10 ارب ہرجانے کا کیس: عمران خان کی حق دفاع ختم کرنے کیخلاف درخواست خارج لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 02:42pm
شہزاد اکبر اور ساتھیوں نے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کیا، سلیمان شہباز کا ویڈیوپیغام عمران حکومت نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی میں ہمارے خلاف درخواست دی اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:43pm
معافی ڈیلی میل کو نہیں عمران خان اور شہزاد اکبر کو مانگنی چاہیئے، مریم اورنگزیب ڈیلی میل کی معافی سے شہباز شریف نہیں بلکہ پاکستان کے عوام سرخرو ہوئے ہیں شائع 09 دسمبر 2022 10:03am
آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل، پی ٹی آئی سب سے آگے میرپور ڈویژن کی 1083 میں سے 1050 نشستوں کے نتائج جاری اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 10:10am
مسلم لیگ ن کا سیاسی صورتحال پر غور کیلئے اجلاس طلب عام انتخابات کی تیاری، اسمبلی کی متوقع تحلیل اور متبادل آپشنز پر غور ہوگا۔ شائع 06 دسمبر 2022 04:30pm
آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پونچھ ڈویژن کے نتائج کا سرکاری اعلان ضلع کونسل کی4 اور یونین کونسل کی 8 نشتوں کے نتائج روک دیئے گئے شائع 06 دسمبر 2022 09:34am
شاہد خاقان عباسی کا ایک بار پھر نیب کو ختم کرنے کا مطالبہ ہمارا مجرم نیب کا چیئرمین ہے، اس سے ہم نے حساب لینا ہے شائع 05 دسمبر 2022 11:39am
’نواز شریف جنوری 2023 میں پاکستان آرہے ہیں‘ 'عمران خان کو عدالتوں سے سزا بھی ہوگی' شائع 04 دسمبر 2022 05:48pm
اسمبلیاں تحلیل ہونے پر عدالت مزید مداخلت نہیں کرے گی ، پی ٹی آئی رہنما ہمایوں مہمند کی "آج ایکسکلوزیو" میں گفتگو۔ صرف سوشہ چھوڑا گیا، کھیل داس اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 10:07am
’پاکستان نے خود کش بمباروں کے ہاتھوں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا‘ عمران خان کے بیان پر ن لیگ کا ردعمل آگیا شائع 03 دسمبر 2022 08:36pm
دھمکیاں، گالیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے، خواجہ سعد رفیق ہمارا موقف ہے کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں، لیگی رہنما شائع 03 دسمبر 2022 02:20pm
ن لیگ کا سیاسی محاذ پر عمران خان کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ لاہورمیں شہباز شریف کی رہائشگاہ ہر اہم اجلاس ہوا۔ اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 02:39pm
ن لیگ کا پنجاب اسبملی تحلیل روکنے کیلئے اجلاس، گورنر راج کے نفاذ پر مشاورت پنجاب میں عدم اعتماد لانے اور گورنر کا وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کے آئینی آپشن پر غور کیا، ذرائع شائع 02 دسمبر 2022 07:30pm
تحریک عدم اعتماد کے ووٹ میں قانونی رکاوٹ نہیں، عطا تارڑ ہر حوالے سے ہماری تیاری مکمل ہے، لیگی رہنما شائع 02 دسمبر 2022 03:53pm
اسمبلیوں کی تحلیل: ن لیگ کا چودھری شجاعت سے مشاورت کا فیصلہ نواز شریف کی زیرصدارت ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2022 03:21pm
وزیراعظم سے وزیر مملکت کی ملاقات، حالیہ دورہ افغانستان کے حوالے سے بریفنگ پاکستان ایک پر امن افغانستان کا خواہاں ہے، وزیراعظم شہباز شریف شائع 01 دسمبر 2022 01:50pm
پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، جاوید لطیف کا دعویٰ پنجاب حکومت کے بہت سے لوگ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 02:52pm
ممنوعہ فنڈنگ کیسز: پی ٹی آئی نے جلد سماعت کیلئے درخواست دائر کردی اس طرح کے حربے جمہوریت پر براہ راست حملہ ہے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2022 11:34am
پنجاب میں تبدیلی کی ہوائیں، متحدہ اپوزیشن کیلئے مشکل صورتحال اپوزیشن کے 18 اراکین 15 اجلاسوں کیلئے معطل ہیں۔ شائع 30 نومبر 2022 02:31pm
ن لیگ نے پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے سے روکنے کی درخواست دائرکردی عدالتوں سے اپنے حقوق کے تحفظ کی اپیل کی ہے، عطاء تارڑ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 03:57pm
اعظم نذیر تارڑ کو ایک بار پھر وزیر قانون مقرر کردیا گیا وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری۔ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2022 10:19am
پرویز الہیٰ کیخلاف عدم اعتماد، ن لیگی ارکانِ اسمبلی کے دستخط کا سلسلہ شروع بہت سے حکومتی ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، عطا تارڑ شائع 29 نومبر 2022 03:17pm
ن لیگ کا اجلاس ختم، ’مدت پوری کرنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے‘ کل اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کی جائے گی، ن لیگ رہنما اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 06:31pm
پنجاب اسمبلی کے مستقبل پر دونوں فریقین نے اجلاس بلا لیے- کئی حربے زیر غور نواز لیگ نے تحریک عدم اعتماد کیلئے اجلاس بلا لیا- اسمبلی توڑنے کے طریقے پر تحریک انصاف کی مشاورت اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 12:34pm
مظفرآباد میونسپل کارپوریشن میں ن لیگ فاتح، ضلع کونسل نشستوں پر پی ٹی آئی نے میدان مارلیا بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج جاری اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 04:36pm
عمران خان ’ار ریلیونٹ‘ ہوچکے ہیں، مریم اورنگزیب مہنگائی، تاریخی قرض سب عمران خان کی باقیات ہیں۔ وزیر اطلاعات شائع 27 نومبر 2022 02:58pm
منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثنااللہ کی ایک روزہ حاضری معافی منظور مصروفیات کے باعث رانا ثنا اللہ عدالت پیش نہیں ہو پائیں گے، موقف شائع 26 نومبر 2022 11:48am
نوازشریف 2022 کے اختتام سے قبل پاکستان آجائيں گے، خواجہ آصف جمہورى معاشرے میں مذاکرات کا آپشن ہميشہ کھلا رہتا ہے، وزيردفاع شائع 25 نومبر 2022 02:11pm
عمران خان قانون سے باہر ہوئے تو رانا ثنا استقبال کریں گے، شاہد خاقان قانون کے اندر رہے تو ہم ان کا استقبال کریں گے، شاہد خاقان عباسی شائع 25 نومبر 2022 11:53am
حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں ہے، عدالت شائع 24 نومبر 2022 12:25pm