عمران خان کی حمایت پر متعدد امریکی شہری گرفتار بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:40am
عمران خان نے 9 ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے ان میں 9 مئی، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز اور جعل سازی کا مقدمہ شامل ہیں شائع 26 اگست 2023 06:11pm
عمران خان فوج کیخلاف انقلاب لانا چاہتے تھے، پرویز خٹک کا سابق وزیراعظم کیخلاف بڑا الزام گورنر خیبرپختونخوا پہلے سیاسی مداخت کرتا تھا اب کچھ ٹھیک ہے، سابق وفاقی وزیر شائع 26 اگست 2023 05:40pm
عمران خان کو سزا سنانے والے ہمایوں دلاور کو جج کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 11:35pm
عمران خان کو باہر بھیجنے کیلئے مختلف ذرائع سے رابطے کیے گئے، علیمہ خان جتنے دن چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں ہیں ان کے پیٹ خراب ہوتے رہیں گے، علیمہ شائع 25 اگست 2023 05:19pm
عمران خان پر درج مقدمات میں مزید دفعات شامل، پولیس کو تفتیش کی اجازت مقدمے میں شہریوں کو ریاست کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی دفعات شامل اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 05:45pm
سپریم کورٹ نے جیل میں عمران خان کی حالت پر رپورٹ مانگ لی، ہائیکورٹ کی سماعت ملتوی توشہ خانہ کیس کی آج ہونے والی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:46pm
9 مئی واقعات: پولیس کو عمران خان سے جیل میں تفتیش اور گرفتار کرنے کی اجازت چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت پر اُکسانے سمیت دیگر الزامات کا اضافہ اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 10:19pm
عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بینچ تبدیل چیف جسٹس 3 رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس جمال مندوخیل بھی شامل اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:11pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm
چیف جسٹس عمران خان کو بچانے میں اپنا کیرئیر داؤ پر لگا رہے ہیں، نواز شریف سب کو معلوم ہے عمران کو لانے والے جنرل باجوہ اور فیض تھے، قائد ن لیگ اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 07:37pm
9 مئی واقعہ: اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع اعجاز چوہدری کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اپیل پر کاررواٸی ملتوی شائع 23 اگست 2023 04:59pm
تحریک انصاف کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کور کمیٹی کی توشہ خانہ کیس کی سماعت جمعرات تک ملتوی ہونے کی شدید مذمت شائع 22 اگست 2023 08:17pm
عمران خان کو 5 مقدمات میں مختلف تاریخوں پر طلبی کے نوٹس جاری عمران خان کی جیل منتقلی کی درخواست پر وفاق اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 07:23pm
توشہ خانہ کیس کیخلاف عمران خان کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ کا بینچ تشکیل چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 23 اگست کو اپیلوں پر سماعت کرے گا شائع 21 اگست 2023 06:36pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید ممکنہ گرفتاریوں کیخلاف درخواست اعتراض کے ساتھ واپس وکیل سلمان صفدر نے آئینی درخواست دائر کی تھی شائع 21 اگست 2023 12:24pm
آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں ترمیم، ’اب سویلینز کا خصوصی عدالت میں ٹرائل ہوسکتا ہے‘ نئے قانون کا اطلاق آج کے بعد ہونے والے کیسز پر ہوگا، عابد زبیری شائع 19 اگست 2023 10:05pm
9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت نے 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا 12 ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے شائع 19 اگست 2023 06:14pm
عمران خان نے دو ہفتے بعد شیو بنا لی، جیل کے سیل میں نئے واش روم کی تعمیر شروع عمران خان نے گزشتہ روز جمعے کی نماز جیل مسجد میں ادا اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 06:06pm
پی ٹی آئی رہنماؤں نے غیرملکی سفیروں سے عمران خان کیلئے مدد مانگی، عبدالقادر بلوچ عمران خان کیخلاف کئی کیسز ہیں، ممکن ہے خصوصی عدالت میں ٹرائل ہو، سابق گورنر اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:43pm
بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی درخواست کردی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ نے سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو خط لکھ دیا شائع 18 اگست 2023 08:24pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی ملک بھر میں درج مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست دائر سپریم کورٹ میں درخواست آرٹیکل184 تھری کے تحت دائر کی گئی شائع 17 اگست 2023 04:34pm
توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کے لیے مقرر عمران خان کی درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری کریں گے شائع 16 اگست 2023 01:00pm
عمران خان کے خلاف سائفر کی گمشدگی کا مقدمہ درج، جیل میں پوچھ گچھ سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 07:05pm
پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے سے مستعفی ملک ساجد محمود نے سیاست سے بھی دستبردار ہونے کا اعلان کردیا شائع 15 اگست 2023 11:27pm
نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست دوبارہ سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 18 اگست کو سماعت کرے گا شائع 15 اگست 2023 08:26pm
بشریٰ بی بی جے آئی ٹی کے سامنے پیش، 20 سوالات کے جواب دیے سوالات کے جوابات دے کر ڈی آئی جی آفس سے واپس روانہ ہو گئیں شائع 15 اگست 2023 08:10pm
عمران خان کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں ضمانتیں خارج اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید 3 مقدمات میں ضمانت خارج ہوئی تھی اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:17pm
جیل کے سیل میں عمران خان کے خراب حالات فرخ حبیب نے بیان کر دیئے ایک ہی بالٹی نہانے اور ٹوائلٹ فلش کیلئے استعمال ہوتی ہے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:47am
نو مئی واقعات: بشری بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:25am