پیپلز پارٹی کا ’دِلاں تیر بجا‘ بھارتی شادیوں کی جان کیسے بنا؟ حیدرآباد دکن میں یہ گیت اتنا مقبول ہے کہ وہاں حلیم، بریانی اور اس گانے کے بغیر کوئی شادی مکمل نہیں ہوتی۔ شائع 01 فروری 2026 11:24am
گُل پلازہ میں ہولناک آگ، سانحہ یا سازش؟ سانحہ گل پلازہ سے متعلق کئی سازشی نظریات جنم لے چکے ہیں اور پہلی برطرفی بھی سامنے آگئی ہے تاہم آگ لگنے کی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 09:01pm
پی ٹی آئی میں اکثریت حکومت سے مذاکرات چاہتی ہے، بس عمران خان نہیں چاہتے: رانا ثنا اللہ ملک کے 5 بڑوں کو اعتماد سازی کے لیے مل بیٹھنے کی ضرورت ہے: (ن) لیگی رہنما نے تجویز پیش کردی شائع 01 جنوری 2026 10:53pm
کراچی: کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق بچے پر سیاست، ڈھکن لگانے پر پارٹیاں لڑ پڑیں رواں برس اب تک 27 افراد گٹروں اور نالوں میں گر کر جان کی بازی ہار چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 11:14am
بلاول بھٹو کی مزید آئینی ترامیم کی مخالفت: ’ایک پارلیمنٹ سے 2 ترامیم کافی ہیں‘ ایک پارلیمنٹ سے دو آئینی ترامیم کافی ہیں، مزید کی گنجائش نہیں: چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 09 دسمبر 2025 11:56pm
خیبرپختونخوا میں گورنر راج پر کوئی بات نہیں ہوئی: پیپلز پارٹی آئین میں گورنر راج کی گنجائش موجود، مگر وزیراعظم یا پارٹی قیادت سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی: فیصل کریم کنڈی شائع 01 دسمبر 2025 11:37am
’بائیکاٹ کرنے والوں کا تیا پانچہ‘: ن لیگ کا ضمنی الیکشن میں جیت پر ردعمل پی ٹی آئی کو پنجاب میں انتخابی مہم کی اجازت نہیں ملی، عوام نے الیکشن پر عدم اعتماد ظاہر کردیا، بیرسٹر گوہر شائع 24 نومبر 2025 09:31am
کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم کو ختم نہیں کرسکتا، بلاول بھٹو زرداری میثاقِ جمہوریت کے نامکمل وعدے پورے کرنے جارہے ہیں، بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 07:47pm
صدرمملکت کا اتحادی ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت 27ویں آئینی ترمیم کا بِل کل قومی اسمبلی سے بھی منظور کروالیا جائے گا، ذرائع شائع 11 نومبر 2025 10:59pm
سینیٹ میں27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور، فیلڈ مارشل رینک اب آئین میں شامل پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 07:46pm
آرٹیکل 243 میں تبدیلی سے جمہوری نظام متاثر ہوا تو مخالفت کریں گے: مولانا فضل الرحمان حکومت کو 26 ویں ترمیم سے 35 شقیں نکالنے پر مجبورکیا، جے یو آئی ف کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 07:32pm
پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف 18 ویں ترمیم رول بیک کرنے کی مخالفت پر متفق مولانا فضل الرحمان کا وفاقی حکومت سے آئینی ترمیم کا مکمل مسودہ فراہم کرنے کا مطالبہ شائع 07 نومبر 2025 05:27pm
27ویں ترمیم پر حمایت؛ وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو اتحادیوں سے رابطے کا ٹاسک دے دیا مجوزہ ترمیم سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ بھی مؤخر، وزیراعظم دو روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 07:48pm
آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد پر مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان ن لیگ آزاد کشمیر میں اپوزیشن میں بیٹھے گی اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 11:52pm
وزیراعظم آزاد کشمیر کا آج مستعفی ہونے کا امکان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2025 02:47pm
کراچی میں بھتہ اور غیرقانونی تعمیرات کی موجد ایم کیو ایم ہے، سعدیہ جاوید کا علی خورشیدی کے بیان پر ردعمل قانونی بلڈرز کو بھتے کی پرچیاں دے کر بھگا دیا گیا،ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید شائع 05 جولائ 2025 03:38pm
بھکر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما سمیت 3 افراد قتل ثمرا بتول کے ساتھ ثنااللہ اور عرفان کو بھی نشانہ بنایا گیا، مقتولہ کا بیٹا محفوظ رہا اپ ڈیٹ 15 جون 2025 07:59pm
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس میں 5 فیصد کٹوتی کی تجویز ہے، نوید قمر ہم اجنبی بیڈ فیلوز کی طرح نون لیگ کے ساتھ چل رہے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی نے آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائٹ وِد عامر ضیا" میں گفتگو شائع 28 مئ 2025 10:48pm
پاکستان نے ثابت کردیا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے مگر اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں، بلاول بھٹو پاکستان اور بھارت کے درمیان سیزفائر کی خلاف ورزی پورے خطے کیلئے خطرناک ہوگی، نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 15 مئ 2025 09:12pm
کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کی ریلی پر حملہ، ایک جاں بحق، علی مدد جتک محفوظ رہے سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب ریلی پر فائرنگ کے علاوہ دستی بم پھینکے گئے، پولیس شائع 14 مئ 2025 06:21pm
الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کے وقار مہدی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا 6 مئی کو ہونے والے انتخابات میں وقار مہدی نے 111 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی شائع 09 مئ 2025 12:15pm
خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، اپوزیشن لیڈر شائع 29 اپريل 2025 06:10pm
’دریائے سندھ میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا اُن کا خون‘، بلاول کا مودی سرکار کو دوٹوک پیغام مشترکہ مفادات کونسل میں رضا مندی کے بغیر سندھ میں کوئی نہر نہیں بنے گی، بلاول بھٹو کا سکھر میں جلسے سے خطاب شائع 25 اپريل 2025 11:28pm
وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں باہمی اتفاق تک نہیریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم کی بلاول کے ہمراہ گفتگو شائع 24 اپريل 2025 11:16pm
سینیٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر، پیپلز پارٹی کا نہروں کے منصوبے کیخلاف پھر ایوان سے واک آؤٹ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی ارکان کا نکتہ اعتراض پر وقت نہ دینے پر احتجاج اور شدید نعرے بازی شائع 22 اپريل 2025 05:49pm
سعید غنی کی علی خورشیدی سے ملاقات، سینیٹ الیکشن میں باقاعدہ حمایت مانگ لی پیپلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن میں ایم کیوایم سے امیدوار کروانے کی کوششوں کا آغاز کردیا شائع 22 اپريل 2025 04:41pm
پیپلز پارٹی وفاق کا حصہ ہے، پانی کے مسئلے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، رانا ثنا اللہ پانی سمیت وسائل کی منصفانہ تقسیم پر مکمل یقین رکھتے ہیں، مشیر وزیراعظم کا بیان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 10:45pm
پیپلز پارٹی کے ساتھ بیٹھ کر نہروں کا مسئلہ حل کر لیں گے، رانا ثنا اللہ سندھ کے پانی کا ایک قطرہ میں استعمال نہیں کریں گے، مشیر وزیراعظم شائع 19 اپريل 2025 12:18am
نہریں نکالنے کے منصوبے کیخلاف قرارداد ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر پیپلزپارٹی کا احتجاج نہروں کی تعمیر کے خلاف اکٹھے کھڑا ہونا ہوگا کیونکہ یہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، شازیہ مری شائع 10 اپريل 2025 05:42pm