عمران خان سے جیل میں امریکی حکام کی ملاقات کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، وزیر اطلاعات پنجاب پرویز الہٰی جھوٹی کہانیاں گھڑنے سے اجتناب کریں، عامر میر کا مشورہ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 11:22pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست غیر مؤثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمودجہانگیری نے فیصلہ جاری کیا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 01:06pm
نیب اس لیے اڈیالہ آیا کہ سائفر کیس کمزور ہے، عمران خان کی لیگل ٹیم کو قید رکھا گیا، وکیل عمران خان کو سائفر کیس میں ملک دشمن کے طور پر ٹریٹ کیا گیا، سلمان صفدر اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 09:38pm
190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیسز: ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی پٹیشن پر فیصلہ محفوظ نیب نے بہت لاپرواہی کا مظاہرہ کیا جس وجہ سے کیس تاخیر کا شکار ہوا، چیف جسٹس شائع 14 نومبر 2023 06:11pm
القادر ٹرسٹ کیس: نیب ٹیم نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں تفتیشی کارروائی مکمل کرلی نیب نے ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے مختلف سوالات کیے شائع 13 نومبر 2023 07:54pm
عمران خان کے کیسز کے باعث پورا دن ضائع ہو جاتا ہے، جج مرید عباس عدالت نے خاتون جج کو دھمکی کے کیس کی سماعت 28 نومبر تک ملتوی کر دی شائع 11 نومبر 2023 05:25pm
بشریٰ بی بی کیخلاف مسلم لیگ ن نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، شیر افضل مروت پاکستان اور جمہوریت کی بقا کیلئے ہرشخص کے گھر جانے کو تیار ہوں، وکیل عمران خان شائع 09 نومبر 2023 08:21pm
190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کا نیب سے بلاوا آگیا دونوں کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت شائع 08 نومبر 2023 10:34pm
فیصل آباد: 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت 126 افراد نامزد اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو عدالت کے حکم پر 18 نومبر کو طلب کرلیا گیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:25pm
نواز شریف پر عمران خان نے کیا کہا، ملاقات کے بعد وکلا کی پریس کانفرنس نوازشریف ہمیشہ امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، وکیل عمران خان شائع 07 نومبر 2023 05:27pm
9مئی کو جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں تیار، 2 پولیس افسران بھی شامل ساڑھے 800 افراد کی فہرست تیار، پولیس نے 54 افراد کو گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 06:30pm
سائفر کیس کی ان کیمرہ سماعت میں 3 سرکاری گواہوں کے بیانات قلمبند تینوں گواہان کا تعلق وزارت خارجہ سے ہے اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 04:11pm
پاکستان میں کچھ بھی وقت پر نہیں ہوتا، عمران خان الیکشن لڑتے نظر نہیں آرہے، فیصل واوڈا مجھے کورٹ نے بلایا تو پاکستان میں بحران آجائے گا، سینئر سیاستدان شائع 03 نومبر 2023 10:01pm
عمران خان کو بیٹوں سے آن لائن بات کرنے کی خصوصی اجازت مل گئی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ہرہفتے بیٹوں سے بات کرانے پر نوٹس جاری کررکھے ہیں شائع 03 نومبر 2023 01:16pm
راولپنڈی پولیس کی جیل کے اندر عمران خان سے 9 مئی واقعات کی تفتیش تفتیشی ٹیم نے چئیرمین تحریک انصاف کا بیان قلمبند کرلیا شائع 02 نومبر 2023 04:34pm
سابق صوبائی وزیر کامران بنگش 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کامران بنگش کو گرفتار کرنے چترال پولیس بھی عدالت پہنچ گئی شائع 01 نومبر 2023 03:41pm
اراضی اسکینڈل: چیرمین پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر کی ضمانت خارج ملزم نے سرکاری ریکارڈ میں جعلسازی کرکے زمین اپنے نام کروائی، ترجمان اینٹی کرپشن شائع 01 نومبر 2023 03:06pm
اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کی طبیعت ناساز، سلو پوائزننگ بیان پر وکیل کا یوٹرن ڈاکٹرز کی ٹیم نے بیرک میں پی ٹی آئی چیرمین کا چیک کیا، جیل ذرائع اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 07:37pm
سابق صوبائی وزیر کامران بنگش 2 کیسز میں رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار کامران بنگش کو ڈی آئی خان پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 05:08pm
میانوالی پولیس کی اڈیالہ جیل آمد، عمران کا وکلاء کی موجودگی میں شامل تفتیش ہونے پر اصرار 9 مئی کے پر تشدد واقعات سے متعلق عمران خان سے تفتیش کا سلسلہ جاری شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 10 وکلاء کو ملاقات کی اجازت مل گئی، نعیم پنجوتھا کا نام خارج سپریڈنٹ جیل نے عمران خان سے پوچھ کر لسٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 10:54pm
فیصل آباد اور قصور پولیس نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش شروع کردی 9 مئی کے واقعات پر پولیس افسران کا اڈیالہ جیل کا دورہ شائع 27 اکتوبر 2023 11:24pm
9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm
سائفر کیس میں عمران خان مزید مشکلات کا شکار، فرد جرم کیخلاف اور ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی ہدایت اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:32pm
جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری اسلام آباد ہائیکورٹ کا دلائل سننے کے بعد رجسٹرار آفس کو اپیل پر نمبر لگانے کی ہدایت شائع 25 اکتوبر 2023 05:17pm
عمران خان کو نواز شریف جیسی سہولتیں فراہم کی جائیں، پی ٹی آئی جیل سپرٹنڈنٹ کو بلا رہا ہوں تاکہ تسلی ہوکہ عمل درآمد ہو رہا ہے یا نہیں، جسٹس عامر فاروق شائع 25 اکتوبر 2023 12:11pm
تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنماؤں نے آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرلی عندلیب عباس، سعدیہ سہیل، سمیرا بخاری نے آئی پی پی سے جڑنے کا فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 06:17pm
الیکشن کمیشن اڈیالہ جیل جاکےکیس کی سماعت کرے، وزارت داخلہ کی تجویز وزارت داخلہ کیسے ہمیں حکم دے سکتا ہے، الیکشن کمیشن شائع 24 اکتوبر 2023 11:14am
سائفر کیس: عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 23 اکتوبر 2023 10:41pm
غیر شرعی نکاح کیس، وکیل شیر افضل اور نیب پراسیکیوٹر عدالت نہ پہنچ سکے عدالت نے کیس کی سماعت میں 1 بجے تک وقفہ کر دیا شائع 23 اکتوبر 2023 11:45am