وزیراعظم سے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی ملاقات، نگراں سیٹ اپ پر مشاورت قومی اسمبلی کی تحلیل اور پی ڈی ایم کا اجلاس بلانے کی تجویز پر بھی تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 11:24pm
قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر اتفاق نہیں ہوسکا، وزیراطلاعات عملے کو 8 اگست کو ممکنہ تحلیل سے آگاہ کردیا گیا، مدت 12 اگست کو ختم ہورہی ہے اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 05:03pm
فیض حمید صدام حسین کی طرح 20 سال حکمرانی کرنا چاہتے تھے، فیصل واوڈا 'چیئرمین پی ٹی آئی صدارتی نظام حکومت چاہتے تھے' شائع 15 جولائ 2023 01:17pm
حماد اظہر کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر حماد اظہر کا ردعمل 'کلکس زیادہ ملتے ہیں ایسے' شائع 11 جولائ 2023 12:04pm
ہمارا ٹارگٹ پنجاب ہے، الیکشن میں پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا مقابلہ ہوگا، منظور وسان رہنما پیپلز پارٹی کی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلق بڑی پیشگوئی شائع 30 جون 2023 09:28pm
پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ اور اعتزاز احسن کی پارٹی رکنیت ختم کردی 'لطیف کھوسہ بیٹے کو اٹارنی جنرل لگوانا چاہتے تھے لیکن یہ عہدہ نہ ملنے پر بلیک میلنگ شروع کردی۔' اپ ڈیٹ 21 جون 2023 07:50pm
مرتضیٰ وہاب کی میئر کراچی کی تقرری کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلج مرتضیٰ وہاب کو الیکشن لڑنے کیلئے جو قانون بنایا وہ آئین سے متصادم ہے، درخواست گزار شائع 19 جون 2023 05:46pm
بجٹ اعتراضات اور بڑھتی دوریاں، ن لیگ کو پیپلز پارٹی کے ساتھ معاملات حل ہونے کی امید وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس آج ہوگا۔ شائع 19 جون 2023 02:57pm
پیپلزپارٹی کراچی میں ہمارا مینڈیٹ ہضم نہیں کرسکے گی، امیر جماعت اسلامی دھاندلی کا جو نتیجہ نکلتا ہے پیپلزپارٹی اچھی طرح واقف ہے، سراج الحق شائع 18 جون 2023 04:58pm
سعید غنی کا آئندہ الیکشن میں کراچی سے صوبائی اسمبلی کی 20 سیٹیں جتنے کا دعوٰی سندھ میں اتنا پیسہ خرچ نہیں ہورہا جتنا کراچی میں خرچ ہورہا ہے شائع 17 جون 2023 06:07pm
سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، بلاول سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز نہیں رکھے گئے تو پیپلز پارٹی بجٹ کو ووٹ نہیں کرے گی، سوات میں خطاب اپ ڈیٹ 18 جون 2023 08:51am
نئے چیئرمین بی سی بی کی نامزدگی پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈلاک برقرار نجم سیٹھی کی وزیراعظم سے دو ملاقاتیں بھی کارگر ثابت نہ ہوسکیں، ذرائع شائع 17 جون 2023 02:56pm
کراچی کے 25 ٹاؤنز پر کس کی حکمرانی پیپلز پارٹی نے 25 میں سے 13 ٹاؤنز میں فتح سمیٹ لی اپ ڈیٹ 16 جون 2023 06:56pm
”کراچی کو کسی فسادی کے ہاتھ میں نہیں چھوڑیں گے“ جماعت اسلامی 9 مئی کی مذمت کرنے کے بجائے زمان پارک میں جاکر اتحاد کرکے آگئی، شرمیلا شائع 15 جون 2023 09:55pm
سندھ کی تمام میونسپل کارپوریشنز میں پیپلزپارٹی کے امیدوار منتخب حیدرآباد، سکھر اور بے نظیر آباد کے میئر اور ڈپٹی میئر بلامقابلہ ہی منتخب ہوئے شائع 15 جون 2023 06:01pm
حیدرآباد، سکھر، بینظیر آباد سے پیپلزپارٹی کے امیدوار بلامقابلہ میئر و ڈپٹی میئر منتخب سکھر اور نواب شاہ میونسپل کارپورریشن میں بھی پیپلز پارٹی کے امیدوار بلامقابلہ منتخب اپ ڈیٹ 14 جون 2023 09:24pm
پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران پیپلزپارٹی میں شامل اچھے برے وقت سیاسی جماعتوں پر آتے رہتے ہیں، ثانیہ کامران شائع 14 جون 2023 05:59pm
رضا ربانی نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات پر اعتراض اٹھا دیا سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ممبران کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ شائع 13 جون 2023 07:35pm
خورشید شاہ کی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کی مخالفت نورعالم خان بھی وزراء کی طرف سے بجٹ کو زبردست قرار دینے پر برس پڑے اپ ڈیٹ 13 جون 2023 07:49pm
”ہمارا مقابلہ پنجاب میں پی ٹی آئی سے تھا جو فارغ ہوگئی ہے“ الیکشن اکتوبر یا نومبر میں ہوجائے گا، لیگی سینیٹر کا دعوٰی شائع 12 جون 2023 09:17pm
پی ٹی آئی کے منتخب چیئرمینز کا حافظ نعیم الرحمان کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی چئیرمین کے بائیکاٹ پر واضح اکثریت ملنے کا امکان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:41pm
خیبر پختونخوا میں جے یو آئی گورنر کے خلاف پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی بغاوت 'یہ اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں اور کارکن منہ دیکھ رہے ہیں' شائع 12 جون 2023 02:45pm
حافظ نعیم کی درخواست مسترد کرانے مرتضیٰ وہاب سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے حافظ نعیم کی درخواست حقائق کے منافی ہے، اسے مسترد کیا جائے، مرتضیٰ وہاب شائع 12 جون 2023 02:04pm
جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں احتجاج اور تحفظ کراچی مارچ کا اعلان حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی کیلئےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے شائع 10 جون 2023 11:52am
پی ٹی آئی کی مقبولیت میں کمی سے ن لیگ کو فائدہ ہوگا، رانا احسان افضل نئی جماعت میں جانے والے کونسلر بھی نہیں بن سکتے، نادر گبول اپ ڈیٹ 08 جون 2023 09:36pm
پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کا پراسس خفیہ رکھا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمان کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا شیڈول جاری شائع 08 جون 2023 11:45am
مریم نواز نے میئر کراچی کیلئے دو سینئر رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا دونوں رہنما جماعت اسلامی سے مذاکرات کریں گے۔ شائع 08 جون 2023 08:57am
وزیر خارجہ کی کربلا میں حضرت امام حسین کے روضے پر حاضری بلاول آج شام عراق سے وطن واپس روانہ ہوں گے شائع 07 جون 2023 03:21pm
نجم سیٹھی کے علاوہ ذکا اشرف بھی پی سی بی چیئرمین شپ کی دوڑ میں شامل وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی سی کیلئے امیدوار نامزد کردیا اپ ڈیٹ 07 جون 2023 04:26pm
لولے لنگڑے جیسے بھی الیکشن کروا دو لیکن عوام کو حق دو، لطیف کھوسہ یہ ضیاء دور کی حکومت چل رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 07 جون 2023 02:06pm