تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا این اوسی منسوخی پرعدالت سےرجوع کرلیا ہے، لگتا ہےکہ آج سماعت نہیں ہوسکےگی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 12:24pm
ایف بی آر نے ٹیکس سال 2024 کے لیے نئے ریٹرن فارمز جاری کر دیے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے 2 لاکھ 10 ہزار صارفین کی سمیں بلاک کی گئی، ایف بی آر شائع 05 جولائ 2024 04:26pm
190 ملین پاونڈ ریفرنس: اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلب عدالت نے کیس کی سماعت 10 جولائی تک ملتوی کردی شائع 05 جولائ 2024 03:07pm
عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کیا، بانی پی ٹی آئی کا عدالت میں میڈیا سے گفتگو شائع 05 جولائ 2024 02:12pm
کراچی میں مسجد کی چھت پر گٹکا بنانے کا کارخانہ پکڑا گیا پولیس نے گٹکا بنانے کی مشنیں اورسامان برآمد کرلیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 02:31pm
حج پر آئی پاکستانی خاتون کے یہاں مدینہ منورہ میں بچے کی پیدائش سعودی حکام نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے والدین سےملاقات کی اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 07:16pm
چونیاں: کنگن پور میں اتائی ڈاکٹر نے ایک اور جان لے لی خاتون تشویشناک حالت میں لاہورمنتقلی کےدوران دم توڑگئی شائع 04 جولائ 2024 03:35pm
پاکستان سے چین کو گدھے کا گوشت بھیجنے کا ’پروٹوکول‘ طے، کاٹے گا کون؟ وزارت تجارت کے حکام کی سینیٹر انوشہ رحمان کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس کو بریفنگ میں انکشاف کیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 03:57pm
گرڈاسٹیشنز سے زبردستی بجلی بحال کروانا معمول بن گیا پی ٹی آئی کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی کا گرڈاسٹیشن پر دھاوا، ملک شہاب نے رحمان بابا گرڈاسٹیشن سے کچوڑی فیڈر چالو کروایا شائع 04 جولائ 2024 01:03pm
بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ: کتنے یونٹ استعمال کرنے پر نیا ریٹ کیا ہوگا، تفصیلات جاری بجلی کی قیمتوں میں اضافہ رواں مالی سال کے لیے کیا گیا شائع 04 جولائ 2024 12:29pm
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کے فیصلے معطل کردیئے، چیف جسٹس فائز عیسی پر اعتراض بھی مسترد سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا نوٹی فکیشن اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 04:14pm
اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے انعقاد میں حائل تمام رکاوٹیں دور، قیادت نے کال دے دی اسلام آباد ہائیکورٹ نے این او سی جاری ہونے پرعامرمسعود مغل کی درخواست نمٹا دی۔ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 05:05pm
عمران خان کی جیل میں بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست: سیکریٹری داخلہ و دیگر کو نوٹس جیل کے انتظامی معاملات میں انٹیلی جنس ایجنسیز کے میجر اور کرنل کی مداخلت کو روکا جائے، وکیل عمران خان شعیب شاہین شائع 04 جولائ 2024 11:38am
ایف بی آر نے 20 گریڈ کے 27 بدعنوان افسران کو ’سائیڈ لائن‘ کردیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بدعنوانی میں ملوث درجنوں سینئر افسران کو سائیڈ لائن کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق... اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 02:43pm
جیک آباد: مغوی کی بازیابی کیلئے قومی شاہراہ ’زیرو پوائنٹ بائے پاس‘ پر دھرنا تین صوبوں سندھ بلوچستان اور پنجاب کو ملانے والی شاہراہ کی ٹریفک بری طرح متاثر، زمیندار بہرام کی بازیابی تک احتجاج جاری رہے گا، مظاہرین شائع 04 جولائ 2024 10:49am
سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹربیونل تعیناتی ایجنڈے میں شامل صدر مملکت کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر بحث ایجنڈا میں شامل ہے شائع 04 جولائ 2024 10:13am
مریم نواز نے آٹے کے نرخ کی غلط رپورٹنگ پکڑ لی، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل ڈپٹی ڈائریکٹرراولپنڈی، گوجرانوالہ، ملتان کیخلاف کارروائی شروع ہوگئی، نوٹی فکیشن شائع 04 جولائ 2024 09:51am
اب تک کتنے افغان باشندے پاکستان چھوڑ کر جاچکے؟ اعداد و شمار جاری 496 گاڑیوں میں 432 خاندانوں کی وطن واپسی عمل میں لائی گئی شائع 04 جولائ 2024 09:18am
اقوام متحدہ سربراہ عمران خان کے موجودہ حالات میں ’مثبت تبدیلی‘ کے خواہاں بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ کے بعد سربراہ اقوام متحدہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 09:28am
حکومت نے بجلی 7 روپے 12 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی حکومت کے اقدام سے مالی سال میں کم از کم 580 ارب روپے کی اضافی رقم جمع کر سکے گی اپ ڈیٹ 04 جولائ 2024 10:54am
حکومت پاکستان اسٹیل ملز کو بند کرنے کو تیار اسٹیل ملز نے 104 ارب حکومتی قرض اور 38 ارب نیشنل بنک کا قرض ادا کرنا ہے شائع 03 جولائ 2024 10:31pm
پاکستان میں ہیٹ ویو کی وجوہات کیا ہیں؟ ماہر ماحولیات سے اس سے بچنے کا کیا حل بتایا ہے؟ اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 05:12pm
آٹا کے نرخ بڑھانے کی اجازت نہیں دوں گی، مریم نواز مافیاز اپنا کام کررہے ہیں اورمحکمے سو رہے ہیں، گورننس کیسے بہترہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب شائع 03 جولائ 2024 03:56pm
غزہ کے طلبہ اب پاکستان میں تعلیم جاری رکھ سکیں گے غزہ کے طلباء کو پاکستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر میڈیکل اور ڈینٹل کی اپنی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے شائع 03 جولائ 2024 03:33pm
فواد چوہدری کے بیان پر شیر افضل مروت کا جوابی وار، نوک جھونک میں شدت یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آپ صرف ایک منادی والا کے عہدے کے قابل تھے، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 04:16pm
پاکپتن میں صلح کرنے آئے دوست کو گلے ملتے دوست نے خنجر گھونپ دیا متاثرہ نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال مُنتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:42pm
مولانا فضل الرحمن سے جلد ملاقات متوقع، مشترکہ جدوجہد کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا، اسد قیصر جلسہ اپوزیشن الائنس کے پلیٹ فارمز سے ہوگا، رکن قومی اسمبلی سنی اتحاد شائع 03 جولائ 2024 02:45pm
’کرائے بڑھنے سے سفر کرنا ہی مشکل ہوگیا‘ بس سٹینڈ پر انٹر سٹی کرایوں کی فہرست میں بھی پچاس سے سو روپے اضافہ دکھائی دیا شائع 03 جولائ 2024 02:37pm
’حکومت نے تو ریلیف دینا نہیں بس اب ڈی سی کے استعمال سے ہی گزارہ ممکن ہے‘ بجلی ہوئی مہنگی تو عوام نے سستی بجلی کے لیے ڈی سی ٹیکنالوجی پر کنورٹ ہونا شروع ہوگئے۔ شائع 03 جولائ 2024 01:52pm
تاجکستان کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کا عندیہ، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط شہباز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمٰن نے دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا شائع 03 جولائ 2024 08:55am