انتخابات سے بھاگنے کیلئے عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، عمران خان جیل بھرو تحریک میں گرفتار کارکنان کو دہپشت گردوں کی طرح رکھا جا رہا ہے، پی ٹی آئی شائع 23 فروری 2023 07:16pm
’شاہ محمود، اسد عمر اور دیگر کو 90 روز تک جیل میں رکھا جاسکتا ہے‘ ضلعی انتظامیہ نے گرفتار افراد پر 3 ایم پی او لگا کر فہرست محکمہ داخلہ کو ارسال کر دی۔ اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 07:49pm
پی ٹی آئی کا کراچی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کی معطلی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط الیکشن کمیشن لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں فیصلہ معطل کرے، پی ٹی آئی کا مطالبہ شائع 23 فروری 2023 05:21pm
الیکشن نہ کروانا ہمیں 1971کی یاد دلاتا ہے، شبلی فراز ہمیں ہمارے آئینی حق سے محروم کیا جا رہا ہے، شبلی فراز شائع 23 فروری 2023 04:28pm
خود گرفتاری دینے والے شاہ محمود کے بیٹے نے حبس بےجا کی درخواست دائر کردی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کی بازیابی کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 04:10pm
جیل بھرو تحریک: پشاور جیل کے دروازے بند، کارکنان تصاویر بنوا کر واپس روانہ شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنما مختلف جیلوں میں منتقل اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 08:12pm
خیبر پختون خوا میں جیل بھرو تحریک اور پولیس کی حکمت عملی تحریک انصاف کے کارکن اور عہدیدار کنونشن ہال پہنچنا شروع اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 04:15pm
پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن معطل کرنے کی درخواست کردی پی ٹی آئی کراچی کا چیف الیکشن کمیشن کو خط شائع 23 فروری 2023 12:03pm
جیل بھرو تحریک کا دوسرا روز: پی ٹی آئی رہنما پشاور میں گرفتاریاں دیں گے پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت دیگر کارکن دن 2 بجے گرفتاریاں پیش کریں گے اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:03am
81 پی ٹی آئی کارکنان گرفتار، کچھ لوگ قیدی وین میں بیٹھ کر واپس اتر گئے، پنجاب حکومت اگر مزید لوگ گرفتاریاں دیں گے تو انہیں گرفتار کرلیں گے، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 22 فروری 2023 11:47pm
عمرانی ٹولے کے تین چار لوگ آج قابو میں آگئے، رانا ثناء اللہ ' 500 افراد کی گرفتاری کا بندوبست کر رکھا تھا، تین گاڑیوں میں صرف 80 کے قریب لوگ بیٹھے ۔' شائع 22 فروری 2023 10:16pm
سیاسی انتقام لینا ہوتا تو صدر اور عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 پر کیس بنتا، عظمیٰ بخاری لاہور پولیس نے پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ لاڈلوں والا سلوک کی، لیگی رہنما شائع 22 فروری 2023 09:37pm
پہلے بچ گئے لیکن اس بار غیر آئینی کام کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان قوم مہنگائی کے لئے نہیں، کسی اور چیز کے لئے تیار ہے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 22 فروری 2023 08:10pm
جیل بھرو تحریک: ’پی ٹی آئی رہنماؤں کیلئے بدین اوپن جیل کھول دی ہے‘ چھپکلی، سانپوں اور کاکروچ سے ڈرنے والے سوچ سمجھ کر آئیں، ناصر حسین شاہ شائع 22 فروری 2023 06:32pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم عمران خان 28 فروری کو بینکنگ کورٹ میں پیش ہوں، عدالت اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 03:35pm
پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں کن مقدمات میں کی جائیں گی، پولیس نے واضح کردیا جیل بھرو تحریک میں گرفتاریاں نئے مقدمات کے تحت کی جاسکتی ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 02:04pm
فیصلہ کیا کہ خود گرفتاری دے کر مثال قائم کروں گا، شاہ محمود قریشی جیل بھرو تحریک کا مقصد پرامن احتجاج ریکارڈ کروانا ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 22 فروری 2023 12:52pm
پنجاب حکومت نے جیل بھرو تحریک سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی طے کرلی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو متحرک کردیا گیا شائع 22 فروری 2023 12:09pm
مسلم لیگ ن اخلاقیات چھوڑنے کیلئے تیار، مریم نواز نےعندیہ دے دیا کارکنوں نے مریم کے سامنے مہنگائی کا مسئلہ بھی رکھ دیا شائع 22 فروری 2023 11:16am
لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو فرخ حبیب کو ہراساں کرنے سے روک دیا عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست نمٹا دی شائع 22 فروری 2023 10:53am
ارشد شریف کی 50 ویں سالگرہ پر بیٹی علیزہ کا دل گُداز پیغام علیزہ کی ٹویٹ پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا جواب شائع 22 فروری 2023 10:21am
’کسی کی گرفتاری ،نااہلی کا خواہشمندنہیں لیکن قانون کے مطابق ہوتوپھرٹھیک ہے‘ عمران خان کی مقبولیت کا گراف گرگیا ہے ، خواجہ آصف کا دعویٰ شائع 22 فروری 2023 09:33am
جیل بھرو تحریک : پی ٹی آئی رہنماؤں نے گرفتاری دیدی، جیل منتقل پنجاب حکومت نے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 06:50pm
ق لیگ سے فارغ ہوتے ہی پرویز الٰہی پی ٹی آئی میں شامل سینئر لیڈرشپ نے پرویز الٰہی کو پارٹی صدر بنانے کی تجویز دی، فواد چوہدری شائع 21 فروری 2023 07:57pm
توشہ خانہ کے تحائف: نیب عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی بھی نیب میں طلبی اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 09:37am
لاہور ہائیکورٹ نے شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی پی ٹی آئی رہنما کو 6 مارچ تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت شائع 21 فروری 2023 03:27pm
پی ٹی آئی نے اپوزیشن لیڈر کی فوری تبدیلی کا مطالبہ کردیا ' نئے چیئرمین نیب کیلئے مشاورت پی ٹی آئی کے نامزد کردہ اپوزیشن لیڈر سے کی جائے' شائع 21 فروری 2023 03:01pm
عمران خان بائیومیٹرک تصدیق کرائیں ورنہ درخواست نہیں سنیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ عمران خان جب تک ضمانت نہیں کرائیں گے یہ درخواست سنیں گے بھی نہیں شائع 21 فروری 2023 02:48pm
عمران خان نےمقدمات اور جیل بھروتحریک پرمشاورت کیلئے اجلاس بُلا لیا پی ٹی آئی چیئرمین آج وکلاء سے بھی ملاقات کریں گے شائع 21 فروری 2023 02:06pm
عمران خان کی پیشی کے دوران کارکنان کا اسپیشل برانچ کے ملازم پر تشدد، مقدمہ درج پولیس نے اہلکار جہانزیب سہیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے شائع 21 فروری 2023 12:53pm