ملک بھر میں رواں ہفتے آندھی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات بارش کے دوران دن کے درجہ حرارت میں 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ کی کمی واقع ہوگی شائع 14 مارچ 2023 03:37pm
رمضان المبارک کیلئے دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا سرکاری اوقات کار موسم گرما میں بھی نافذ ہوں گے شائع 14 مارچ 2023 01:47pm
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی رواں ماہ پاکستان کا روس سے تیل خریداری کے معاہدے کا امکان شائع 14 مارچ 2023 11:09am
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز وطن واپس پہنچ گئے حمزہ شہباز انتخابات کے حوالے سے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 08:55am
پاکستان نے گزشتہ پانچ سالوں میں کتنے ہتھیار خریدے بھارت کا کونسا نمبر ہے، پاکستان کو سب سے زیادہ ہتھیار کس نے بیچے؟ اپ ڈیٹ 14 مارچ 2023 12:29am
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان آج دوبارہ مذاکرات کا امکان آئی ایم ایف پیشگی اقدامات پر مطمئن نظر آیا تو اسٹاف لیول معاہدے کی تاریخ مل جائے گی شائع 13 مارچ 2023 10:43am
پاکستان 2025 تک ایک ”یونی کورن“ پیدا کرلے گا، اینڈیور منیجنگ پارٹنر ایلن ٹیلر کی پیشگوئی ایلن کہتے ہیں کہ 2030 تک ملک میں 20 یونی کورن ممکن ہیں۔ شائع 12 مارچ 2023 07:31pm
پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کے نفاذ کو چیلنج کردیا الیکشن کمیشن کااہم اجلاس کل طلب کرلیا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 12:27pm
کراچی، شادی ہال میں دولہا دلہن کی انٹری کے وقت اسٹیج پر آگ بھڑک اٹھی واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 11 مارچ 2023 09:20am
سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہوگئے دو ماہ میں سفارتخانے کھول جائیں گے، اہم کردار چین نے ادا کیا اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 09:01am
رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں1.37 فیصد اضافہ ہوگیا 29 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں ہیں اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 08:58am
نیٹ فلکس کے پاکستانی صارفین کیلئے خوشخبری نیٹ فلکس اپنے سب سے سستے سبسکرپشن پیکجز متعارف کروائے گا شائع 10 مارچ 2023 09:11pm
پاکستان اور بھارت اتفاق کریں تو امریکا ثالثی کیلئے تیار ہے، امریکا امریکا پاکستان کو پُرامن، مستحکم اور خوشحال دیکھنا چاہتا ہے، نیڈ پرائس شائع 10 مارچ 2023 08:20am
چین سے قرض ملنے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ، لیکن اب بھی ’بڑی نازک صورتحال ہے‘ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر 48 کروڑ 69 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہوگئے شائع 09 مارچ 2023 11:07pm
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں وزیرخارجہ کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا، دفترخارجہ اجلاس رواں سال بھارت میں ہونا ہے شائع 09 مارچ 2023 03:51pm
پاکستان میں چاند کا ٹکڑا کہاں موجود ہے؟ چاند کا ٹکڑا پاکستان کو کب ملا ، چاند پر پاکستانی پرچم بھی کسی نے لہرایا شائع 09 مارچ 2023 01:00pm
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین کیلئے ’سیفٹی ایپ‘ فنکشنل کرنے کا حکم ہیلپ لائن پر ایمرجنسی میں پولیس فوری رسپانس کرے گی شائع 09 مارچ 2023 10:59am
سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب کو نامعلوم افراد نے گھرکے باہر سے اغواء کرلیا مسرت جمشید چیمہ نے زبیراحمد خان کے اغواء کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 01:32pm
گورنراسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے آئی ایم ایف حکام سے حتمی ملاقات ہوگی شائع 09 مارچ 2023 08:43am
ملک بھرمیں آج موسم خشک رہنے کیساتھ گرم رہے گا، محکمہ موسمیات بائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے شائع 08 مارچ 2023 12:09pm
خواتین کوسماجی واقتصادی طور پر بااختیار بنانے کا عزم کرتے ہیں، صدرِِ مملکت صدرعارف علوی کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پیغام اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 09:11am
بڑھتی مہنگائی سے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ان کا جیب خرچ بھی متاثر اسکول کے کورسز اور فیسیں مہنگی ہوگئیں، سموسہ، چاٹ وگیرہ بھی بچوں کی پہنچ سے دور۔ شائع 07 مارچ 2023 04:52pm
ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی مساجد اور گھروں پر نفلی عبادات اور شب بیداری کا خصوصی اہتمام کیا جائے گا شائع 07 مارچ 2023 10:03am
تمام کوششوں کے باوجود آئی ایم ایف سے گرین سگنل نہ مل سکا اسٹاف لیول معاہدہ کب ہوگا؟ آئی ایم ایف نے جواب نہیں دیا، حکام وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 12:32pm
کیفی خلیل کے ’کہانی سُنو‘ کا جادو ڈچ گلوکارہ پربھی چل گیا گلوکارہ نے گانا ’کہانی سنو‘ اپنی آواز میں گاکر ویڈیو شئیر اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:26pm
نوشہرہ میں پڑوسی کے کتے کے پِلے مانگنے پر فائرنگ سے1 شخص جاں بحق ہوگیا واقعے میں خاتون سمیت 4 زخمی ہوگئے شائع 06 مارچ 2023 01:15pm
آئی ایم ایف پہلی بار اہداف کے حصول پر مطمئن, اسٹاف لیول معاہدے کا عندیہ مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 11:47am
کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی مثبت آغاز دیکھا گیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 10:25am
یونان: ڈکیتیوں اور قتل کی وارداتوں میں ملوث پاکستانی گروہ گرفتار ملزمان ایک یونانی، پاکستانی شہری کے قتل میں بھی ملوث تھے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 12:14pm
کراچی: مردم شماری پر ماموراستاد کو لوٹنے کے واقعہ کا مقدمہ درج متاثرہ عملہ کام ختم کر کے گھر روانہ ہو رہے تھے، ایس ایس پی شائع 06 مارچ 2023 08:40am