مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں مریم نواز سعودی عرب میں اپنے والد نوازشریف سے ملاقات کریں گی شائع 11 اپريل 2023 07:37am
پشاور: ن لیگ کی ناراض صوبائی قیادت کو شوکاز نوٹس جاری پارٹی کو دو دھڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، نوٹس شائع 08 اپريل 2023 06:16pm
آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف، احد چیمہ کی بریت کی درخواستیں دائر ایڈووکیٹ امجد پرویز نے بریت کی درخواستیں دائر کیں شائع 08 اپريل 2023 12:14pm
مسلم لیگ ق کے افتخار احمد ساتھیوں سمیت کپتان کی ٹیم میں شامل امپورٹڈ حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے گئی ہے، یاسمین راشد شائع 07 اپريل 2023 08:17pm
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، صدر کو بھجوائے گئے بل پر مشاورت قومی سلامتی کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس پر تبادلہ خیال شائع 07 اپريل 2023 08:04am
عمران خان کے سہولتکار ججز نئے چیف جسٹس سے پہلے انتخاب چاہتے ہیں، مریم نواز 71 اور 77 کے الیکشن کے نتائج آج تک بھگت رہے ہیں، رانا ثنااللہ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 03:38pm
مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیلئے انٹراکورٹ اپیل واپس لینے پر خارج اپیل واپس لینا چاہتا ہوں اجازت دی جائے، وکیل درخواست گزار شائع 05 اپريل 2023 11:46am
کرپشن کےالزامات: برطانیہ میں نشرہونے والے چینل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی پی ٹی آئی کے سابق وزیر فرخ حبیب نےستمبر2022 میں الزام عائد کیا تھا شائع 05 اپريل 2023 11:14am
وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی اتحادیوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس آج وزیرقانون اور اٹارنی جنرل شرکاء کو سپریم کورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دیں گے اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:01pm
سپریم کورٹ کے فیصلے پر ن لیگ اور تحریک انصاف کا رد عمل فیصلے پر ایک طرف خوشی اور ایک طرف اظہار افسوس کا سلسلہ جاری شائع 04 اپريل 2023 02:17pm
قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب وزیراعظم شہباز شریف سیاسی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دیں گے اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 07:49am
ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور، پی ٹی آئی کا اپنے وزیر خزانہ کا اعلان پنجاب اور خیبر پختونخوا انتخابات پر حکومت اور اپوزیشن کا اختلاف برقرار حکومت کو تین رکنی بینچ پر اعتراض تحریک انصاف کا عدلیہ اور آئین بچاؤ مہم تیز کرنے پر اصرار حکومت نے نمٹنے کے لیے سر جوڑ لیے، اہم ترین اجلاس میں اہم ترین سماعت پر مشاورت پی ٹی آئی نے بھی ہم خیال سیاسی جماعتوں سے ملاقاتوں کے لیے ٹیم میدان میں اتار دی اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 11:18pm
پی ٹی آئی کا ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس پر غور سپریم کورٹ کے ججز کی حالیہ تقسیم کے پیچھے نواز شریف کا ہاتھ ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 07:03pm
چیف جسٹس سمیت تینوں ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے، وزیر داخلہ لگ رہا ہے کہ تینوں ججز ہر صورت میں اس مسئلہ کو خود ہی نپٹانے پر بضد ہیں، رانا ثناء اللہ شائع 01 اپريل 2023 10:34pm
ن لیگ نے مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی تشکیلِ نو کا آغازکردیا مریم نوازکی نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت شائع 01 اپريل 2023 02:20pm
ن لیگ چیف جسٹس کو دھمکا رہی ہے قوم سڑکوں پر نکلنے کیلئے تیار رہے، عمران خان آزادانہ الیکشن ہی تمام مسائل کا حل ہے، ن لیگ انتخابات سےخوفزدہ ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 04:44pm
سہولت کار جائیں گے تو نواز شریف آئے گا، مریم نواز عمران کو گھنٹے میں ضمانتیں ملتی ہیں، اب یہ نہیں ہوگا کہ سہولت کار آئیں گے، مریم نواز شائع 29 مارچ 2023 06:13pm
سپریم کورٹ کا کوئی بھی فیصلہ اندرونی معاملہ نہیں ہوتا، رانا ثناء اللہ توقع ہے عدالت عظمیٰ قوم کی رہنمائی کرے گی، وزیر داخلہ شائع 29 مارچ 2023 11:43am
پی پی پی، ن لیگ کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا شائع 29 مارچ 2023 11:22am
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا ن لیگ، پی پی پی، جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواست لینے سے انکار انتخابات ملتوی کیس میں فریق بننے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر شائع 29 مارچ 2023 11:08am
مسلم لیگ ن عدلیہ اور ججوں کیخلاف سازشوں سے باز رہے، پرویز الہٰی مسلم لیگ ن اپنے مفاد کیلئے معزز ججوں کو بدنام کر رہی ہے، صدر پی ٹی آئی شائع 28 مارچ 2023 05:06pm
وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ وزیر داخلہ کو 5 لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 01:36pm
زمان پارک آپریشن: مریم، رانا ثناء کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ملتوی عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر رکھا ہے شائع 27 مارچ 2023 11:34am
ایسے شخص کی سہولتکاری کی جارہی ہے جو تباہی کا دوسرا نام ہے، مریم نواز ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے، ہم الیکٹ ہو کر آتے ہیں سلیکٹ ہوکر نہیں، مریم نواز اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 08:57pm
آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی پلان ’بی‘ نہیں، مفتاح اسماعیل اگر پاکستان ڈیفالٹ کرتا ہے تو یہ دنیا کے لئے بھی اچھا نہیں ہوگا، سابق وزیر خزانہ شائع 24 مارچ 2023 11:57pm
مسلم لیگ ق کے صدارتی نتائج رد کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد الیکشن کمیشن کو 10 روز میں ازسر نو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:21pm
زلمے خلیل زاد کے پاکستانی پارلیمنٹ کو انتباہ پر تحریک انصاف، ن لیگ کا ردعمل حکومت ایسا قدم نہ اٹھائے جس سے سیاسی بحران سنبھالا نہ جاسکے، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 02:26pm
زمان پارک آپریشن کیس: رانا ثناء اللہ، مریم نواز سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کے وکیل سے دلائل طلب کرلیے شائع 21 مارچ 2023 12:17pm
نواز لیگ اور پیپلزپارٹی کے رہنما کپتان کے کھلاڑی بن گئے سردار منصب علی ڈوگر اور ناصرہ میو کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 11:04pm
’پختونوں کو معاف رکھیں‘ مریم نواز کی ٹویٹ پر شدید تنقید مریم نواز کی ایک ٹویٹ سوشل میڈیا پر ان کے خلاف تنقید کی وجہ بن گئی شائع 20 مارچ 2023 02:55pm