عمران خان سے وکیل کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی استدعا منظور جسٹس عامرفاروق نے تحریری احکامات جاری کردیے شائع 28 ستمبر 2023 06:31pm
عمران خان کی تقاریر میڈیا پر نشر نہ کرنے کیخلاف حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا شائع 28 ستمبر 2023 04:48pm
آڈیو لیک: بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کا کیس ایک ساتھ سننے کا فیصلہ ایف آئی اے کے سمن کی معطلی کے حکم میں 31 اکتوبرتک توسیع اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:52am
چیئرمین پی ٹی آئی کواٹک جیل میں قید رکھنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار بطورسابق وزیراعظم چیئرمین پی ٹی آئی جیل میں بہتر کلاس کے حقدار ہیں، اسلام آبادہائیکورٹ شائع 26 ستمبر 2023 01:10pm
اڈیالہ جیل منتقلی پر جیل انتظامیہ اور عمران خان کے وکلاء کے متضاد بیانات، سماعت اٹک جیل میں ہی ہوگی اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 07:21am
چیرمین پی ٹی آئی کو انسداد دہشتگردی عدالت پیش کرنے کی درخواست پر دلائل طلب وکیل ضیاالرحمان نے عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست دائر کی شائع 25 ستمبر 2023 10:37am
سائفر کیس: درخواست ضمانت کی سماعت ان کیمرا کرنے یا نہ کرنے پر فیصلہ محفوظ ریکارڈ دیکھ لوں پھر طے کریں گے کیس کس طرح لے کر چلنا ہے، عدالت اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 10:44am
الیکشن سے پہلے عمران کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان نے خواب دیکھ لیا انتخابات 28 جنوری بروز اتوار کو ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی کی پیشگوئی شائع 24 ستمبر 2023 10:48pm
عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم انتخابی عمل میں فوج کی مداخلت کے الزامات مکمل مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں، کاکڑ شائع 24 ستمبر 2023 08:34pm
نیب ترامیم کالعدم ہونے سے عمران خان کو ہی نقصان ہوگا، عرفان قادر پریکٹس اینڈپروسیجربل میں آئینی ترمیم ضروری ہے، عثمان شائق اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 09:37pm
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:52pm
9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 125 اراکین کی ضمانت منظور 2 پی ٹی آئی کارکن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:46pm
عمران خان کی 9 مقدمات میں درخواستیں خارج کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی کا ماضی کرپشن سے پاک ہے، وکیل سلمان صفدر شائع 21 ستمبر 2023 03:40pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو لیگل ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی چیئرمین پی ٹی آئی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت سے ملاقات کی درخواست کی تھی شائع 21 ستمبر 2023 11:43am
توڑپھوڑ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ چیئرمین پی ٹی آئی گرفتاراور شیخ رشید اغوا ہیں، پیش کیا جائے، وکیل شائع 20 ستمبر 2023 10:18am
عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر اور فواد چوہدری بھی نامزد شائع 19 ستمبر 2023 08:10pm
جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 ستمبر تک توسیع ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا شائع 16 ستمبر 2023 05:39pm
سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر، بینچ تشکیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست پر پیر کو سماعت کریں گے شائع 16 ستمبر 2023 05:19pm
چیئرمین پی ٹی آئی کو کسی اور کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست مسترد ایسی کوئی روایت نہیں ڈالنا چاہتے، یہ آرڈر نہیں کریں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 14 ستمبر 2023 03:44pm
بشریٰ بی بی نے گرفتاری سے بچنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا درخواست میں وفاق، نیب، ایف ائی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے شائع 04 ستمبر 2023 01:03pm
سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت سننے والے جج رخصت پر چلے گئے ڈیوٹی جج سائفر کیس میں درخواست ضمانت سن سکتا ہے یا نہیں دلائل طلب اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 05:08pm
چیئرمین تحریک انصاف پر پیسہ کون خرچ کررہا ہے، رانا ثنااللہ کٹھ پتلی کو پاکستان کی عالمی بدنامی کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 01:36pm
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کے لئے آئے وکلا کو پولیس ناکے پر روک لیا گیا عمران خان کو ان کے بیٹوں سے بات بھی نہیں کرنے دی گئی، وکیل شیراز رانجھا شائع 01 ستمبر 2023 04:53pm
چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کا روبکار جاری عدالتی عملہ روبکار لے کر اٹک جیل روانہ ہوگیا، ذرائع شائع 30 اگست 2023 05:44pm
سائفر کیس میں عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ کی تفصیلات سامنے آگئیں چیئرمین پی ٹی آئی کا جسمانی ریمانڈ نہ ملنے پر قانونی تحفظات ہیں، ذرائع ایف آئی اے شائع 30 اگست 2023 03:46pm
عمران خان بشریٰ بی بی کے ذریعے ڈیل میں مصروف ہیں، ترجمان پی ڈی ایم بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی سی سی ٹی فوٹیج موجود ہے، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ شائع 30 اگست 2023 03:09pm
عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا امکان عمران خان کا جیل ٹرائل بھی کیا جا سکتا ہے، ایڈوکیٹ شاہ خاور شائع 29 اگست 2023 03:21pm
توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور نے ہائیکورٹ رپورٹ کر دیا تین روز قبل جسٹس عامر فاروق نے ہمایوں دلہار کو او ایس ڈی بنایا تھا شائع 29 اگست 2023 12:56pm
پریکٹس اینڈ پروسیجر بل عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے، چیف جسٹس جسٹس منصور علی شاہ نے کیس پر دوبارہ فل کورٹ بنانے کی تجویز دے دی اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 03:25pm
پوری امید ہے کہ آج چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ہوجائے گی، وکیل نعیم پنجوتھا اگر 4 دن پہلے سائفر کیس میں میں عمران خان کی گرفتاری ڈالی گئی تو غیرقانونی ہوگی، وکیل اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 12:43pm