پاکستان شائع 25 اگست 2022 06:21pm ن لیگی رہنماؤں کی اپنے ہی وزیراعظم کے اقدامات کیخلاف احتجاج کی دھمکی عابد شیرعلی اور طلال چوہدری اپنی ہی جماعت کے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے خلاف کھل کر سامنے آگئے۔
پاکستان شائع 25 اگست 2022 02:33pm مریم اورنگزیب نے سیلابی صورتحال کو قومی ایمرجنسی قرار دے دیا متاثرین کی مدد کیلئے عطیات کی ضرورت ہے۔
پاکستان شائع 22 اگست 2022 05:34pm پانچ لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج اسمبلی کے انتخاب پر جھگڑا کرنے پر مسلم لیگ ن کے 5 ارکان صوبائی اسمبلی کے خلاف مقدمہ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کرلیا گیا۔
پاکستان شائع 22 اگست 2022 01:41pm پی ٹی آئی سے سیکھیں: ن لیگ کے لیے ریحام خان کا مشورہ عمران خان کی غلط فہمی جلد دورہوجائے گی، سابقہ اہلیہ کی تنقید
پاکستان شائع 22 اگست 2022 12:45pm پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس:عطا تارڑ سمیت 13 لیگی رہنماؤں حفاظتی ضمانت منظور عدالت نے 25، 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 13 لیگی رہنماؤں کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کی۔
▶️ پاکستان شائع 19 اگست 2022 02:59pm طلال چوہدری کا شہباز گل کو آسکر دینے کا مطالبہ شہباز گل کو گندی ایکٹنگ کا آسکرملنا چاہیئے، پی ٹی آئی رہنما ایکٹنگ نہ کریں، جیل جائیں، طلال چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2022 10:23am پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کو مسترد کردیا میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں، اس فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی، مریم نواز
پاکستان شائع 15 اگست 2022 02:31pm (ن) لیگی رہنماعطا اللہ تارڑ کی 14روز کی حفاظتی ضمانت منظور عطا اللہ تارڑ نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج مقدمےمیں حفاظتی ضمانت کی درخواست کی تھی۔
پاکستان شائع 13 اگست 2022 01:05pm ہمیشہ احتجاج کیلئے استعمال ہونے والے ڈی چوک پرآج یوم آزادی منارہے ہیں نوازشریف نے ملک کا دفاع ناقابل تسخیربنایا، مریم اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2022 01:04pm پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر عطاء اللہ تارڑ نے اپنے وکیل کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 10:59pm پی ٹی آئی نے پاکستان کو بھارت سے زیادہ نقصان پہنچایا: خرم دستگیر اس موقع پر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان نے کبھی آرمی چیف سے متعلق بات نہیں کی لیکن ہمارے سیاسی مخالفین اس ضمن میں کئی بیانات دے چکے ہیں
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2022 09:25pm شہباز گل کے بیان کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں: یاور بخاری مریم نواز خود آرمی کے خلاف نعرے لگوا چکی ہیں لہٰذا افواج کے خلاف بات کرنے والے سب لوگوں کو پکڑنا چاہئے
پاکستان شائع 10 اگست 2022 11:02am فوج کے خلاف پروپیگنڈا ملک دشمن ہی کرسکتا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب و کوئی بھی فوج کے خلاف بات کرتا ہے اس کو ڈیکلیئر کیا جائے کہ وہ پاکستان اور دین اسلام کا دشمن ہے، پرویز الہیٰ
▶️ پاکستان شائع 09 اگست 2022 05:50pm پنجاب حکومت کا 25 مئی واقعے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے 25 مئی واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے
پاکستان شائع 08 اگست 2022 07:43pm پنجاب حکومت کا 25 مئی واقعات پر رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ کو نوٹس جاری کرنے فیصلہ حکومت پنجاب آئندہ ہفتے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گی، جس کے ٹی او آرز میں تشدد میں ملوث پولیس افسران کے بارے میں نشاندہی کرنا ہوگا
پاکستان شائع 08 اگست 2022 11:17am شہباز شریف اینڈ کمپنی قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں: فواد چوہدری 24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرادیا گیا لیکن 2 کروڑ کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی 5 ٹیمیں ترتیب دی گئیں، پی ٹی آئی رہنماء
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 02:28pm پنجاب کی 21 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی مصروفیت کے باعث حلف برداری کی تقریب میں تاخیرہوئی
پاکستان شائع 04 اگست 2022 03:37pm پی ڈی ایم نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا محسن شاہنواز رانجھا نے عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کیا۔
▶️ پاکستان شائع 01 اگست 2022 05:33pm مہنگائی مارچ کرنے والے کے دور میں مہنگائی بڑھ گئی: عمران خان عدم اعتماد کی وجہ سے ڈالر آج ڈھائی سو روپے کا ہوگیا ہے جب کہ مارچ میں شرح سود 11 فیصد تھی جو 15 فیصد تک جا پہنچی ہے
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 04:10pm تمام جماعتوں کے فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ساتھ سنانے کا مطالبہ ' الیکشن کمیشن کی حکمران اتحاد کے لوگوں سے ملاقات ہوئی، جس میں پی ٹی آئی فنڈنگ کیس سے متعلق بحث کی گئی '
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 01:05pm عمران خان سچے ہیں توفنانشل ٹائمزکےخلاف کیس فائل کریں: محمد زبیر عمران خان سب سے حساب مانگتے ہیں، لیکن خود انکار کردیتے ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 11:29pm ن لیگ کو شکست، تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب سبطین خان 185 ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے جب کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر کو 175 ووٹ ملے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 12:10am دوسروں سے حساب لیکن لاڈلے کا ہرگناہ معاف ہوجاتا ہے: طلال چوہدری نواز شریف کے خلاف جےآئی ٹی بنائی جاتی ہے جس کے بعد کچھ نہیں مل پاتا اور دوسری جانب لاڈلوں کو کھلی چھوٹ دی جاتی ہے
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 04:48pm ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ فی الفور کیا جائے: رانا ثناء اللہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کیس کے فیصلے میں تاخیرسمجھ سے باہرہے، فیصلہ محفوظ ہے،اب اس میں کیارکاوٹ ہے؟۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:28am سیاست مقدم رکھتے تو ریاست کا اللہ حافظ تھا: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پارلیمنٹ آئین کی ماں ہے، برے وقتوں میں بھی آئین نے پاکستان کو متحد رکھا، یہ آئین صدیوں تک پاکستان کی رہنمائی کرتا رہے گا۔
پاکستان شائع 27 جولائ 2022 04:12pm دو جماعتوں نے آئینی بحران کو سنگین کیا: عطااللہ تارڑ عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکرپرحملےکانوٹس نہیں لیاگیا، پنجاب میں گورنرراج نہیں لگارہے۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:56pm وزیر اعظم اور کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر