خیبر پختونخواہ : 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے خوارج کی پاک افغانستان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، آئی ایس پی آر شائع 23 نومبر 2024 07:36pm
پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا تین ہفتے طویل مشقوں کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا ہے، آئی ایس پی آر شائع 20 نومبر 2024 07:01pm
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا، رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابلِ سماعت کے اعتراضات برقرار رہے شائع 19 نومبر 2024 11:15am
صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف شائع 17 نومبر 2024 12:24pm
قلات میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 7 اہلکار شہید حملے کو ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 6 دہشتگرد ہلاک کئے شائع 17 نومبر 2024 12:03am
افواج پاکستان کا دریا میں بہہ جانے والے باراتیوں کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن پاک فوج اور پاکستان نیوی کی ماہرغوطہ خوروں کی ٹیم نے مسافروں کی تلاش میں سرچ آپریشن کیا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 10:24pm
کراچی میں دفاعی نمائش: شارع فیصل، کارساز کے اطراف اسکولز بند رکھنے کی تیاری اسکول کھلنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے، ڈی آئی جی ٹریفک کا کمشنر کراچی کو خط اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 06:53pm
اسکردو سے واپسی پر لاپتا سیاحوں کو نکال لیا گیا، کالام میں برفانی تودہ گرنے سے سڑک بند سفید پانی میں پناہ لیے ہوئے تھے، ڈپٹی کمشنر، کالام میں درجنوں سیاح پھنس گئے، سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 12:26am
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست آئینی بنچ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا شائع 15 نومبر 2024 03:16pm
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت کا تعین کر کے ایکسٹینشن کا راستہ بند کیا ہے، خواجہ آصف اپوزیشن کو اس معاملے میں آن بورڈ رکھنے کی کوشش کی گئی، وزیر دفاع شائع 05 نومبر 2024 11:27am
افغانستان سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خارجی دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی توقع ہے افغان حکومت اپنی سرزمین کو خارجی دہشت گردوں کو پاکستان کے خلاف کاروائیوں کیلئے استعمال کرنے سے روکے گی، آئی ایس پی آر شائع 04 نومبر 2024 06:19pm
بیلاروس کے وزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات ملاقات میں دوطرفہ سیکورٹی اور دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 15 اکتوبر 2024 07:31pm
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات چینی وزیراعظم کا 11 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 10:58pm
پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول میں 42 ممالک سے اس بار 128 ٹیمز شریک ہوئیں، آئی ایس پی آر شائع 13 اکتوبر 2024 01:10pm
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے پہلے آئی ایس آئی چیف ہونگے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) سے پاک امریکا تعلقات پر پی ایچ ڈی کی شائع 24 ستمبر 2024 12:09pm
آرمی چیف کا اورکزئی ضلع کا دورہ، آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کی شہدا کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو اور مضبوط بناتی ہیں، آرمی چیف شائع 13 ستمبر 2024 06:24pm
دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ ہمیں دہشت گردی جیسے چیلنج سے نمٹنا ہوگا، وزیرتجارت جام کمال شائع 06 ستمبر 2024 08:20pm
فوج نے عمران خان کے خلاف ملٹری ٹرائل کا عندیہ دے دیا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کے تحت کارروائی جاری ہے اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 11:58pm
حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ایکٹ1997 میں ترمیم کی منظوری دےدی اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 12:30pm
لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر غیر مشروط اور محفوظ طریقے سے رہا کرا لیے گئے خالد امیر کے تینوں عزیز بھی رہا کرا لئے گئے، آئی ایس پی آر شائع 01 ستمبر 2024 12:09am
بھارت نے ’غلطی سے‘ ایل او سی پار کرنے والا اپنا ڈرون پاکستان سے واپس مانگ لیا بھارتی ڈرون پاکستانی حدود میں آگرا تھا جسے پاک فوج نے اپنے قبضے میں لے لیا شائع 25 اگست 2024 04:56pm
پاک فوج نے گلگت بلتستان کے پہاڑ پر پھنسے 7 کوہ پیماؤں کو بچا لیا تمام کوہ پیماؤں نےاس مدد پر پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا شائع 24 اگست 2024 02:52pm
ڈپٹی کمشنر پنجگور کے قتل میں ملوث بی ایل اے کے تین دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 04:28pm
پاکستان کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک ’میزائل شاہین ٹو‘ کا کامیاب تجربہ صدر اور وزیر اعظم نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو اس کامیابی پر مبارکباد دی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:06pm
’آج لوگ بے فیض ہوگئے‘، حافظ حمد اللہ کا فیض حمید کی فوجی تحویل پر رد عمل ملکی سیاست میں مداخلت کی لمبی فہرست ہے، یہ وہ طوطا ہے جس کی جان میں بہت سوں کی جان ہے، رہنما جے یو آئی شائع 12 اگست 2024 11:46pm
میجر طفیل محمد شہید کا 66 واں یوم شہادت، پاک فوج کا بھرپور خراج عقیدت میجر طفیل محمد شہید کی لازوال قربانی کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشانِ حیدرسے نوازا گیا شائع 08 اگست 2024 09:21am
چہلم امام حسینؓ: محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں پنجاب کے 15 اضلاع کے لیے فوج اور رینجرز کی 37 کمپنیوں کی خدمات طلب شائع 07 اگست 2024 12:56pm
یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام، صدر، وزیراعظم، فوج کا پیغام دفترخارجہ سے ڈی چوک تک ریلی، ڈی چوک پہنچنے پر سائرن بجائے گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 02:27pm
فیکٹ چیک: جاوید میانداد سے عمران خان کے خلاف بیان دلوانے کی تیاری والی ویڈیو کی حقیقت ویڈیو کی حقیقت نے صارفین کو حیران کردیا شائع 30 جولائ 2024 06:05pm
فوج مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کرے، الزامات نہیں لگائے تنقید کی تھی، عمران خان گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو اس پر تنقید کی جاتی ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:49pm