پاکستان شمالی وزیر ستان میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید، 6 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں کی جانب سے باردو سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی گئی تھی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 12:07pm
پاکستان ’شکریہ پاک فوج‘، گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پوری پاک فوج نے محمد شیراز کو ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے شائع 10 مارچ 2024 12:38pm
پاکستان سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں دو کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک سینی ٹائیزیشن آپریشن کے دوران تین دہشت گرد زخمی بھی ہوئے شائع 09 مارچ 2024 10:03pm
پاکستان بلوچستان کی کامیابی پاکستان کی کامیابی ہے، صوبے کےغیور عوام ہر مشکل میں ڈٹے رہے ہیں، آرمی چیف آرمی چیف کا آواران کا دورہ، شہدا کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 03:00pm
کھیل ورلڈکپ سے قبل قومی کرکٹرز کو فوجی ٹریننگ کروانے کا فیصلہ قومی کرکٹرز مستقبل کے چیلنجز کی تیاری کیلئے کاکول اکیڈمی میں فوجی ٹریننگ کریں گے شائع 06 مارچ 2024 01:45pm
پاکستان کور کمانڈر بلوچستان کا گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم نے سماجی اور علاقائی عمائدین سے بھی ملاقات کی شائع 03 مارچ 2024 08:34pm
پاکستان مظفر آباد : دریا عبور کرتے ہوئے کیبل کار کا رسہ ٹوٹ گیا پاک فوج نے کیبل کار کا رسہ ٹوٹنے سے پھنسے مسافروں کو بچا لیا شائع 03 مارچ 2024 06:15pm
پاکستان کرک : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر شائع 02 مارچ 2024 08:28pm
پاکستان مُسلسل بارش نے گوادر ڈبو دیا، ریسکیو آپریشن جاری 2 روز کے دوران شہر میں 187 ملی میٹر بارش ہو چکی ہے شائع 02 مارچ 2024 10:10am
پاکستان شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے ایک جوان بھی زخمی ہوا، آئی ایس پی آر شائع 28 فروری 2024 09:53pm
پاکستان کور کمانڈر پشاور سے شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین کی ملاقات پاک فوج عوام کی فلاح کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، کورکمانڈر شائع 28 فروری 2024 06:31pm
پاکستان آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے پانچ سال مکمل ہونے پر پاک فوج کا ہر ممکنہ دشمن کو پیغام پڑوسیوں کے ساتھ اچھے باہمی تعلقات پر زور شائع 27 فروری 2024 05:38pm
پاکستان چارسدہ : سابق ایئر چیف مارشل حکیم اللہ درانی سپرد خاک حکیم اللہ درانی 1988 میں ملک کے پانچویں ایئر چیف مارشل بنے شائع 24 فروری 2024 07:44pm
پاکستان سکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر شائع 20 فروری 2024 07:40pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران ایک سپاہی نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر شائع 17 فروری 2024 10:01pm
پاکستان الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی رینجرز، ایف سی اور پولیس اہلکاروں نے سنبھال لی عام انتخابات کے پُر امن انعقاد کے لیے 6 لاکھ سیکیورٹی اہلکار تعینات شائع 08 فروری 2024 11:21am
پاکستان پاک فوج کے دستے پنجاب بھر میں الیکشن ڈیوٹی کیلئے روانہ پاک فوج کے دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہالپور اورگوجرانوالہ گیریژن سے روانہ ہوئے اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:34pm
پاکستان پاکستان اور کشمیر اٹوٹ رشتے میں بندھے ہیں، لاتعلق نہیں ہوسکتے، وزیراعظم کشمیر کاز کیلئے ہمارا عزم پختہ ہے، انوار الحق کاکڑ شائع 05 فروری 2024 05:19pm
پاکستان عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ فلیگ مارچ میں پولیس، پاک فوج اور رینجرز نے حصہ لیا اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 03:34pm
پاکستان شمالی وزیرستان کے طلباء کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن طلباء و طالبات کی تفریح کے لیے مختلف کھیلوں کا بھی اہتمام اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 11:07am
پاکستان پاک فوج اور ایف سی کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سیلاب زدہ علاقے میں پھنسے 9 افرا بچا لیے علاقہ مکینوں کا پاک فوج اور ایف سی کے بروقت اقدامات پر خوشی کا اظہار شائع 03 فروری 2024 06:10pm
پاکستان شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آگاہی انسداد منشیات مہم مہم کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنا تھا شائع 03 فروری 2024 10:57am
پاکستان فوج نہ تو گنتی میں شامل ہوگی نہ پولنگ عملے کی ذمہ داری سنبھالے گی عام انتخابات میں فوج کی ذمہ داریوں سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں شائع 02 فروری 2024 11:55am
پاکستان کتنے فیصد پاکستانی فوج پر اعتماد کرتے ہیں؟ امریکی نشریاتی ادارے کا سروے نوجوانوں کی اکثریت نے فوج کو سب سے قابلِ اعتماد ادارہ قرار دیا شائع 01 فروری 2024 07:37pm
پاکستان مری اور مضفاتی علاقوں میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن آرمی کے دستوں نے سینکڑوں گاڑیوں اور پھنسے ہوئے سیاحوں کو ریسکیو کیا شائع 01 فروری 2024 05:45pm
دنیا ایران خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے، بلوچستان میں ایرانی حملے پر امریکا کا ردعمل پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر امریکا اور برطانیہ کی مذمت، چین کی تحمل سے کام لینے کی اپیل کی اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 08:38am
دنیا پاکستان میں چھپے ایرانی دہشت گردوں کو نشانہ بنایا، اسرائیل سے تعلق تھا، ایران دہشت گردوں کو نشانہ بنانے پر کوئی ہچکچاہٹ نہیں، پاکستان سے معاملہ اٹھایا تھا، حسین امیر اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 10:07pm
پاکستان پاک فوج کے 5 شہداء مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک نمازجنازہ میں لواحقین سمیت پاک فوج کے افسران و جوانوں نے شرکت کی، آئی ایس پی آر شائع 14 جنوری 2024 11:09pm
پاکستان نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک منصوبے سے ملک کو متعدد فوائد حاصل ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے این اے ایس ٹی پی کو قومی اور اسٹریٹجک اہمیت کا منصوبہ قرار دیا اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 06:34pm
پاکستان پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا فوجی ٹیکنالوجی میں تعاون پر تبادلہ خیال مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے تعاون کی کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور شائع 10 جنوری 2024 04:59pm