پانچ سال میں تنخواہ دگنی،غریبوں کیلئے مفت سولرپینل، بلاول نے 10 نکاتی منصوبہ دے دیا ایک جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 27 دسمبر 2023 07:45pm
بھانجے کی الیکشن مہم میں پیپلزپارٹی رہنما کی ڈانس کی ویڈیو وائرل سردار سلیم جان مزاری کا بھانجا این اے 191 سے پی پی پی کا امیدوار ہے اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 03:19pm
پیپلز پارٹی بلوچستان ہی نہیں پورے ملک میں حکومت بنائے گی، جمال رئیسانی این اے 264 سے پیپلز پارٹی کے جمال خان رئیسانی اور متبادل امیدوار میر فرید کے کاغذات نامزدگی درست قرار شائع 27 دسمبر 2023 02:23pm
لگتا ہے کہ انتخابات سے قبل نوازشریف بیرون ملک نہ چلے جائیں، شرجیل میمن صرف پیپلزپارٹی انتخابی مہم چلارہی ہے، باقی جماعتیں الیکشن سے راہ فرار چاہتی ہیں، رہنما پی پی پی شائع 26 دسمبر 2023 10:37pm
بینظیر بھٹو کے قتل کے ذریعے پاکستان کی ترقی کو سبوتاژ کیا گیا، بلاول بھٹو بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی کا بینظر بھٹو کو خراج عقیدت شائع 26 دسمبر 2023 10:30pm
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہونے کا فیصلہ اگلے انتخابات میں لاگو ہوسکتا ہے، قانونی ماہر پی ٹی آئی کو کوئی بھی نشان ملے، کوئی فرق نہیں پڑتا، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:19pm
بونیر سے پہلی ہندو خاتون جنرل نشست پر امیدوار، بھارت میں چرچے سویرا پرکاش بونیر میں پیپلز پارٹی کے شعبہ خواتین میں جنرل سیکریٹری کے عہدے پر فائز ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 09:55am
پیپلزپارٹی ہمیں دعوتیں دے رہی ہے، پی ٹی آئی وکیل کا دعویٰ 9 مئی میں ملوث تمام افراد عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، نعیم پنجوتھا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:29pm
’انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے، لیول پلیئنگ فیلڈ ملے یا نہ ملے جو فیلڈ ملی ہے اسی پر کھیلیں گے‘ پاک فوج وہ ادارہ ہے جس پر پوری قوم کا اعتماد ہے، خورشید شاہ شائع 25 دسمبر 2023 05:49pm
بلاول بھٹو کا 17 وفاقی وزارتیں بند کرنے اور 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا وعدہ حکومت میں آکر مزدور اور یوتھ کارڈ، کسانوں کو براہ راست سبسڈی بھی دینگے، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 06:31pm
نگہت اورکزئی پارٹی سے ناراض، کاغذات نامزدگی واپس لے لیے نگہیت اورکزئی 3 بار ایم پی اے رہ چکی ہیں شائع 25 دسمبر 2023 12:55pm
ن لیگ، پی پی سمیت 3 جماعتوں نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جمع کروا دیں مریم اورنگزیب کا نام قومی کے علاوہ صوبائی اسمبلی کیلئے فہرست میں بھی شامل شائع 25 دسمبر 2023 09:47am
خیبرپختونخوا میں 3 سے 4 جماعتیں مل کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوں گی، آفتاب شیر پاؤ پی ٹی آئی اب الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی، ان کے رہنما کسی اور پارٹی میں ضم ہوسکتے ہیں، سربراہ جمہوری وطن پارٹی شائع 23 دسمبر 2023 09:28pm
آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال ملاقات میں سیاسی حالات اور آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 22 دسمبر 2023 11:41pm
ہوسکتا ہے ججز نے عمران خان کی ضمانت لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے دی ہو، جسٹس شائق عمران خان کو ضمانت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ کیس ختم ہوگیا، آصف کرمانی شائع 22 دسمبر 2023 10:59pm
سروے آ رہے ہیں اسوقت پیپلز پارٹی سب سے پسندیدہ جماعت ہے، شرجیل میمن پی ٹی آئی لیڈرشپ کالے کرتوتوں کی وجہ سے جیل میں ہے، پی پی رہنما شائع 21 دسمبر 2023 03:34pm
پی پی اور جے یو آئی کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا خیبرپختوخوا میں تین سیاسی جماعتوں کی اہم بیٹھکیں جاری شائع 21 دسمبر 2023 01:24pm
پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی اہم وکٹ گرا دی سابق ایم پی اے ملک واصف مظہر راں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی شائع 19 دسمبر 2023 08:20pm
بلاول بھٹو کی پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت کو عوامی رابطہ مہم اور انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج لاہور میں مصروف دن گزارا اور انہوں نے پیپلز پارٹی پنجاب کی... شائع 19 دسمبر 2023 07:39pm
عام انتخابات: پنجاب سے پیپلزپارٹی کے امیدوار کون ہوں گے؟ نام بلاول بھٹو کو پیش پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خواہش مند امیدواروں کے ناموں پر غور شائع 18 دسمبر 2023 10:21pm
کراچی میں امن کا دعوٰی اور متحدہ سے اتحاد ن لیگ کی منافقت ہے، رہنما پیپلزپارٹی نواز شریف نے اسٹیل ملز کو خریدنے کیلئے اسے تباہ کردیا، سینیٹر عاجز دھامرا شائع 18 دسمبر 2023 07:13pm
میرے کام پر جماعت اسلامی نے جھنڈا لگا دیا، میئر کراچی کی دلچسپ ٹوئیٹ کام کوئی کرتا ہے اور جھنڈے اور بینر کوئی اور لگاتا ہے، مرتضیٰ وہاب شائع 18 دسمبر 2023 05:57pm
نواز شریف کا دور حکومت بھی پیپلزپارٹی کارکنان کیلئے آمریت سے کم نہیں تھا، بلاول بھٹو کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 18 دسمبر 2023 05:43pm
پیپلز پارٹی کا 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش سے انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان پیپلزپارٹی کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتیں الیکشن سے بھاگ رہی ہیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 16 دسمبر 2023 08:42pm
بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس، انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم سے متعلق حکمت عملی پر غور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں انتخابات کے شیڈول اور انتخابی مہم... شائع 16 دسمبر 2023 07:13pm
پیپلزپارٹی مخالف 5 جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا پانچوں جماعتوں کی بیٹھک آٸندہ ہفتےکراچی میں ہوگی شائع 15 دسمبر 2023 03:26pm
پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس: ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں کے انٹرویو کیے گئے فریال تالپور کی سربراہی میں سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا شائع 14 دسمبر 2023 11:04pm
پارلیمنٹ سے پوچھے بغیر دہشت گردوں کو جیل سے نکالا گیا، بلاول بھٹو ہمیں سیاسی اختلافات کو بھلا کر ایک ہوکر چیلنجز کا مقابلہ کرنا چاہیئے، چیئرمین پیپلزپارٹی شائع 13 دسمبر 2023 07:25pm
ن لیگ پر فیصلہ چھوڑتے تو 8 فروری کو الیکشن نہ ہوتے، بلاول بھٹو زرداری قائدعوام نے ہمیں آئین اور ایٹم بم کا تحفہ دیا، ہم آئین کے بانی کو انصاف دلوائیں گے، چیئرمین پی پی پی شائع 12 دسمبر 2023 07:49pm
پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات میں تاخیر کی درخواستیں مسترد کرنے کا مطابہ نگراں حکومت نے سندھ میں کوئی افسر نہیں چھوڑا گیا جو پی پی دور کا ہو، سعید غنی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 02:24pm