پاکستان شائع 27 جولائ 2023 03:15pm اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کا قتل، سی سی ٹی وی منظر عام پر حکام کو شبہ ہے کہ ٹارگٹ کلنگ میں موٹر سائیکل اور کار سوار ملزمان ملوث ہیں۔
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 03:47pm پشاور میں فائرنگ، پبلک سروس کمیشن میں تعینات افسر جاں بحق شاہ پور میں فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے
دنیا شائع 20 جولائ 2023 11:29am خاتون نے بوائے فرینڈ کو کوبرا سے ڈسوا کر مار ڈالا قتل کی ایسی پلاننگ کے ایک بالی ووڈ فلم بن جائے
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 08:02am کراچی میں ٹیلی کام کمپنی ملازمین کے قتل میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار پولیس مقدمے میں اب تک 42 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرچکی ہے۔
دنیا شائع 15 جولائ 2023 10:50am چین میں پری اسکول کے بچوں کو زہر دینے پرٹیچر کو پھانسی دے دی گئی خاتون ٹیچر نے ساتھی ٹیچرسے جھگڑے کے بعد دلیے میں سوڈیم نائٹریٹ ڈال دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 09:51pm کراچی: نوجوان کا قتل ٹارگٹ کلنگ یا ڈکیتی مزاحمت میرے بچے حسنین کو ٹارگٹ کرکے مارا گیا ہے، والدہ
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 06:04pm لاہور میں اندھے قتل کا 24 گھنٹے میں ڈراپ سین، قاتل گرفتار ملزم 18 سال سے مقتولہ کے گھر ملازمت کررہا تھا اور کرایہ دار بھی تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 11:50am بڑی بہن نے سگی چھوٹی بہن کو مار ڈالا، ماں باپ واقعہ چھپاتے رہے بڑی بہن کو ذہنی مریض بتایا گیا ہے
پاکستان شائع 30 جون 2023 11:03am فیصل آباد: ملزم چھری کے وار سے بڑے بھائی اور بھتیجے کو قتل کرکے فرار دونوں باپ بیٹے کی لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 11:23pm چار بچوں کی ماں خاتون ایجوکیشن آفیسر کو بیروزگار شوہر نے قتل کردیا ملزم کا اعتراف جرم، بنوں کی رضوانہ کا تبادلہ لنڈی کوتل ہوا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2023 06:08pm کمسن بچے کے اغوا، قتل میں ملوث مرکزی مجرمان کو 2 مرتبہ سزائے موت کا حکم مجرمان 5،5 لاکھ جرمانے کے طور پرمدعی کوادا کریں، حکم نامہ
پاکستان شائع 01 جون 2023 09:58am جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کے ہاتھوں میاں بیوی قتل 70 سالہ انوراوراہلیہ کو تیز دھارآلے سے گھرمیں گھس کرقتل کیا گیا، علاقہ مکین
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 07:41pm ڈاکٹر اجمل ساوند قتل کیس میں مطلوب ملزم قبائلی تصادم میں ہلاک پروفیسر اجمل ساوند کو 2 ماہ قبل دیرینہ دشمنی پر قتل کیا گیا تھا
دنیا شائع 29 مئ 2023 06:42pm سولہ سالہ لڑکی کا دہلی میں سر عام بے دردی سے قتل، لوگ تماشائی بنے رہے 21 بار چاقو سے حملہ، متعدد پر سر پر پتھر سے وار۔۔۔
پاکستان شائع 28 مئ 2023 04:14pm سفاک بھائیوں نے بہن کو قتل کرکے لاشیں نہر میں پھینک دی پولیس نے دوہرے قتل میں ملوث دونوں ملزمان کو گرفتارکرلیا
دنیا شائع 10 مئ 2023 01:55pm شوہرکےغم میں نڈھال کتاب لکھنے والی اہلیہ ہی قاتل نکل آئی قاتل خاتون 3 بچوں کی ماں ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2023 04:11pm کراچی: فائرنگ سے شہید ہونیوالا پولیس اہلکار بہن بھائیوں میں بڑا تھا کسی کو بد دُعا نہیں دوں گی انصاف فراہم کیا جائے، مقتول کی والدہ
پاکستان شائع 05 مئ 2023 04:05pm ضلع کرم میں 5 اساتذہ سمیت 8 افراد کے قتل کیخلاف ہڑتال تمام بازار، تعلیمی ادارے بند، جاں بحق افراد کی تدفین بعد نماز جمعہ کی گئی
دنیا شائع 01 مئ 2023 11:15am پُرتگال: کبوتربازی کا شو موت کے کھیل میں بدل گیا، 4 افراد ہلاک کبوتربازی کے دوران حریفوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا تھا
دنیا شائع 16 اپريل 2023 01:07pm بھارت: پولیس کی زیرِحراست 2 بھارتی مسلمان میڈیا کے سامنے نامعلوم افراد کی گولیوں سے جاں بحق دونوں بھائی میڈیا کے نمائندوں سے بات کر رہے تھے کہ انہیں قتل کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2023 08:58am فرانس سے پی ایچ ڈی کرکے آیا پروفیسر کاروکاری تنازعے پر قتل کندھ کوٹ میں ملزمان کی فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس اور مزید خون ریزی کا خدشہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 11:19am ڈاکٹر بیربل قتل کیس:اسسٹنٹ کے سابق منگیترکو بھی حراست میں لے لیا گیا قراۃ العین بھی 2 روزسے تفتیش کےلیے پولیس کی حراست میں ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 11:35am کراچی، ڈاکٹر بیربل قتل کیس: اسسٹنٹ قرۃ العین کو حراست میں لے لیا گیا جائے وقوعہ سے ملنے والے پستول کے خولوں کا فرانزک ٹیسٹ مکمل
پاکستان شائع 01 اپريل 2023 07:49am ڈاکٹر بیربل کے بھائی نے قرۃ العین پر قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کردیا ڈاکٹر بیر بل کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مارچ 2023 07:25pm پلاٹ تنازعہ، مفتی عبدالقیوم کے قاتل گرفتار مفتی عبدالقیوم کو گلستانِ جوہربلاک 9 میں فائرنگ کرکے قتل کیا تھا
پاکستان شائع 25 مارچ 2023 02:15pm پاکپتن: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق بیٹے نے فائرنگ کرکے بیوی، دوبچے،ماں، 2 بھائی، بھابھی کو قتل کردیا
دنیا شائع 21 مارچ 2023 03:49pm 500 روپے قرض واپس نہ کرنے پر پڑوسی کے ہاتھوں بزرگ شہری قتل بزرگ شہری اپنے وعدے کے مطابق طے شدہ وقت پر رقم ادا نہیں کر پائے
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 03:59pm مردان: ساس نے ساتھ خریداری کرنے والی بہو کو قتل کردیا ملزمہ نے پستول سمیت تھانہ تخت بائی میں گرفتاری دے دی
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 11:26pm سوات: کالج کا طالب علم مبینہ طور پر تھانے کے اندر قتل 'ایس ایچ او اور میں دوڑ کر پہنچے تو عبید کمرے میں خون میں لت پت پڑا تھا'
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 01:42pm حیدرآباد، مسلح افراد کی فائرنگ سے سندھ یونیورسٹی کی پوائنٹ بس کا ڈرائیور جاں بحق واقعہ کے خلاف بس ڈرائیوروں نے احتجاج
9 مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی،جوڈیشل کمیشن کے تحت تحقیقات کیلئےتیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر