ون ڈے رینکنگ میں پاکستان بھارت سے آگے نکل گیا نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز سے قبل پاکستان کی رینکنگ پانچویں تھی شائع 11 مئ 2023 03:27pm
پی سی بی کا ایشیا کپ کی پاکستان سے منتقلی پر مشروط اتفاق ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان سے منتقل نہیں ہوگی، پی سی بی شائع 11 مئ 2023 02:14pm
ڈالر کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 303 روپے کا ہوگیا، ڈیلرز اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 02:56pm
پاکستانی نژاد تفہین شریف انگلینڈ کی ’بارو آف ٹیم سائیڈ‘ کی پہلی ایشیائی مُسلم خاتون ڈپٹی میئر منتخب تفہین شریف کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے شائع 10 مئ 2023 03:03pm
ملک کے جنوبی حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں آئیں گے، محکمہ موسمیات شہری غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں شائع 10 مئ 2023 09:49am
پاکستان اور ٹی ٹی پی کو باہمی طور پر معاملات حل کرنے کی ضرورت ہے، افغان وزیر خارجہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ نہیں ہے، امیر خان متقی شائع 09 مئ 2023 10:09pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، حکومت کا اعلان ملک بھر میں آج او اور اے لیولز کے امتحانات منسوخ اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:02am
ایشیا کپ کی میزبانی کے معاملے پر بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کو دی جا سکتی ہے، بھارتی میڈیا شائع 09 مئ 2023 09:22am
کراچی میں کانگو وائرس سے ایک شخص جاں بحق رواں ماہ کے اوائل میں اس وائرس نے کوئٹہ میں ایک خاتون کی جان لے لی تھی۔ شائع 08 مئ 2023 05:24pm
افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام اسلحے کا ذخیرہ کنٹینر کے خفیہ خانوں میں چھپا کر رکھا گیا تھا شائع 08 مئ 2023 10:11am
کلین سوئپ کا خواب ادھورا، قومی ٹیم کو پانچویں ون ڈے میں شکست نیوزی لینڈ کے300 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری ٹیم 47 ویں اوور میں 252 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 12:12am
پاکستان کو مئی اور جون میں 3.7 بلین ڈالر قرضوں کی ادائیگی کا سامنا فچ کو توقع ہے کہ پاکستان چین سے حاصل کردہ 2.4 بلین ڈالر کے ڈیپازٹس اور قرضے رول اوور کروا لے گا۔ شائع 06 مئ 2023 02:55pm
ہتھنی نورجہاں کی ہلاکت: تمام فریقین کو ایک دن کی مہلت مل گئی سماعت 8 مئی تک کیلئے ملتوی شائع 06 مئ 2023 01:43pm
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کم درخواستیں موصول ہونے پر کوٹہ واپس کرنا پڑا اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 04:00pm
اینٹی کرپشن نے کراچی چڑیا گھر، سفاری پارک کے معاملات سے متعلق تحقیقات شروع کردی ڈائریکٹرچڑیا گھرکواکاؤنٹس افسر و دیگرافسران کے ہمراہ پیشی کی ہدایت اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 01:15pm
آمدن سے زائد اثاثہ جات: عثمان بزدارکو ایک بار پھر ریلیف مل گیا عدالت نےعثمان بزادرکی عبوری ضمانت میں توسیع کردی شائع 06 مئ 2023 11:15am
پاکستان تمام معاملات میں چین کے ساتھ کھڑا ہے، بلاول پاکستان میں سیاسی قوتیں مل بیٹھ کر سیاسی استحکام لائیں، چینی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 06:38pm
چینی وزیر خارجہ چن گانگ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے فغان وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی کچھ دیر قبل کابل سے پاکستان پہنچ چکے ہیں اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 06:25pm
دکی: موسلادھار بارش، شدید ژالہ باری کے باعث فصلیں تباہ ہوگئیں ژالہ باری سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے شائع 05 مئ 2023 04:19pm
شہباز شریف آج لندن میں دولتِ مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کرینگے وزیراعظم برطانیہ میں7 روز قیام کریں گے شائع 05 مئ 2023 09:25am
سال 2023ء کا پہلا چاند گرہن آج ہوگا پاکستان سمیت ایشیاء کے بیشتر ممالک میں دیکھا جاسکے گا شائع 05 مئ 2023 08:51am
جی 20 ممالک مقبوضہ کشمیر کے اجلاس میں شرکت نہ کریں، طاہر اشرفی پاکستان کا مقبوضہ کشمیرپرمؤقف بہت واضح ہے، چیئرمین پاکستان علماء کونسل شائع 04 مئ 2023 03:31pm
پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت متوقع نہیں تو بلاول گوا کیوں پہنچے فارن پالیسی میگزین میگزین نے جواب دے دیا۔ بی بی سی کو برف پگھلنے کی امید اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 02:44pm
افغان وزیر خارجہ کابل سے اسلام آباد پہنچ گئے چینی وزیر خارجہ بھی بلاول بھٹوکی دعوت پر آج پاکستان آ رہے ہیں اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 05:59pm
بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے گوا پہنچ گئے اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیرخارجہ کے ہمراہ ہے اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 02:15pm
بلاول کی سینئیر صحافیوں کے ہمراہ بھارت یاترا، مقصد کیا ہے اجلاس آخر ہے کس چیز کا اور اس سے کیا نتیجہ نکل سکتا ہے۔ شائع 03 مئ 2023 11:53pm
پاکستانی خواجہ سراؤں کو انگریزی سکھانے کیلئے 75 ہزار ڈالر تک کی امریکی پیشکش گرانٹ کا مقصد پاکستان میں نوجوانوں کی انگریزی کو بہتر کرنا ہے تاکہ انہیں پیشہ ورانہ طور پر فائدہ ہو۔ شائع 03 مئ 2023 09:47pm
آزادی صحافت میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ایسا مسلسل دوسرے سال ہوا ہے کہ بھارت اس فہرست میں نیچے آیا ہو۔ اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 09:51pm
نور بخاری چاند سے بیٹے کی ماں بن گئیں شوبزسیلیبرٹیز نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کااظہارکیا اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:12pm
پاکپتن: بابا فرید الدین گنج شکر کے دربار پر دولہا، دلہن کی شوٹنگ کی ویڈیو وائرل فوٹو شوٹ تقریبا ایک گھنٹہ جاری رہا شائع 03 مئ 2023 03:55pm