مسلم لیگ ق کے صدارتی نتائج رد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد الیکشن کمیشن کو 10 روز میں ازسر نو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:21pm
زلمے خلیل زاد کے پاکستانی پارلیمنٹ کو انتباہ پر تحریک انصاف، ن لیگ کا ردعمل حکومت ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے سیاسی بحران سنبھالا نہ جاسکے، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 02:26pm
زمان پارک آپریشن کیس: رانا ثناء اللہ، مریم نواز سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل سے دلائل طلب کرلیے شائع 21 مارچ 2023 12:17pm
نواز لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنما کپتان کے کھلاڑی بن گئے سردار منصب علی ڈوگر اور ناصرہ میو کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 11:04pm
’پختونوں کو معاف رکھیں‘ مریم نواز کی ٹویٹ پر شدید تنقید مریم نواز کی ایک ٹویٹ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف تنقید کی وجہ بن گئی شائع 20 مارچ 2023 02:55pm
وفاقی وزیر داخلہ کا شیریں مزاری کیخلاف کارروائی کا اعلان عمران خان لوگوں کو بے وقوف نہ بنائیں، وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 19 مارچ 2023 11:08pm
پی پی اور ن لیگ اپنے کرپشن کے کیس 30 اپریل تک ختم کرا لے، شیخ رشید آئندہ 72 گھنٹوں میں الیکشن کا فیصلہ ہو جائے گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 19 مارچ 2023 11:40am
جائزہ لیں گے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کیلئے کیا ہوسکتا ہے، رانا ثنا عمران خان کو مجبور کیا کہ عدالت میں پیش ہوں، وفاقی وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 10:59pm
عمران خان کے گارڈ فادر کا پتہ چل گیا، ریاست گرفتار نہیں کرنا چاہتی، مریم نواز پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت کی طرح ڈیل نہ کیا گیا تو حکومت پر سوال ہوگا، مریم نواز اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 06:19pm
ن لیگ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیے وازشریف پارلیمانی بورڈز کی سربراہی کریں گے شائع 17 مارچ 2023 11:27am
مریم نواز کا پنجاب کے 4 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ ریٹرننگ آفیسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے مریم نواز کو 28 مارچ کو طلب کرلیا شائع 16 مارچ 2023 07:56pm
ڈجیٹل مردم شماری: پی پی پی نے کل ہونیوالی ملٹی پارٹیز کانفرنس میں تمام جماعتوں کو مدعو کرلیا ڈجیٹل مردم شماری پر سندھ کو خدشات ہیں، نثارکھوڑو شائع 16 مارچ 2023 02:12pm
زمان پارک میں بیٹھے شخص کو سہولتیں کون فراہم کررہا ہے، جاوید لطیف عمران خان کے حوالے سے 6، 6 گھنٹے میں فیصلے کیے جاتے ہیں، وفاقی وزیر شائع 16 مارچ 2023 12:15pm
سعدرفیق نے عمران خان کیلئے گلگت بلتستان پولیس کی سیکیورٹی پرسوال اٹھادیے 'مسلح بغاوت،ریاست میں ریاست بنانے کےسنگین جرم کیخلاف کارروائی لازم ہے' شائع 16 مارچ 2023 09:49am
خیبرپختونخوا میں ن لیگ 2 دھڑوں میں تقسیم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ن لیگ کو سیاسی قوت بنائیں گے، نظریاتی گروپ شائع 14 مارچ 2023 05:57pm
مریم نواز اور حمزہ شہباز نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا مریم نواز اور حمزہ شہباز آج کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائیں گے شائع 14 مارچ 2023 02:35pm
توشہ خانہ تحفے کی ملکیت اس کی ہوتی ہے جس کو ملتا ہے، شاہد خاقان کسی کی ہتک کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں، سابق وزیراعظم شائع 14 مارچ 2023 10:37am
ن لیگ نے نواز شریف کے بغیر انتخابات میں جانے کی تیاری شروع کردی مریم نواز کو لاہور کے 3 حلقوں سے انتخاب لڑنے کی تجویز سامنے آ گئی شائع 14 مارچ 2023 08:49am
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے حمزہ شہباز انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 08:55am
نواز شریف کے بیانات میڈیا پر نشر کرنے سے روکنے کی درخواست پر پیمرا سے جواب طلب عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کردی شائع 13 مارچ 2023 10:30am
ڈپٹی کمشنر لاہور کی پی ٹی آئی کو ریلی کی اجازت دینے سے معذرت تحریک انصاف نے کل لاہور میں ریلی کا اعلان کر رکھا ہے اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 10:12pm
تحریک انصاف کسی بھی انسانی سانحے کی تلاش میں رہتی ہے، عطا تارڑ ایک سیاسی جماعت لاہور کی سڑکوں پر لاشیں ڈھونڈرہی ہے، عطا تارڑ شائع 11 مارچ 2023 03:45pm
ظل شاہ کی لاش کو استعمال کرنے کی پوری پلاننگ یاسمین راشد نے کی، عظمیٰ بخاری عمران خان رانا ثنا سے چھپ کر زمان پارک میں بیٹھے ہیں، رہنما ن لیگ شائع 11 مارچ 2023 01:44pm
فکر نہ کرو تمہیں جلد گرفتار کیا جائے گا، رانا ثناء کی عمران خان کو دھمکی عمران خان فتنہ ہے، اسے ووٹ کی طاقت سے مائنس کرنا ہے، وزیر داخلہ شائع 10 مارچ 2023 06:45pm
پنجاب والوں اپنے دشمن کو پہچانو اور باہر نکال پھینکو، مریم نواز ضمانت پارک سے بنی گالا تک بھنگ کے اثرات نظر آتے ہیں، چیف آگنائزر ن لیگ اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 07:03pm
ن لیگ نے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان الاٹ نہ کرنے کی درخواست دائر کردی جھوٹے حلف نامے پر پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لیا جائے، محسن شاہنواز اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 05:34pm
نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے حکم نامے پر عملدرآمد نہ کرنے کا اقدام چیلنج درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:06pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے ن لیگ میدان میں اترگئی پارٹی قیادت نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں شائع 10 مارچ 2023 09:22am
فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے، ثاقب نثارآج بھی فعال ہیں: مریم نواز 'کسی ادارے کوٹارگٹ کرنے کے حق میں نہیں ہوں' شائع 08 مارچ 2023 03:53pm
جہلم سے ن لیگ کی وکٹ گر گئی، چوہدری ثقلین کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان چوہدری ثقلین کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار شائع 07 مارچ 2023 07:04pm