ملک بھرمیں 83واں یوم پاکستان بھرپور جذبے سے منایا جارہا ہے، پریڈ ملتوی یوم پاکستان پرصدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات شائع 23 مارچ 2023 08:49am
اسٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ پاکستان میں باضابطہ طور پر رجسٹرڈ ہوگئی اسٹار لنک کی تیز اور سستی ترین سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز پاکستان کے کونے کونے میں سستی براڈ بینڈ سروسز کی راہ ہموار کر سکتی ہیں۔ شائع 22 مارچ 2023 09:19pm
اس رمضان پاکستان میں ایرانی کھجور اتنی مہنگی کیوں ہے 'اب تو روزے کھولنے کیلئے واحد حل نمک اور پانی ہی بچا ہے' شائع 22 مارچ 2023 06:30pm
آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طالب علموں کے چار پسندیدہ مضامین کچھ آسٹریلوی یونیورسٹیاں اسکالرشپس بھی دیتی ہیں۔ شائع 22 مارچ 2023 05:56pm
پاکستان میں آنے والے زلزلے کی پیشگوئی کی جاچکی تھی؟ اینڈرائیڈ فونز کو زلزلے کا کیسے پتا چلا؟ اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 06:01pm
خوف اتنا شدید تھا دونوں بیویوں، 12 بچوں کو نکالنے کا ہوش نہ رہا زلزلے نے عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کردیا اپ ڈیٹ 23 مارچ 2023 03:17pm
کراچی، گلشن حدید میں ریڈ بس کے پہیے گڑھے میں پھنس گئے گڑھے میں پھنسنے سے مسافروں کو اذیت کا سامنا شائع 22 مارچ 2023 03:39pm
کراچی، خام تیل کی چوری میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار 3 روز قبل آج نیوز نے واقعے کی نشاندہی کی تھی شائع 22 مارچ 2023 09:01am
’روزہ 23 کو ہویا 24 مارچ کو، عیدالفطر 22 اپریل کوہی ہوگی‘ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 12:22pm
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ، 9 افراد جاں بحق زلزلے سے اسلام آباد کی عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں، صوابی میں مکان کی چھت منہدم اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:20am
تمام ترمشکلات کے باوجود پاکستانی گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ خوش فن لینڈ مسلسل پانچویں سال دنیا کا سب سے خوش ملک قرار اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 02:18pm
ملک میں بارشوں کا نیا سسٹم آج سے انٹری دینے کیلئے تیار گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارش کا امکان شائع 21 مارچ 2023 10:23am
اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی کم رقم رکھنے والے افراد زکوٰۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ شائع 20 مارچ 2023 06:11pm
ہنڈائی کی سب سے سستی گاڑی بھی اب ایک مکان کی قیمت میں تازہ ترین قیمتوں میں اضافہ چیزوں کو یکسر تبدیل کر سکتا ہے۔ شائع 20 مارچ 2023 05:32pm
ہربھجن سنگھ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان نہ جانے کا مشورہ کیوں دیا؟ ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر ہونا چاہیئے، سابق بھارتی کرکٹر شائع 20 مارچ 2023 03:38pm
امریکا کا پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے حفاظتی نظام پر اظہار اطمینان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، جنرل مائیکل کوریلا شائع 20 مارچ 2023 09:11am
پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد نہیں کی، آئی ایم ایف پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کسی قسم کی کوئی سچائی نہیں شائع 20 مارچ 2023 08:55am
اعلیٰ امریکی فوجی قیادت پاکستان کے نیوکلئیر سیکیورٹی پروگرام سے مطمئن مجھے ان (پاکستان) کے جوہری سلامتی کے طریقہ کار پر بھروسہ ہے، جنرل مائیکل کوریلا شائع 19 مارچ 2023 11:40pm
حیدرآباد: 12 سالہ بچے پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا مقدمہ درج ایک شخص نے دوستی نہ رکھنے پر تیزاب پھینکا ہے، ایف آئی آر شائع 19 مارچ 2023 11:56am
اے این ایف کی کارروائیاں، اسمگلر گروہ گرفتار، کئی سو کلو منشیات برآمد گرفتار مُلزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج شائع 18 مارچ 2023 04:55pm
ایم کیوایم کا یوم تاسیس: جلسہ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں جلسے کےلئے 20 فٹ اونچا تیار، اطراف کی شاہراہوں کو پارٹی پرچم سے سجادیا شائع 18 مارچ 2023 03:40pm
کراچی: کلفٹن کے قریب پائپ لائن سے لیک ہونے والا تیل چوری کا نکلا چوروں نے تیل چوری کرنے کے لئے لائن میں کلپ اور پائپ لگایا ہوا تھا اپ ڈیٹ 18 مارچ 2023 02:47pm
پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی 50 کروڑ ڈالر سے ملکی زرمبادلہ کے ذخاٸر بڑھ جاٸیں گے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 11:22pm
دنیا کے ٹاپ 10 ائرپورٹس کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس کا؟ درجہ بندی کے لئے مسافروں کی آراء کا بھی دھیان رکھا ہے شائع 17 مارچ 2023 03:38pm
کراچی، باپ نے بیوی اور بیٹیوں کو زہر دے کرخود بھی زہر کھالیا دوران علاج ایک بچی چل بسی، دیگر افراد اسپتال میں زیرعلاج ہیں اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 04:06pm
ڈیجیٹل ڈپلومسی اور پاکستان دنیا بھر میں پاکستان کے حالات کی عکاسی سوشل میڈیا کے زریعے ہو رہی ہے. شائع 16 مارچ 2023 06:57pm
ایٹمی اثاثوں پر جاری منفی پروپیگنڈے پر وزیراعظم ہاؤس کی وضاحت ایٹمی اور میزائل پروگرام ایک قومی اثاثہ ہے، ریاست ہر طرح سے اس کی حفاظت کی ذمہ دار ہے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس شائع 16 مارچ 2023 04:31pm
کراچی میں کورونا کیسز نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، مریضوں کی شرح بڑھنے لگی نجی یونیورسٹی کے عملہ اور طلبہ میں کورونا کی تصدیق اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 12:36pm
تمام پیشگی شرائط پر عملدرآمد کے باوجود آئی ایم ایف نے نئی شرط عائد کردی پاکستان نے دوست ممالک سے فنانسنگ کے لئے تحریری یقین دہانی فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 12:15am
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے ”ایک پر ایک فری“ کی ناقابل یقین شاندار آفر ٹویوٹا اپنی گاڑیوں پر اتنی زبردست آفر کیوں دے رہا ہے۔ شائع 15 مارچ 2023 05:54pm