حکمرانوں نے جو کرنا ہے کرلیں عمران خان کی محبت کم نہیں ہوگی، فرخ حبیب میں خود فیصل آباد سے اپنی گرفتاری پیش کروں گا، پی ٹی آئی رہنما شائع 27 فروری 2023 05:15pm
عمران خان کی زندگی کو خطرہ ہے وہ پھر بھی عدالت میں پیش ہوں گے، فواد چوہدری آج سپریم کورٹ میں آئین پاکستان کا مقدمہ ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 27 فروری 2023 03:48pm
بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کیخلاف درج مقدمہ خارج کرنے کا حکم اخراج مقدمہ کا حکم تربت بینچ کے جسٹس سردار گل حسن ترین نے سنایا شائع 27 فروری 2023 01:30pm
گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش گرفتارافراد کو 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے، سرکاری وکیل شائع 27 فروری 2023 11:58am
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کل بینکنگ کورٹ میں پیش ہوں گے چیئرمین پی ٹی اۤئی کل لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوں گے،ذرائع اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 07:44pm
این اے 193 ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر عمران خان کا تبصرہ حکومتی گٹھ جوڑ کے باوجود پی ٹی آئی کامیاب ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 27 فروری 2023 09:29am
کرپشن اور رشوت، جاوید علی اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے قول میں تضاد ملک میں دہرا نظام عدل قبول نہیں، عطاء اللہ تارڑ شائع 26 فروری 2023 04:31pm
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کے پی اے کا ایک اور اقبالی بیان سامنے آگیا عثمان ڈار کے بھائی احمد ڈار کو 50 لاکھ کمیشن دیا، جاوید علی کا نیا بیان اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 04:22pm
جاوید علی پر تشدد کیا گیا، چیف جسٹس ایسے واقعات کا نوٹس لیں، عمران خان اپنے ملک میں شہریوں کے ساتھ اس قسم کا سلوک میں نے کبھی نہیں دیکھا، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 25 فروری 2023 09:31pm
پرویز الہٰی، شیخ رشید، فرح گوگی کیخلاف پنجاب اینٹی کرپشن سرگرم اینٹی کرپشن کو کرپٹ افسران اور سابق وزرا کو گرفتار کرنے کا حکم مل گیا،ذرائع شائع 25 فروری 2023 07:10pm
آمدن سے زائد اثاثہ جات: عثمان بزدار اور انکے اہل خانہ کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب 28 فروری تک نيب کو عثمان بزدار کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں شائع 25 فروری 2023 04:48pm
سپریم کورٹ کے ججز پر سوچے سمجھے طریقے سے حملے ہورہے ہیں، عمران خان سپریم کورٹ پر حملہ کر کے یہ جنگل کا قانون نافذ کررہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 25 فروری 2023 02:43pm
استعفوں کی منظوری: پی آئی آئی کراچی کے اراکین کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع 16 مارچ کے ضمنی الیکشن کا اعلامیہ کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 25 فروری 2023 01:26pm
جیل بھرو تحریک: پی ٹی آئی کے 77 گرفتار کارکنوں کی فہرست جاری کر دی گرفتار افراد پر 3 ایم پی او لگا کر فہرست محکمہ داخلہ کو ارسال شائع 25 فروری 2023 01:12pm
جیل بھرو تحریک: اعظم سواتی کا اسپتال میں میڈیکل چیک جاری اعظم سواتی اور محمد مدنی کو بہاولپور وکٹوریہ اسپتال پہنچایا گیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 02:15pm
ایف آئی اے نے عمران خان کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ کی استدعا کردی ایف آئی اے کی پولی کلینک یا پمز اسپتال سے طبی معائنہ کروانےکی استدعا اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:57pm
رانا ثنا کی پوری کوشش ہے عمران خان کو قتل کردے، یاسمین راشد عمران خان کی ساری رپورٹیں خراب کی جارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 25 فروری 2023 11:42am
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان نے بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا عمران خان لاہور سے 28 فروری کو اسلام آباد کی عدالت پیش ہوں گے اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 02:50pm
پولیس، رینجرز اور عدلیہ الیکشن میں تعاون کیلئے تیار نہیں، لطیف کھوسہ پیپلز پارٹی اس وقت پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، پی پی رہنما اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 11:20pm
پی ٹی آئی کے 32 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفائی کا نوٹیفکیشن معطل پنجاب کی 27 جنرل نشستوں پر انتخابات کا شیڈول معطل کردیا گیا اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 08:19pm
اپنے حالات خود ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد نہیں کرےگا، وزیراعظم ایک دوست ملک نے کہا کہ وہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ہماری مدد کرے گا، شہباز شریف شائع 24 فروری 2023 06:13pm
مریم نواز سمجھتی ہیں عدلیہ کوگالیاں دے کر دباؤ میں لے آئیں گی، فواد چوہدری اگر سپریم کورٹ قاسم سوری کی رولنگ میں مداخلت نہ کرتی تو یہ حکومت نہ ہوتی، فواد چوہدری شائع 24 فروری 2023 05:49pm
سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کے بھائی کی مٹہ پولیس اسٹیشن نذر آتش کرنے کی دھمکی عبداللہ خان نے خیبرپختونخوا پولیس پر شدید تنقید اور ایس ایچ او تھانہ مٹہ کو برا بھلا کہہ دیا شائع 24 فروری 2023 05:43pm
زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان سمیت 150 پی ٹی اۤئی کارکنان اڈیالہ جیل منتقل جیل بھرو تحریک میں اڈیالہ جیل جانے والوں میں صداقت عباسی اور اعجازخان بھی شامل اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:25am
پشاور پولیس نے جیل بھرو تحریک کی رپورٹ جاری کر دی جیل بھرو تحریک میں ایک کارکن بھی گرفتار نہیں ہوا، رپورٹ شائع 24 فروری 2023 02:52pm
پی ٹی آئی نے آڈیو ویڈیو لیکس کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 03:00pm
مہوش حیات ، کبریٰ کی درخواستوں پرایف آئی اے کی پیشرفت رپورٹ جمع 'اکاؤنٹس بلاک کرنے کیلئے معاملہ پی ٹی اے کو بھیج دیا' شائع 24 فروری 2023 11:52am
عمران خان کا سندھ کے تمام اضلاع کے دورے کرنے کا اعلان علی زیدی کو عام انتخابات کی تیاری، سندھ کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت شائع 24 فروری 2023 11:00am
آپ نے بازیابی کی درخواست دائر کرکے پوچھا ہی نہیں، عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ لاہورہائیکورٹ نے رہنماؤں کی بازیابی سے متعلق پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 10:17am
شاہ محمود 30 روز کیلئے نظر بند، محکمہ داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی رہنما کی نظر بندی کے احکامات ڈپٹی کمشنر لاہور کی سفارش پر محکمہ داخلہ پنجاب نے جاری کیئے اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:46pm