پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا ریلی سے قبل دفعہ 144 کے نفاذ پر اظہارتشویش ریلی روکنے کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ سمجھ سے بالاتر ہے، ترجمان پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 10:32am
پی ٹی آئی کو لاہورمیں ریلی نکالنے کی اجازت، اسلام آباد اورپشاورمیں دفعہ 144 نافذ 'عدلیہ اور اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی' اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:09pm
مسلم لیگ ن دھاندلی زدہ نتائج قبول نہیں کرے گی، رانا ثناء اللہ آڈیوز لیک معاملے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، وفاقی وزیرداخلہ شائع 30 اپريل 2023 11:20pm
یکم مئی کی ریلی، نگراں حکومت پنجاب سے پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی اجازت نامہ میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ اور اداروں کے خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 11:49pm
جرمن سفیر کی عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات ملاقات میں عمران خان نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ بھی اٹھایا شائع 30 اپريل 2023 07:51pm
ذاتی مفادکیلئے ملک کیلئے خطرہ پیدا کیا جا رہا ہے، اسد عمر ایم کیو ایم نے کراچی کا سودا کیا، اسد عمر شائع 30 اپريل 2023 04:55pm
نوازشریف کی وزیراعظم اور اسحاق کو مذاکرات کے حوالے سے اہم ہدایت 14 مئی کو صرف پنجاب میں انتخابات قطعی قبول نہیں، نواز شریف اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 03:51pm
آئین میں کہاں لکھا ہے عدلیہ مذاکرات کروائے گی، خواجہ آصف آئین کے مطابق 90 دن میں الیکشن ہونا ہیں تو ایک دن میں ہونا بھی لکھا ہیں، وزیردفاع شائع 30 اپريل 2023 02:53pm
مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی تیار تحریک انصاف خاموش بیٹھ جائے یہ نہیں ہو سکتا، رہنما پی ٹی آئی شائع 30 اپريل 2023 01:29pm
’الٹی گنتی نا منظور‘ مردم شماری کیخلاف پی ٹی آئی کا کراچی کے 29 مقامات پر احتجاج کبھی بھی مردم شماری درست نہیں کی گئی، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل شائع 29 اپريل 2023 08:49pm
پرویز الہٰی کے گھر چھاپے کے باوجود پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق پرویز الہیٰ کے گھر آپریشن مذاکرات ختم کرانے کی سازش ہوسکتی ہے، ہماری طرف سے مذاکرات ختم کرنے پر انہیں موقع مل سکتا ہے، پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 10:07pm
پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ: پولیس پر حملے میں گرفتار 2 افراد مقدمے سے خارج عدالت نے 17 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 04:43pm
عمران خان کیخلاف 121 مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 121 مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 09:55am
مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے، فواد چوہدری چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 29 اپريل 2023 11:44am
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی شائع 29 اپريل 2023 11:20am
پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے سے روکنے اور پولیس ایکشن کیخلاف درخواست دائر سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 12:19pm
توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی تعطیل کے باعث سماعت نہ ہوسکی شائع 29 اپريل 2023 09:45am
مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے، طلال چوہدری پرویزالہٰی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے، رہنما ن لیگ شائع 29 اپريل 2023 09:25am
الیکشن اپنے وقت پر ایک ساتھ ہونے چاہئیں، شرجیل میمن عدلیہ عمران خان کے تمام غیرقانونی کیسز کو جائز قرار دے دے، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 03:32pm
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی رہائی کیلئے چیف جسٹس کو خط خط میں چیف جسٹس سے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرانے کی استدعا شائع 28 اپريل 2023 11:29pm
پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے میں ناکام، خواتین سمیت 25 ملازمین گرفتار پولیس نے چوہدری شجاعت حسین کے گھر شیشے بھی توڑ دیے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 07:50pm
عید الاضحیٰ کے بعد قومی انتخابات کی تجویز دی، سراج الحق پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی والے رویوں میں لچک پیدا کریں، امیر جماعت اسلامی شائع 28 اپريل 2023 08:59pm
مسئلہ نوٹوں کی نہیں، ووٹوں کی کمی کا ہے، اسدعمر حکومت کے پاس 21 ارب نہیں لیکن 8 ماہ میں 515 ارب کے اخراجات کی منظوری دی گئی، اسدعمر شائع 28 اپريل 2023 08:21pm
مونس الہی کے دوست سہیل اصغراعوان سیشن کورٹ سے گرفتار ملزم کو گوجرانوالہ میں درج مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے، اینٹی کرپشن شائع 28 اپريل 2023 06:24pm
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے نامکمل چالان میں اہم انکشافات جے آئی ٹی تفتیش اور عمران خان کو لگنے والے گولیوں کی فرانزک رپورٹ میں تضاد سامنے آگئے شائع 28 اپريل 2023 04:44pm
پکڑ دھکڑ شریف برادران کا پرانا وطیرہ اور ہر کام جعلی ہے، پرویزالہیٰ بھگوڑا نواز شریف وطن واپس آئے تو بات کریں گے، سابق وزیراعلیٰ شائع 28 اپريل 2023 03:44pm
مذاکرات نہیں ہونے چاہیے یہ وقت کا ضیاع ہے، خواجہ آصف علیحدہ علیحدہ انتخابات سے وفاق کوبہت نقصان پہنچے گا، وزیردفاع اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 04:12pm
پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کو دبئی جانے سے روک دیا گیا ایف آئی اے نے پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اورسامان قبضے میں لے لیا شائع 28 اپريل 2023 03:00pm
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کا دوسرا دور ختم، اندورنی کہانی سامنے آگئی منگل کو صبح 11 بجے مذاکرات کا فائنل راؤنڈ ہوگا، وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 08:44pm
حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان یہ لوگ انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 05:53pm