ہماری قیادت کبھی ملک سے نہیں بھاگی، شرجیل میمن ہم نہیں چاہتے کہ میچ فکس ہو، پی پی رہنما شائع 09 دسمبر 2023 02:38pm
کسی جماعت نے اپنے منشور کی تکمیل کیلئے پیپلز پارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں، آصف زرداری پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عام آدمی کے مسائل کے خاتمے کیلئے کوششیں کیں، سابق صدر شائع 08 دسمبر 2023 10:07pm
دہشتگردی خطرات کی وجہ سے الیکشن ملتوی نہیں کیا جاسکتا، رانا ثناءاللہ ن لیگ انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی، رہنما مسلم لیگ ن شائع 08 دسمبر 2023 03:59pm
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اور دیگر رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے پاکستان پیپلزپارٹی کو ایک اور کامیابی مل گئی شائع 07 دسمبر 2023 11:49pm
ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس میں صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بنچ 12 دسمبر کو سماعت کرے گا شائع 07 دسمبر 2023 06:58pm
پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کا کراچی کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق جماعت اسلامی نے شہر کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی حمایت کی ہے، میئر کراچی شائع 06 دسمبر 2023 04:00pm
بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ نے بلاول بھٹو کو ٹکٹوں کی تقسیم پر تجاویز دیں شائع 05 دسمبر 2023 11:24pm
حلقہ بندیوں میں اندرون سندھ کی 2 سیٹیں کراچی کودی گئی ہیں، خورشید شاہ ن لیگ کے پاس کوئی راستہ نہیں اس لئے اتحاد میں شامل ہورہی ہے، رہنما پی پی پی شائع 05 دسمبر 2023 03:22pm
عمران خان کا بیان افرا تفری پھیلانے کی کوشش ہے، عظمیٰ بخاری عمران خان پاکستان کو سری لنکا بنانے کی کوشش کرتے رہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 07:31am
ایم کیو ایم مسلم لیگ ن کے ہاتھوں استعمال ہونے جارہی ہے، سعید غنی سابق ایم پی اے کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان شائع 04 دسمبر 2023 03:56pm
مفتاح اسماعیل کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر ردعمل پیپلزپارٹی نے پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی شائع 04 دسمبر 2023 02:36pm
ایم کیو ایم کے بعد پیپلزپارٹی کی مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت میں فی الحال کسی سیاسی پارٹی میں شامل نہیں ہورہا، مفتاح اسماعیل شائع 03 دسمبر 2023 02:41pm
صرف عوام کی مدد سے پیپلزپارٹی تنہا حکومت بنائے گی، شرجیل میمن پیپلزپارٹی 8 فروری کوتاریخی فتح حاصل کرے گی، پی پی رہنما شائع 03 دسمبر 2023 02:10pm
میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے نظریے پر الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو سی پیک تبھی کامیاب کہلا سکتا ہے جب مقامی لوگوں کا اسٹیک ہو، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:53pm
اسلام آباد میں بیٹھے بابو خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں، بلاول بھٹو سوچتا ہوں کون سا پاکستان ہے، جہاں 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 01 دسمبر 2023 07:07pm
عمر سے فرق نہیں پڑتا، بزرگ بھی ملک کیلئے نئی سمت کا تعین کرسکتے ہیں، بلاول سمجھتا ہوں بلوچستان کے عوام کیساتھ سب سے بڑی نا انصافی ہورہی ہے، بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:16pm
پیپلز پارٹی جلسے سے واپس آنے والے 5 افراد کار حادثے میں جاں بحق جاں بحق افراد پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے سے واپس آرہے تھے، پولیس شائع 01 دسمبر 2023 08:39am
جسٹس فائز عیسیٰ کے ہوتے ہوئے انتخابات ملتوی نہیں ہوسکتے، فیصل کریم کنڈی زرداری نے ماضی میں بلوچستان کی عوام سے ہونے والے ظلم پر معافی مانگی، شازیہ مری شائع 29 نومبر 2023 07:42pm
پیپلزپارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس: اہم ترین سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ اہم شخصیات سے ملاقاتوں کے شیڈول کے لیے کمیٹی ممبران کو ٹاسک سونپ دیے گئے شائع 27 نومبر 2023 08:47pm
’زپ لائن‘ کو عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے، مئیرکراچی کراچی کی یہ پہلی فلائی زپ لائن ہے، مرتضی وہاب اپ ڈیٹ 26 نومبر 2023 07:34pm
آصف زرداری نے دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے 3 کمیٹیاں تشکیل دے دیں کس صوبے میں کون مذاکرات کرے گا؟ نام سامنے آگئے شائع 25 نومبر 2023 08:56pm
پیپلزپارٹی اور ن لیگ خاموش رہ کراسرائیل کا ساتھ دے رہی ہیں، سراج الحق انہیں پتہ ہے اگر احتجاج کیا تو امریکا ناراض ہو جائے گا، امیر جماعت اسلامی شائع 25 نومبر 2023 06:32pm
زرداری کے انٹرویو کے دوران ہی بلاول دبئی روانہ ہوئے، والد کو وضاحت دینے کی کوشش کی، حامد میر بلاول کے بعد آصف زرداری بھی دبئی روانہ ہوگئے شائع 25 نومبر 2023 09:42am
فرحت اللہ بابر پیپلز پارٹی پارلمینٹیرینز کے سیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی فرحت اللہ بابر پیپلزپارٹی پارلمینٹیرینز کے سیکرٹری جنرل کےعہدے سے مستعفی ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا... شائع 23 نومبر 2023 10:19pm
پیپلز پارٹی کا نواز شریف کے دعوے پر تعجب کا اظہار نواز شریف کی حکومت نے تھر منصوبے پر کام بالکل بند کرادیا تھا، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:59pm
ن لیگ نے پیپلزپارٹی کی بڑی وکٹ گرادی، نثار کھوڑو کی تردید سعید غنی نے اختر جدون کی ن لیگ میں شمولیت سے لاعلمی کا اظہار کیا تھا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 04:34pm
جی ڈی اے کا انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ انتخابات میں کامیاب ہوکرسندھ کی تقدیربدلیں گے، پیرپگارا شائع 23 نومبر 2023 09:21am
بزرگ سیاستدان گھر بیٹھ کر نوجوانوں کیلئے دعا کریں، بلاول بھٹو پرانے سیاستدانوں کا ارادہ خدمت نہیں انتقام اور حساب لینا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 22 نومبر 2023 03:15pm
شیر تو بلی نکلا، بلاول بھٹو کی ن لیگ پر دوبارہ تنقید مہنگائی لیگ نہ الیکشن جیتے گی نہ انہیں دو تہائی اکثریت ملے گی، چیرمین پیپلزپارٹی شائع 21 نومبر 2023 03:40pm
پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے پنجاب بھر کے صدور و جنرل سیکرٹریز کو طلب کر لیا قیادت کو پنجاب میں مضبوط امیدواروں کی فہرست بھی پیش کی جائے گی شائع 21 نومبر 2023 02:06pm