▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 08:52pm وزیر اعظم شہباز شریف کی 19 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر نے تعیناتی بھی کردی کل کے بعد دو مزید غیرمنتخب شخصیات وفاقی وزراء ہوجائیں گی
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:29pm پی پی کو کابینہ میں شامل کرنے پر مشاورت، نواز کی کابینہ تشکیل دینے کی ہدایت پہاڑ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، مہنگائی میں کمی ناگزیر ہے، قائد ن لیگ
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 02:59pm احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے ایک گھنٹے کی تاخیر کے بعد محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 02:47pm این اے 130: نواز شریف کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ الیکشن کمیشن نے درخواست پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:12pm حسن، حسین نواز کا وطن واپسی کا فیصلہ، ایون فیلڈ ریفرنس میں وارنٹ معطل کرنے کی درخواست دائر کل کیلئے نوٹس کر دیں لاہور سے آنا ہوتا ہے، 2 درخواستیں اور بھی ہیں ان پر بھی معطل کر دیں، درخواست
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:44am نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں تفتیشی افسر کو نوٹس جاری ہ ملزمان کون ہیں؟ ان کی حاضری لگوائیں، جج احتساب عدالت کا استفسار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 05:43pm نومنتخب وزیراعظم نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دے دی ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا، شہباز شریف
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:42pm نوازشریف مولانا سے ووٹ مانگنے کی نیت سے نہیں آئے تھے، رانا ثناء اللہ نواز شریف اور فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، ن لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 11:13pm نوازشریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، حکومت سازی میں مدد کی درخواست مولانا فضل الرحمان نے اپنے تحفظات سے نوازشریف کو آگاہ کیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 10:27am ’یہ ان کا وطیرہ ہے‘، عمران خان سے متعلق سوال پر نوازشریف کا جواب قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے سیاستدانوں نے کیا کہا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 08:13pm ڈیڑھ دو برس تکلیف دہ، پاکستان مشکلات سے نکل جائے گا، نواز شریف قوم کی امنگوں پر پورا اتریں گے، نامزد وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان شائع 28 فروری 2024 11:47am این اے 15 : الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی درخواست خارج کردی ریٹرننگ افسرکو 3 دن میں حتمی نتیجہ مرتب کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 03:41pm این اے 15 مانسہرہ کیس: الیکشن کمیشن کا تمام فریقین کو دستاویزات دینے کا حکم کبھی آپ تاخیر سے آتے ہیں، کبھی کہتے ہیں ریکارڈ نہیں ملا اسٹے کو ملتوی نہیں کیا جاسکتا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:37am مریم وزیر اعلیٰ بننے کے بعد نواز شریف کی روایات کو آگے بڑھائیں گی، رانا ثناء اللہ پنجاب میں سب سے بڑا چیلنج سیاست کو بد تہذیبی سے صاف کرنا ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 24 فروری 2024 12:07pm نواز شریف نے نوجوانوں کو گالم گلوچ سے دور رہنے کی نصیحت کر دی سابق وزیر اعظم لاہور میں تقریب سے خطاب کر رہے تھے
پاکستان شائع 20 فروری 2024 02:13pm یاسمین راشد کی درخواست پر نواز شریف الیکشن کمیشن میں طلب، نوٹس جاری الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسرسے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 19 فروری 2024 02:46pm این اے 130: ’نواز شریف کو جتوانے کی عجلت میں 74 ہزار ووٹوں کا فرق لے آئے‘ کمشنر راولپنڈی کی بات یہاں بھی ثابت ہوئی، احمد اویس کی پریس کانفرنس
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 02:08pm نواز شریف کی سعودی وفد سے ملاقات معمہ بن گئی لیگی قائد ایک ہفتے سے مری میں مقیم تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 11:49am ن لیگ وفاقی حکومت سے دستبردار، سعد رفیق نے تصدیق کردی 'مسلم لیگ ن کو اپنے سر پر کانٹوں بھرا تاج سجانے کی کوئی خواہش نہیں ہے'
پاکستان شائع 16 فروری 2024 01:51pm مقتدرہ کے دو بڑوں کے نیچے والے نواز کی واپسی نہیں چاہتے تھے، سہیل وڑائچ مخصوص لوگوں کے گھیرے نے نواز شریف کو زمینی حقائق سے دوررکھا، تجزیہ نگار
پاکستان شائع 16 فروری 2024 01:38pm این اے 15 مانسہرہ: نواز شریف کی شکایت بحال، سماعت 20 فروری کو ہوگی نوازشریف کے حلقے میں حتمی نتیجہ فارم 45 کے مطابق جمع کرانے والی ریٹرننگ افسر تبدیل
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 01:53pm نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے شکست پر انتخابی نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد الیکشن کمیشن کی سابق وزیراعظم کے وکیل کو دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 14 فروری 2024 02:23pm نواز شریف کا کردار اب کیا ہوگا، مریم نواز نے وضاحت کردی مریم نے نواز شریف کے وزیراعظم نہ بننے کی وجہ بھی بتادی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور
پاکستان شائع 14 فروری 2024 12:53pm نواز شریف، شہبازشریف کی کامیابی کیخلاف درخواستگزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کا تحریری حکم نامہ بھی جاری کر دیا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:35am کیا عمران خان رہا ہو کر وزیراعظم بن جائیں گے شکایات کی شنوائی اور شفاف تحقیقات صورتحال کواُن کے حق میں مزید بہترکرے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:14pm نوازشریف وزارت عظمیٰ کی دوڑ سے باہر، ن لیگ میں سوگ سوالات بھی اُٹھ گئے، مایوس لیگی کارکنوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ ڈالا
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:53pm لاہور ہائیکورٹ: نوازشریف اور حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف درخواستیں مسترد شہباز شریف سمیت دیگر کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر مہلت کی استدعا منظور
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:47pm سیالکوٹ سے کامیاب آزاد امیدوار مسلم لیگ (ن) میں شامل سابق وزیراعظم شہباز شریف سے نومنتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات
پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:22pm وزرات عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، پی ٹی آئی ہر الیکشن پرمسئلہ کرتی ہے، خواجہ آصف 'کوئی کمی رہ گئی تو وہ ہم حکومت میں آکر عوام کی خدمت اور ریلیف دے کر پوری کریں گے۔'