگامی اجلاس میں پنجاب کابینہ نے لاہور میں مزید تحصیلیں بنانے کی منظوری بھی دی شائع 29 ستمبر 2023 04:06pm
پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران 39 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق صوبےکے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے47 مریض زیرعلاج ہیں شائع 27 اگست 2023 10:43am
پرویزالہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری سنگل بینچ کے فیصلے میں مداخلت کی ضرورت نہیں اس لیے اپیل خارج کی جاتی ہے، عدالت شائع 26 اگست 2023 04:54pm
پرویز الہٰی کی رہائی کے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل خارج لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ بحال ہوگیا اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 06:21pm
خواتین کیلئے پنجاب حکومت کا نیا لائحہ عمل خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مختلف تربیتی پروگرام شروع کیے جائیں گے۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2023 03:36pm
9 مئی واقعات: تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمے کی ایک اور جے آئی ٹی تشکیل مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی، اسلم اقبال، محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف درج ہے، ذرائع شائع 21 جولائ 2023 03:09pm
پنجاب: سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کو مسترد کردیا ملازمین نے سول سیکرٹریٹ کے باہر تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جلادیا شائع 18 جولائ 2023 07:36pm
سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے کیلئے مظاہرے جاری سرکاری ملازمین ایک بار پھر دھرنے میں شامل ہوگئے اپ ڈیٹ 14 جولائ 2023 04:08pm
یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کرنے کے فیصلے کیخلاف حکومتی اپیل سماعت کیلئے مقرر حکومتی اپیل پر آخری مرتبہ 8 جون کو سماعت ہوئی تھی شائع 24 جون 2023 12:38pm