عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو، بچے جذباتی ہوگئے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کی ہدایات پر بات کروائی گئی شائع 21 اکتوبر 2023 07:14pm
نواز شریف کی واپسی پر تحریک انصاف کا ردعمل ریاست نے قانون اور انصاف کو اپنے ہاتھوں سے دفن کردیا ہے، ترجمان پی ٹی آئی شائع 21 اکتوبر 2023 01:40pm
عمران خان کو ہمیشہ سمجھایا فوج سے بنا کر رکھو، شیخ رشید کا انٹرویو نشر سابق وزیر داخلہ کا سیاستدانوں اور اداروں کو مل کر چلنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:00pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے الیکشن کمیشن کی سپرنٹینڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت شائع 19 اکتوبر 2023 09:57pm
عمران خان کو جیل سہولیات فراہمی کیس: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوشوکاز نوٹس جاری ہر کوئی نوازشریف کی خوشیاں منا رہا ہے مٹھایاں بانٹ رہا ہے، عدالت کے ریمارکس شائع 19 اکتوبر 2023 04:22pm
چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ کینسل چئیرمین پی ٹی آئی کی جیل میں ملاقات کی اجازت پر سماعت بھی نہیں ہوگی شائع 19 اکتوبر 2023 10:29am
دنیا کی امیر ترین اسلامی ریاستیں کہاں ہیں؟ ترک اداکاراسرائیلی جارحیت پر پھٹ پڑے غزہ میں اسپتال پر بمباری سے 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے شائع 18 اکتوبر 2023 03:24pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل کیا موٹر سائیکل بھی دے دیں گے، جج ابوالحسنات عمران خان کو سویمنگ پول کے علاوہ باقی سب کچھ مہیا کردیں گے، جج کا علیمہ خان سے دلچسپ مکالمہ شائع 18 اکتوبر 2023 02:31pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کی اجازت مل گئی سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دیں، خصوصی عدالت شائع 18 اکتوبر 2023 11:15am
’عمران خان نے فوج کے خلاف ٹارگٹڈ پلان بنایا‘، اعظم خان کے بعد اسد مجید بھی گواہ بن گئے مرکزی گواہ اعظم خان کا تحریری بیان سامنے آگیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:29pm
سائفرکیس: عمران خان کی جیل میں ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ کل ہوگا اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی شائع 15 اکتوبر 2023 11:47am
پراسیکیوٹر نے غیرشرعی نکاح سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے عدالت میں جمع کروا دیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت شائع 12 اکتوبر 2023 05:24pm
سائفرکیس: فردجرم عائد کرنے کی کارروائی میں کوئی رعایت نہ دینے کا عدالتی اعلان پی ٹی آئی وکلا سماعت روکنے کیلئےکوئی عدالتی حکم سامنے نہیں لاسکے، عدالت اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 11:59am
عدالت نے سائفر کیس میں اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواست یکجا کردی درخواستوں کو ساتھ لگانے کے احکامات جاری کردوں گا، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 05:10pm
عمران خان کو جیل میں سہولیات فراہمی اور ملاقاتوں کی درخواست پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ابھی کتنے مقدمات چل رہے ہیں؟ عدالت کا استفسار شائع 11 اکتوبر 2023 04:32pm
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس : عمران خان کی گرفتاری سے بچنے کے لئے متفرق درخواستیں دائر احتساب عدالت کا 10 اگست 2023 کے فیصلے پر عملدرآمد معطل قراردیا جائے، درخواست میں استدعا شائع 11 اکتوبر 2023 02:33pm
شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشریٰ بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، بشریٰ بی بی شائع 10 اکتوبر 2023 02:18pm
عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عون چوہدری نے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی استدعا کردی شائع 10 اکتوبر 2023 12:02pm
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان کا بیٹوں سےٹیلیفونک رابطہ کروانے سے انکار کردیا عدالت کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ایس او پیز جمع کرانے کا حکم اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 02:10pm
9 مئی کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی زیر صدارت میٹنگ میں اہداف طے کیے گئے، صداقت علی عباسی صداقت علی عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 11:34pm
پی ٹی آئی نے عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا عمران خان کی فیملی، وکلاء، ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت کیلئے انٹرا کورٹ اپیل دائر شائع 09 اکتوبر 2023 12:30pm
جناح ہاؤس کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm
عمران خان کی رہائی کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج ملزم نے وال چاکنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کی تھی شائع 06 اکتوبر 2023 04:56pm
عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سہولیات پر دو تین دن میں آرڈر جاری کردیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ اڈیالہ میں بی کلاس نہیں دی گئی وہاں واک کیلئےجگہ نہیں، عمران خان کے وکیل کا مؤقف اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 12:23pm
عمران خان کی توشہ خانہ فیصلہ معطلی کی متفرق درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ نے عمران خان کی درخواست پر 3 اعتراضات عائد کیے اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 11:50pm
سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 4 مفرور پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار عدالت کا مفرور ملزمان کے خاکے آویزاں اور جائیداد کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم شائع 04 اکتوبر 2023 10:42pm
عمران خان نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی، 9مئی جنرل منیر کو ہٹانے کیلئے تھا، عثمان ڈار شاید عمران خان کو فوج کے اندر سے بھی حمایت حاصل تھی، عثمان ڈار اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 09:35pm
سائفر کیس: خصوصی عدالت کا باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو پیش ہونے کا حکم عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کو پیشی کے نوٹس جاری کردیئے اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 02:11pm
فردوس عاشق اعوان نے عمران خان پر اسٹیٹ سیکریٹ کے غلط استعمال کا الزام لگادیا عمران خان نے شاید سائفر کو سیاسی رائفل سمجھ کر اپنے پاس رکھا تھا، فردوس عاشق شائع 30 ستمبر 2023 09:47pm