پاکستان جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ سعودی عرب، مشترکہ فوجی تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نائب وزیر دفاع اور سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے بھی ملاقاتیں شائع 15 فروری 2025 07:45pm
پاکستان پاک سعودی مشق نسیم البحر کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا مظاہرہ میزائلوں نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ترجمان پاک بحریہ شائع 15 فروری 2025 07:38pm
پاکستان پاک بحریہ کی کثیرالقومی مشق امن 2025 انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے بعد اختتام پذیر امن مشق 2025 میں تقریبا 60 ممالک نے حصہ لیا شائع 11 فروری 2025 09:42pm
پاکستان بحری مشق امن 2025: ہیلی کاپٹرز، اسنائپرز، اسپیشل فورسز نے صلاحیتیوں کے جوہر دکھائے پاک بحریہ کے جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا عملی مظاہرہ کیا شائع 09 فروری 2025 06:40pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 30 خوارج ہلاک خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن شائع 25 جنوری 2025 09:50pm
پاکستان 1971 میں 35 ہزار لوگ قید ہوئے تھے، جنرل (ر) عبدالقیوم میرے بطور چیئرمین پاکستان اسٹیل کو 18 ارب روپے کا منافع ہوا، گفتگو شائع 18 جنوری 2025 08:31pm
پاکستان ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خوارج ہلاک خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا، آئی ایس پی آر شائع 17 جنوری 2025 07:02pm
پاکستان پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے من گھڑت بیان پر منہ توڑ جواب دے دیا بھارتی آرمی چیف کے الزامات مردہ گھوڑے میں جان ڈالنے کی کوشش ہے، آئی ایس پی آر شائع 15 جنوری 2025 05:01pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں شہید میجر اویس فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک وزیراعلیٰ پنجاب کا جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس کو خراج عقیدت پیش شائع 27 دسمبر 2024 08:25pm
پاکستان انصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، پاک فوج 2021 میں کس کی مرضی تھی یہ مسئلہ بات چیت سے حل کیا جائے؟ ایک شخص کی غلطی کی قیمت قوم نے اپنے خون سے ادا کی، ترجمان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 10:13pm
دنیا ترکیہ کی جنوبی وزیرستان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان کی کاوشوں کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزارت خارجہ ترکیہ شائع 22 دسمبر 2024 08:57pm
پاکستان پاک فوج فتنہ الخوارج، اس کے سہولت کاروں کو شکست دے گی، آرمی چیف ملک بھر میں پائیدار استحکام یقینی بنائیں گے، جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 08:57pm
پاکستان سانحہ 9 مئی: فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے تحت سزا پانے والوں کی تفصیلات جاری حالیہ لیہ عدالتی فیصلے کے تحت درج ذیل ملزمان کو مختلف حملوں میں ملوث ہونے کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئی ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 01:20pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی ، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا شائع 20 دسمبر 2024 05:00pm
پاکستان پاک فوج کے خلاف ایک اور جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب ہجیرہ آزاد کشمیر میں بھارتی حملے کا پروپیگنڈہ ایک سوچی سمجھی سوشل میڈیا ہائبرڈ وار کا حصہ نکلا شائع 15 دسمبر 2024 11:55pm
پاکستان بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 5 روز میں 43 خارجی ہلاک فتنہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو بڑا دھچکا پہنچایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:05pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز کی میران شاہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا شائع 11 دسمبر 2024 09:34pm
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 خوارج ہلاک، جوان شہید خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد ہوا ہے،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 07:57pm
پاکستان سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج، پاک فوج کا خراج عقیدت 1971 کی جنگ میں سوار محمد حسین شہید نے بے مثال جرأت کا مظاہرہ کیا، آئی ایس پی آر شائع 10 دسمبر 2024 08:27am
پاکستان میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا شہید کو خراج عقیدت شائع 05 دسمبر 2024 07:41am
پاکستان شمالی وزیرستان : مسافرکوچ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 10 مسافر زخمی پاک فوج کے بروقت ریسکو آپریشن کی وجہ سے قیمتی انسانی جانیں بچ گئیں شائع 29 نومبر 2024 08:39pm
پاکستان بیلاروس کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پرپاک فوج کو خراج تحسین صدر لوکاشینکو نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں مسلح افواج کے کردار کو سراہا شائع 27 نومبر 2024 10:40pm
پاکستان پاک افغان سرحد پر دراندازی ، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 خوارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، فوجی ترجمان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:26pm
خیبر پختونخواہ : 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے خوارج کی پاک افغانستان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، آئی ایس پی آر شائع 23 نومبر 2024 07:36pm
پاکستان پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا تین ہفتے طویل مشقوں کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا ہے، آئی ایس پی آر شائع 20 نومبر 2024 07:01pm
پاکستان سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا، رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابلِ سماعت کے اعتراضات برقرار رہے شائع 19 نومبر 2024 11:15am
پاکستان صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف شائع 17 نومبر 2024 12:24pm
پاکستان قلات میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 7 اہلکار شہید حملے کو ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 6 دہشتگرد ہلاک کئے شائع 17 نومبر 2024 12:03am
پاکستان افواج پاکستان کا دریا میں بہہ جانے والے باراتیوں کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن پاک فوج اور پاکستان نیوی کی ماہرغوطہ خوروں کی ٹیم نے مسافروں کی تلاش میں سرچ آپریشن کیا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 10:24pm
پاکستان کراچی میں دفاعی نمائش: شارع فیصل، کارساز کے اطراف اسکولز بند رکھنے کی تیاری اسکول کھلنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے، ڈی آئی جی ٹریفک کا کمشنر کراچی کو خط اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 06:53pm