کھیل بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کو ایشیا میں تنہا کرنے کی تیاری کرلی ایشیاکپ رواں سال اگست اورستمبرمیں پاکستان میں کھیلا جائے گا شائع 01 مئ 2023 12:38pm
کھیل حارث سہیل کی جگہ افتخار احمد نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل افتخار احمد کراچی میں شیڈول ون ڈے میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے شائع 29 اپريل 2023 05:40pm
کھیل بیسٹ فرینڈ کا نام لیا تو دوسرے برا مان جائیں گے، بابر اعظم بابر اعظم نے ٹیم میں موجود 3 بہترین دوستوں کے نام بتادیے شائع 29 اپريل 2023 10:35am
کھیل محمد حارث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل حارث کی شمولیت سے پاکستان کے اسکواڈ میں کھلاڑیوں کی تعداد 17 ہوگئی شائع 25 اپريل 2023 09:42am
کھیل پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع وزارت بین الصوبائی رابطہ نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 25 اپريل 2023 09:17am
کھیل عیدی دینے کی بات پر افتخار احمد نے مشورہ مانگ لیا بابر اعظم، رضوان احمد اور دیگر نے افتخار احمد سے عیدی مانگی تھی شائع 22 اپريل 2023 03:37pm
کھیل پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی مدت میں 2 سے 4 ہفتوں کی توسیع دی جائے، وزارت بین الصوبائی رابطہ شائع 21 اپريل 2023 08:37pm
کھیل پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 2 ماہ توسیع کا امکان کمیٹی کی 120 روز کی مدت 20 اپریل بروز جمعرات کو ختم ہو رہی ہے شائع 18 اپريل 2023 09:36pm
کھیل ایشیا کپ اور ورلڈ کے کپ بارے میں دو ٹوک مؤقف اپنائیں گے، نجم سیٹھی وقت آنے پر پاکستان کرکٹ کے بہترین مفاد میں فیصلے کریں گے، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 09:23am
کھیل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی پاکستان آکر بہت پرجوش ہوں، ڈیرل مچل اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 08:15am
کھیل اسلام آباد پولیس کی نیوزی لینڈ ٹیم کو سکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت پی سی بی کی جانب سے اخراجات اور وسائل کی فراہمی تک مہمان ٹیم کو سکیورٹی نہیں دے سکتے، پولیس اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 11:56pm
کھیل ریٹائرڈ ہوتے ہی علیم ڈار آئی سی سی انرنیشنل امپائرز پینل کیلئے نامزد علیم ڈار اس نامزدگی سے ملک و بیرون ملک انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنےکے اہل رہیں گے شائع 08 اپريل 2023 09:31pm
کھیل پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ پھر نظر انداز پی سی بی نے نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا شائع 08 اپريل 2023 08:54am
کھیل ندا ڈار پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر ویمن سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 07:43pm
کھیل نیوزی لینڈ ٹیم کی سیکیورٹی کے لئے فوج اور رینجرز کی خدمات محکمہ داخلہ پنجاب کا وفاقی وزارت داخلہ کو ریجنرز اور فوج طلب کرنے کے لئے خط شائع 06 اپريل 2023 07:48pm
کھیل نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی راولپنڈی کو ایک اضافی ون ڈے میچ کی میزبانی مل گئی شائع 04 اپريل 2023 07:47pm
کھیل قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور بیٹینگ کوچ کل پاکستان آئیں گے باؤلنگ کوچ آئی پی ایل کے ختم ہونے پر پاکستان آئیں گے شائع 02 اپريل 2023 01:49pm
کھیل پی ایس ایل میں جوا کمپنیوں کی تشہیر، پی سی بی اور پی ایس ایل انتظامیہ کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں کیس دائر جوا کمپنیوں کی موبائل ایپ اور ویب سائٹس بھی ملک میں چل رہی ہیں جو غیرقانونی عمل ہے، درخواست شائع 30 مارچ 2023 10:02pm
کھیل معاملات طے: پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچنگ اسٹاف جلد ذمہ داریاں سنبھالے گا کوچنگ اسٹاف میں مورنے مورکل، مکی آرتھر اور اینڈریو پٹک شامل شائع 30 مارچ 2023 09:01am
کھیل پاکستان اور نیوزی لینڈ سیریز میں لائٹس کون فراہم کرے گا محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا شائع 28 مارچ 2023 04:49pm
کھیل فاسٹ باؤلرنسیم شاہ نے99 روز بعد اپنے مداح کی خواہش پوری کردی خواہش پوری ہونے پر مداح خوشی سے نہال شائع 26 مارچ 2023 01:29pm
کھیل ایشیا کپ 2023 کا انعقاد پاکستان میں ہونے کا امکان بھارتی ٹیم اپنے میچز کسی دوسرے ملک میں کھیلے گی، غیر ملکی میڈیا رپورٹس شائع 23 مارچ 2023 09:46pm
کھیل بابر اعظم کو 23 مارچ کو کیا ملنے والا ہے بابر اعظم یہ اعزاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہوں گے شائع 22 مارچ 2023 09:06am
کھیل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان میں تبدیلی دورے کے شیڈول میں تبدیلی دونوں بورڈز کی باہمی مشاورت سے کی گئی شائع 20 مارچ 2023 10:50am
کھیل خواہش ہے پی ایس ایل میں مزید دو ٹیموں کا اضافہ کریں، نجم سیٹھی ہم نے دو مہینے میں آکر پی ایس ایل 8 کو کامیاب بنایا، سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی شائع 18 مارچ 2023 05:36pm
کھیل پی سی بی نے پی ایس ایل 8 فائنل کی تاریخ تبدیل کردی پی ایس ایل فائنل اتوار کے بجائے 18 مارچ بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا، پی سی بی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 07:52pm
کھیل پی ایس ایل 8 کوالیفائر: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم اعلان کردیا لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا، پی سی بی شائع 15 مارچ 2023 01:57pm
کھیل قومی ٹیم کی کپتانی ملنے کے بعد شاداب خان کا پہلا بیان آگیا گزشتہ روز پی سی بی نے افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے شاداب کو کپتان مقرر کیا تھا شائع 14 مارچ 2023 02:05pm
کھیل قومی ٹیم کے آئندہ 15 ماہ کے دوران میچز کا شیڈول جاری پاکستانی ٹیم 7 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی شائع 14 مارچ 2023 09:12am
کھیل پی سی بی نے افغان سیریز کو ٹریننگ گراؤنڈ کے طور پر لے لیا افغان سیریز کے لئے پاکستان کے سینئر کھلاڑیوں کو ڈراپ شائع 13 مارچ 2023 02:46pm