پاکستان شائع 17 فروری 2024 10:01pm خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک آپریشن کے دوران ایک سپاہی نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 08 فروری 2024 11:21am الیکشن کمیشن کی سیکیورٹی رینجرز، ایف سی اور پولیس اہلکاروں نے سنبھال لی عام انتخابات کے پُر امن انعقاد کے لیے 6 لاکھ سیکیورٹی اہلکار تعینات
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 07:34pm پاک فوج کے دستے پنجاب بھر میں الیکشن ڈیوٹی کیلئے روانہ پاک فوج کے دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہالپور اورگوجرانوالہ گیریژن سے روانہ ہوئے
پاکستان شائع 05 فروری 2024 05:19pm پاکستان اور کشمیر اٹوٹ رشتے میں بندھے ہیں، لاتعلق نہیں ہوسکتے، وزیراعظم کشمیر کاز کیلئے ہمارا عزم پختہ ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 03:34pm عام انتخابات کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کا فلیگ مارچ فلیگ مارچ میں پولیس، پاک فوج اور رینجرز نے حصہ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 11:07am شمالی وزیرستان کے طلباء کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن طلباء و طالبات کی تفریح کے لیے مختلف کھیلوں کا بھی اہتمام
پاکستان شائع 03 فروری 2024 06:10pm پاک فوج اور ایف سی کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سیلاب زدہ علاقے میں پھنسے 9 افرا بچا لیے علاقہ مکینوں کا پاک فوج اور ایف سی کے بروقت اقدامات پر خوشی کا اظہار
پاکستان شائع 03 فروری 2024 10:57am شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آگاہی انسداد منشیات مہم مہم کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کے نقصانات سے آگاہ کرنا تھا
پاکستان شائع 02 فروری 2024 11:55am فوج نہ تو گنتی میں شامل ہوگی نہ پولنگ عملے کی ذمہ داری سنبھالے گی عام انتخابات میں فوج کی ذمہ داریوں سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان شائع 01 فروری 2024 07:37pm کتنے فیصد پاکستانی فوج پر اعتماد کرتے ہیں؟ امریکی نشریاتی ادارے کا سروے نوجوانوں کی اکثریت نے فوج کو سب سے قابلِ اعتماد ادارہ قرار دیا
پاکستان شائع 01 فروری 2024 05:45pm مری اور مضفاتی علاقوں میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن آرمی کے دستوں نے سینکڑوں گاڑیوں اور پھنسے ہوئے سیاحوں کو ریسکیو کیا
دنیا اپ ڈیٹ 18 جنوری 2024 08:38am ایران خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسر ہے، بلوچستان میں ایرانی حملے پر امریکا کا ردعمل پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر امریکا اور برطانیہ کی مذمت، چین کی تحمل سے کام لینے کی اپیل کی
دنیا اپ ڈیٹ 17 جنوری 2024 10:07pm پاکستان میں چھپے ایرانی دہشت گردوں کو نشانہ بنایا، اسرائیل سے تعلق تھا، ایران دہشت گردوں کو نشانہ بنانے پر کوئی ہچکچاہٹ نہیں، پاکستان سے معاملہ اٹھایا تھا، حسین امیر
پاکستان شائع 14 جنوری 2024 11:09pm پاک فوج کے 5 شہداء مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک نمازجنازہ میں لواحقین سمیت پاک فوج کے افسران و جوانوں نے شرکت کی، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 06:34pm نیشنل ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک منصوبے سے ملک کو متعدد فوائد حاصل ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے این اے ایس ٹی پی کو قومی اور اسٹریٹجک اہمیت کا منصوبہ قرار دیا
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 04:59pm پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا فوجی ٹیکنالوجی میں تعاون پر تبادلہ خیال مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے تعاون کی کوششوں کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 06:39pm شمالی وزیرستان میں شہید حوالدار پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسران، شہید کے لواحقین اور اہل علاقہ نے شرکت کی
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 09:11am سول اور عسکری قیادت کے تعاون سے بلوچستان مسلسل ترقی کی جانب گامزن پاک فوج کے تعاون سے بلوچستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 09:22pm انتخابات کیلئے 5 لاکھ 91 ہزار 106 اہلکاروں کی ضرورت ہے، الیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط عام انتخابات: الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کیلئے وزات داخلہ کو خط لکھ دیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 09:29pm شادی میں رینجرز بینڈ کے کرتب، حقیقت کیا ہے؟ شادی کی تقریب کہاں ہوئی اور یہ کونسا بینڈ ہے؟
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 09:06pm پاک فوج سے 5 جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے تمام افسران نے قوم اور پاک فوج کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 04:39pm 8 فروری کے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ تمام حلقوں میں امن وامان کی صورتحال بہتربنانا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے، ای سی پی
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 11:31pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی باردوی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 جوان شہید شہداء میں لانس نائیک احسن بادشاہ اور ساجد حسین شامل ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:22pm بہترین نشانہ بازی فوجی کا طررہ امتیاز ہے، آرمی چیف آرمی چیف کی پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے مقابلوں کی اختتامی تقریب بطور مہمان خصوصی شرکت
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 07:25pm پاک فوج نے فلسطینی عوام کیلئے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی امداد اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی گئی
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 11:36pm پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر بھی سیاست، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے ایک دوسرے پر الزامات پی ٹی آئی نے شہباز شریف کے ویڈیو پیغام پر ردعمل جاری کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 06:36am سعودی عرب، ٹریفک حادثے میں پاکستانی خاندان کے 4 افراد چل بسے حادثے میں پاک فوج کے میجر کی والدہ، اہلیہ، بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 03:04pm بھارتی فوج کی ظفروال سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں بھارتی فوجیوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 10:43pm بھارتی فورسز کی ظفر وال سیکٹر میں بِلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کا بھرپور جواب بھارتی فورسز نے پہلے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کواڈ کوپٹر ڈرون سے دراندازی کی کوشش
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 03:36pm کثیر ملکی اسپیشل فورسزکی مشترکہ مشقوں کا انعقاد مشقوں میں قزاقستان، قطر، ترکیہ اور آذربائیجان کی فورسزشریک