پرویز الہٰی، شیخ رشید، فرح گوگی کیخلاف پنجاب اینٹی کرپشن سرگرم اینٹی کرپشن کو کرپٹ افسران اور سابق وزرا کو گرفتار کرنے کا حکم مل گیا،ذرائع شائع 25 فروری 2023 07:10pm
آمدن سے زائد اثاثہ جات: عثمان بزدار اور انکے اہل خانہ کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب 28 فروری تک نيب کو عثمان بزدار کے نام جائیدادوں کا ریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات دیئے گئے ہیں شائع 25 فروری 2023 04:48pm
نیب کی ٹیم عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک پہنچ گئی نیب ٹیم نے چئیرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس پہنچایا شائع 24 فروری 2023 08:48pm
پہلے بچ گئے لیکن اس بار غیر آئینی کام کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان قوم مہنگائی کے لئے نہیں، کسی اور چیز کے لئے تیار ہے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 22 فروری 2023 08:10pm
چیئرمین نیب کے مستعفی ہونے کے بعد نیب میں تبدیلیوں کا فیصلہ پنجاب حکومت نے علی سرفراز کی خدمات حاصل کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا، ذرائع اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 06:04pm
توشہ خانہ کے تحائف: نیب عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کی بھی نیب میں طلبی اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 09:37am
مجھے کہا کہ فلاں کو پکڑ لو، اس کے پاس پلاٹ ہے، آفتاب سلطان ایک ایک پلاٹ والے کو کہا جاتا ہے اندر کردو اربوں والے باہر ہیں، چیئرمین نیب شائع 21 فروری 2023 01:57pm
حکومت نے نئے چیئرمین نیب کے لئے تین ناموں پر غور شروع کردیا وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے شائع 21 فروری 2023 01:56pm
آفتاب سلطان کا استعفیٰ: نیب ترامیم نے چیئرمین کے ہاتھ باندھ دیے ترمیم کے باعث سینکڑوں ریفرنسز نیب کو واپس بھیجے جاچکے ہیں شائع 21 فروری 2023 12:28pm
اثاثہ جات کیس کی تحقیقات: نیب نے عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کرلیا عثمان بزدار کو 22 فروری کو صبح 11 بجے پیش ہونے کے لئے کہا گیا ہے شائع 21 فروری 2023 10:45am
نیب نے دباو ڈال کر شہباز شریف کے خلاف بیان دینے کا کہا، وعدہ معاف گواہ کا انکشاف آشیانہ اقبال کا کنٹریکٹ دینے میں کوئی خلاف ضابطہ کام نہیں ہوا، سابق چیف انجینئر شائع 18 فروری 2023 02:50pm
سیاسی بدحالی کی اصل وجہ نیب کا ادارہ ہے، شاہد خاقان عباسی نیب کو ختم کریں ورنہ حکومت نہیں چلے گی، شاہد خاقان عباسی شائع 18 فروری 2023 10:43am
نیب نےمبینہ کرپشن پر پرویزالٰہی کیخلاف تحقیقات کا آغازکردیا تحقیقات سابق ایکسیئن ہائی وے رانا اقبال کے الزامات پرکی جارہی ہیں شائع 17 فروری 2023 02:10pm
نیب کا علی امین گنڈا پور اور ان کے اہلِ خانہ کیخلاف چھان بین کا آغاز ڈی سی ڈی آئی خان نے نیب کو تاحال کوئی ریکارڈ جمع نہیں کروایا، ذرائع شائع 27 جنوری 2023 05:05pm
سلیمان شہباز کی گرفتاری درکار نہیں، نیب سلیمان شہبازکی درخواست ضمانت واپس لے لی گئی اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 11:46am
رہنما ن لیگ کیپٹن (ر) صفدر دو مقدمات میں بری سول جج عمران اکرم نے انہیں بری کرنے کا حکم سنایا شائع 19 جنوری 2023 05:17pm
نیب ترمیم: ضروری نہیں قانون کو کالعدم ہی قرار دیا جائے، سپریم کورٹ قانون کو آئین کے مطابق ہونے پر ہی آگے بڑھنا چاہئے، چیف جسٹس شائع 11 جنوری 2023 04:17pm
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نیب سے بڑا ریلیف مل گیا نیب کے حکم پر اسحاق ڈار کے منجمد اثاثہ جات بحال شائع 11 جنوری 2023 02:42pm
القادر یونیورسٹی اسکینڈل، نیب نے زلفی بخاری کو طلب کرلیا نوٹس میں کہا گیا کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کو زمین الاٹ کی گئی۔ شائع 07 جنوری 2023 04:08pm
سیلاب سے تباہ سڑکوں کی بحالی کیلئے ٹینڈر میں مخصوص کمپنیوں کو نوازا گیا مالی بے ضابطگیوں کا نیب نے بھی نوٹس لے لیا اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 12:37pm
سال 2022 میں کتنے سیاستدانوں کے مقدمات ختم ہوئے نیب آرڈیننس نے لوٹ مار کرنے والوں کو بے خوف کر دیا ہے، قانونی ماہرین اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 01:41pm
ہجویری ہاؤس سمیت اسحاق ڈار کے منجمند اثاثہ جات نیب کے حکم پربحال بینک انتظامیہ کو مراسلہ جاری اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 02:28pm
منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے کو عدالت سے ریلیف مل گیا عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور کرلی شائع 23 دسمبر 2022 11:41am
نیب کو وزیراعظم کے داماد کی گرفتاری سے روک دیا گیا ہارون یوسف عزیز بین الاقوامی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے۔ شائع 21 دسمبر 2022 03:50pm
مریم اور کپیٹن (ر) صفدر کیلئے ریلیف برقرار رہے گا، نیب کا بڑ ا فیصلہ نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بریت فیصلے کو درست تسلیم کرلیا شائع 14 دسمبر 2022 11:11am
رانا ثناء اللہ کو منشیات مقدمے کے بعد ایک اور بڑا ریلیف مل گیا نیب لاہور نے وزیر داخلہ کے خلاف انکوائری بند کردی اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 03:11pm
حکومت نے نیب کی خودمختاری ختم کرنے کی سمری مسترد کردی وزارت قانون نے نیب کو خط لکھ دیا شائع 12 دسمبر 2022 02:04pm
شہباز شریف نے سیٹلمنٹ کیلئے ادائیگی نہیں کی، ایک الزام کے سوا باقی رپورٹ پر قائم ہیں، برطانوی صحافی اخبار نے منی لانڈرنگ کا احاطہ کرنے سمیت دیگر الزامات کیلئے معذرت نہیں کی، ڈیوڈ روز شائع 09 دسمبر 2022 05:36pm
نیب جنرل باجوہ کے کنٹرول میں تھا وہ جسے چاہتا ریلیف مل جاتا تھا، عمران خان نواز شریف اور زرداری کی عادت ہے یہ ایمپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، عمران خان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 06:45pm
’پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے والوں سے 9 کروڑ وصول کئے جائیں گے‘ ہیلی کاپٹر میں 2008 سے اب تک ہیلی کاپٹرز میں دو ہزار افراد نے سفر کیا شائع 05 دسمبر 2022 05:35pm