لائف اسٹائل سریش اوبرائے کے پاکستان مخالف بیان پر صارفین بھڑک اٹھے فنکاروں اور عوام کی جانب سےتا حال نفرت انگیز بیانات کا تبادلہ جاری ہے شائع 22 مئ 2025 11:47am
دنیا ’ہم گوبر کھانے موتر پینے والے لوگ نہیں‘: بھارتی لڑکی مودی کی پالیسیوں پر پھٹ پڑی بھارتی نوجوان لڑکی کی جانب سے نریندر مودی اور ان کی جنگجویانہ پالیسیوں کے خلاف کھلے عام تنقید کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شائع 22 مئ 2025 10:53am
پاکستان پاکستان کا بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم بھارتی ہائی کمیشن کا مذکورہ اہلکار ایسے اقدامات میں ملوث پایا گیا جو اس کے سفارتی استحقاق کے منافی تھے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 22 مئ 2025 09:59am
مودی سرکار کی ایک اور اوچھی حرکت، پاکستانی اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم بھارتی وزارتِ خارجہ نے پاکستانی ناظم الامور کو طلب کرکے باقاعدہ ڈی مارش بھی جاری کیا شائع 22 مئ 2025 08:33am
دنیا صدر ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ بندی کا سہرا پھر اپنے سر لے لیا 'پاکستان کے لوگ بہترین ہیں اور ان کے پاس عظیم رہنما موجود ہیں، صدر ٹرمپ شائع 22 مئ 2025 08:23am
پاکستان ہمیں کشمیر کو مسئلہ بنا کر نہیں حل بنا کر پیش کرنا ہوگا، خرم دستگیر جعفرایکسپریس پرحملہ کرنےوالوں کے پاس امریکی اسلحہ تھا، سابق وزیر دفاع کی آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو شائع 21 مئ 2025 08:49pm
پاکستان بھارت کا ایک اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم پاکستانی ناظم الامور کو آج باضابطہ طور پر بھارتی وزارت خارجہ میں طلب کر کے احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا شائع 21 مئ 2025 07:44pm
پاکستان بھارت اور بی ایل اے کا ناپاک گٹھ جوڑ بے نقاب، جنگ میں شکست کے بعد دہشتگردی کا نیا ہتھکنڈہ آپریشن سندور میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت نے پراکسی جنگ کا سہارا لیا، اب بی ایل اے کے ذریعے بچوں کو نشانہ بنا کر اپنی ناکامی کا بدلہ لے رہا ہے شائع 21 مئ 2025 07:14pm
پاکستان سعودی عرب یا امارات میں پاک بھارت مذاکرات ہوسکتے ہیں جس میں امریکا بنیادی کردار ادا کرے گا، وزیراعظم بھارت کے ساتھ غیرجانبدار مقام پر کشمیر، پانی، تجارت اور دہشتگردی پر بات ہوگی، سینئر صحافیوں سے گفتگو شائع 21 مئ 2025 04:05pm
دنیا خطے میں امن کا داعی: پاکستان کا ذمہ دارانہ عسکری مؤقف دنیا کے سامنے واضح پاکستان نے سیزفائر کا احترام کر کے ایک ذمہ دار ریاست ہونے کا ثبوت دیا ہے، نیویارک ٹائمز شائع 21 مئ 2025 02:40pm
پاکستان سفارتی کمیٹی کا اجلاس، بھارت کو سفارتی محاذ پر منہ توڑ جواب دینے کا عزم سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی ، بلاول بھٹو زرداری شائع 21 مئ 2025 11:20am
دنیا آپریشن بنیان مرصوص میں بھارت کیخلاف کامیابی پر لندن میں یوم تشکر کی تقریب منعقد تقریب میں پاکستانی کمیونٹی نے مسلح افواج اور پاکستان کے حق میں نعرے بلند کئے شائع 21 مئ 2025 11:01am
دنیا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی برقرار؛ کیا کشیدگی کا خطرہ ٹل گیا؟ ٹرمپ کی مداخلت کے باوجود، جنگ بندی کے بعد بھارت اس تنازعے سے نکلنے کے بعد اتنی فتح محسوس نہیں کر رہا جتنی اسے امید تھی۔ شائع 20 مئ 2025 07:35pm
کھیل پاکستان نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی قومی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کے خلاف 13 رنز سے برتری ثابت کی شائع 20 مئ 2025 07:16pm
پاکستان شملہ معاہدہ ختم ہوتا ہے تو لائن آف کنٹرول کا وجود بھی نہیں رہے گا، وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارتی جنگی بیانیے، ملکی سیاست اور پی ٹی آئی پر دوٹوک مؤقف : نیوز انسائٹ میں اہم انٹرویو اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 10:56pm
پاکستان وزارت خارجہ میں اعلیٰ سطحی بریفنگ کا اہتمام، سفارتی کمیٹی کو اہم امور پر آگاہ کیا جائے گا سفارتی کمیٹی جلد ہی یورپی ممالک کا اہم دورہ کرے گی شائع 20 مئ 2025 12:38pm
پاکستان پاکستان نے گولڈن ٹیمپل پر حملہ نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ بھارت خود 6 سے 7 مئی کو متعدد مذہبی مقامات پر حملے کر چکا ہے، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 20 مئ 2025 04:42pm
پاکستان بھارتی جارحیت میں شہید اور زخمیوں کے ورثاء کی امداد شروع، کتنی رقم ملے گی؟ پنجاب حکومت نے 343 ملین روپے کی رقم ڈپٹی کمشنرز کو جاری کر دی ہے۔ شائع 20 مئ 2025 11:20am
دنیا بھارتی فوج پاکستان میں گھس کر جیت رہی تھی تو جنگ بندی کیوں کی گئی؟ بھارتی نوجوان کا مودی پر طنز پاکستان نے جنگ بندی کو سفارتی سطح پر اپنی کامیابی کے طور پر پیش کیا اور پاکستانی عوام نے امن کو خوشی سے منایا، جب کہ بھارت میں ایسا کوئی جشن نہیں منایا گیا، بھارتی نوجوان شائع 20 مئ 2025 10:23am
دنیا بھارت نے امریکی ثالثی مکمل مسترد کردی: پاکستانی کی جوہری دھمکی یا اثاثوں پر حملے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، وکرم مسری گھبراہٹ اور عبرتناک شکست چھپانے کی ناکام کوشش، مودی سرکار کے سیزفائر پر بار بار بدلتے بیانات شائع 20 مئ 2025 09:22am
پاکستان جنگ بندی کسی معاہدے کے تحت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان ضرورت اس بات کی ہے کہ قومی یکجہتی کو دوام دیں، سربراہ جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 19 مئ 2025 11:28pm
پاکستان نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں متوقع بیجنگ ایئرپورٹ پر چینی حکام اور پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا شائع 19 مئ 2025 05:34pm
پاکستان پاکستان نے آپریشن ”بنیان مرصوص“ میں شاہین میزائل استعمال کرنے کی بھارتی میڈیا رپورٹس مسترد کردیں پاکستان کی جانب سے شاہین میزائل سے حملہ کرنے کا بھارتی الزام غلط ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 19 مئ 2025 05:14pm
پاکستان بھارتی خفیہ ایجنسی نے فتنہ الخوراج کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کو متحرک کردیا احسان اللہ احسان کے ممکنہ طور پر بھارت میں روپوش ہونے کی اطلاع بھارتی ایجنسیوں کے علم میں نہ آنا حیران کن ہے، سکیورٹی ذرائع شائع 19 مئ 2025 01:20pm
پاکستان آپریشن بنیان مرصوص: بارڈر سے واپسی پر عوام کا پاک فوج کے جوانوں کا والہانہ استقبال لاہور کے شہریوں کی پاک فوج کے جوانوں اور ٹینکوں پر پھولوں کی برسات کر دی۔ شائع 19 مئ 2025 12:08pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی آمد وزیراعظم پاک بحریہ کےجوانوں اور افسروں سے ملاقات کریں گے اور خراجِ تحسین پیش کریں گے۔ شائع 19 مئ 2025 11:28am
دنیا پاک چین دفاعی اتحاد : بھارت بے بس، جنگی میدان میں پاکستانی برتری واضح فرانس، برطانیہ اورامریکا کے بڑے میڈیا اداروں نےچینی ٹیکنالوجی کی برتری اورپاکستان کی عسکری کامیابی کا اعتراف کیا. شائع 19 مئ 2025 09:34am
پاکستان ہم امن چاہتے ہیں، بھارت نے پھر مس ایڈونچر کیا تو بھرپور جواب دیں گے، اسحاق ڈار ہم نے مختلف ملکوں کو آگاہ کیا تھا کہ ہم پہل نہیں کریں گے، وزیر خارجہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو شائع 18 مئ 2025 09:36pm
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کرنے آج کراچی پہنچیں گے آرمی چیف اورسربراہ پاک فضائیہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 12:04am
پاکستان بھارت سے کشیدگی: پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں ابھرتی طاقت بن کر سامنے آیا، وزیر آئی ٹی بھارتی جارحیت کے جواب کے دوران دوران پاکستان کا ٹیکنالوجی کا مؤقف اور صلاحیتیں دنیا کے سامنے نمایاں ہوئیں، شزا فاطمہ شائع 18 مئ 2025 03:41pm