راولپنڈی میں کم سن بچی کا قتل، 10 سالہ کزن گرفتار بچی اچھی نہیں لگتی تھی اس لئے نالے میں گرایا، عمر کا اعترافی بیان شائع 06 جون 2025 02:34pm
پشاور میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا مقتولہ عاصمہ نے اپنے بیٹے کو اوباش لڑکوں سے دور رہنے کی نصیحت کی تھی جس پر حبیب اللہ نے ماں کو گولی مار کر قتل کر دیا، پولیس شائع 02 جون 2025 10:44am
لاہور میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کیساتھ ملکر بیوی کو قتل کر دیا بہن کوعامراور اسکے 2 ساتھیوں نے قتل کیا، ایف آئی آر شائع 31 مئ 2025 10:40pm
ارمغان کال سینٹر کیس: چالان پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہارِ برہمی آئندہ سماعت پر ہر صورت چالان پیش کیا جائے، عدالت شائع 31 مئ 2025 11:55am
لاہور: شوہر کے قتل کا الزام ، گرفتار بیوی اور آشنا بری گواہان موقع پر اپنی موجودگی اور ملزم پر قتل کا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے، فیصلہ شائع 29 مئ 2025 02:24pm
پشاور: تارو جبہ میں فائرنگ، خواجہ سرا جاں بحق، ڈرائیور زخمی واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ، پولیس شائع 26 مئ 2025 01:08pm
اٹک : خاتون کے قتل کی لرزہ خیز واردات، ملزمان گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے فرار جائےنمازپربیٹھی خاتون کوفائرنگ کرکےقتل کیاگیا،پولیس شائع 26 مئ 2025 11:06am
خیبرپختونخوا : چار ماہ میں 116 خواتین جان سے گئیں مردان میں 40، مالاکنڈ ڈویژن میں 29 ، پشاور میں 19 اور بنوں ڈویژن میں 13 خواتین کو قتل کیا گیا۔ شائع 23 مئ 2025 01:39pm
لاہور: سوتیلے اور سگے باپ نے مل کر بیٹی کو قتل کردیا چند ہی گھنٹوں میں کی جانے والی تیز رفتار تفتیش کے بعد پولیس نے ملزمان کو بے نقاب کیا شائع 20 مئ 2025 03:36pm
ریسٹورنٹ مالک نے چور کو قتل کرکے پکا ڈالا قتل کر کے جسم کے ٹکڑے پکا دیے،عدالت میں لرزہ خیز انکشافات شائع 20 مئ 2025 01:47pm
لاہور: خواجہ سرا کے قتل کا معمہ حل، دونوں ملزمان گرفتار قتل کے بعد ملزمان مقتول کا موبائل فون اور نقدی لے کر فرار ہو گئے تھے۔ شائع 20 مئ 2025 01:09pm
نور مقدم قتل کیس : ریلیف بنتا ہو تودے دیں گے ورنہ شہید کردینگے، جسٹس ہاشم کاکڑ عدالت نے آج ہی فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 03:09pm
بااثر چوہدری کی درندگی، غریب دیہاتی کو پھول توڑنے پر قتل کر دیا مقتول نوجوان فدا خالد نے بااثر زمیندار زین شاہ کے ڈیرے سے صرف دو پھول توڑ لیے تھے شائع 19 مئ 2025 08:17am
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ، 3 افراد قتل، 5 زخمی منگھو پیر میں قتل اور اغوا کا ملزم گرفتار، بچی کو بازیاب کروالیا گیا۔ شائع 13 مئ 2025 08:56am
کراچی: گلشن اقبال میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 خواتین زخمی واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس شائع 09 مئ 2025 03:22pm
کراچی: بیٹے کے سامنے باپ کو قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم نے عید پر شہری عامر سلطان کو اس کے 8 سالہ بیٹے کے سامنے ڈکیتی مزاحمت پر گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ شائع 30 اپريل 2025 08:54am
لاہور میں ٹک ٹاکر آیت مریم کا قتل، شوہر گرفتار ملزم نے جھگڑے کے بعد گلا دبا کر اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔ پولیس شائع 29 اپريل 2025 11:44am
کراچی: سنگدل ماں اور سوتیلے باپ کے تشدد سے 3 سالہ بچہ جاں بحق پولیس نےمیاں بیوی کو گرفتار کرلیا، واقعے کا مقدمہ مقتول کے چچا کی مدعیت میں درج کرلیاگیا۔ شائع 25 اپريل 2025 11:38am
باپ کی سپاری دینے والا بیٹا، بیوی اور دوست سمیت گرفتار بیٹے نے اپنے والد کو قتل کرانے کے لیے تین لاکھ روپے کی سپاری دی تھی اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 11:55pm
پراپرٹی تنازع پر سابقہ بیوی کا قتل : مقتولہ کے شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی فیصلے کے وقت امریکی سفارت کار اور ایف بی آئی کے آفیسر بھی عدالت میں موجود تھے، سزا پر اظہارِ اطمینان شائع 09 اپريل 2025 10:01pm
خالہ نے فائرنگ کرکے 11 سالہ بھانجی کو موت کے گھاٹ اتاردیا پولیس نے ملزمہ کو گرفتارکرکے تفتیش شروع کردی شائع 09 اپريل 2025 02:20pm
لاہور میں 2 دوستوں نے 18 سالہ نوجوان دوست کو نہر میں پھینک کر قتل کر دیا پولیس نے 24 گھنٹے میں ملزمان کو گرفتار کرلیا شائع 04 اپريل 2025 01:18pm
لاہور ہائیکورٹ: شوہر کے قتل کے مقدمے میں سزائے موت پانے والی خاتون اور آشنا بری اعلیٰ عدلیہ کے اصولوں کے مطابق اگر کیس میں شک پایا جائے تو اس کا فائدہ ملزم کو دیا جاتا ہے، فیصلہ شائع 03 اپريل 2025 11:22am
نوشہرہ: ملزمان نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا مقتول خواجہ سرا شگفتہ صبح کے وقت تقریب سے واپس جا رہی تھی، پولیس شائع 02 اپريل 2025 09:31pm
کندھ کوٹ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق، اموات 7 ہوگئیں بڈانی میں آج دوسرے روز بھی دونوں گروپوں کے درمیان کشیدگی برقرار شائع 30 مارچ 2025 02:57pm
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معمولی تلخ کلامی پر بچے سمیت 2 افراد کی جان لے لی گئی پولیس نے لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا شائع 30 مارچ 2025 08:39am
کشمور: دو برادریوں کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 5 افرادجاں بحق دونوں گروپوں کے درمیان جدید اسلحے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 29 مارچ 2025 03:17pm
سٹی کورٹ کراچی؛ شارع فیصل ٹریفک حادثے کےملزم انیق کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور 26 مارچ کو ملزم نے میاں بیوی کو کچل دیا تھا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:13pm
بہن کے قتل کے بعد والد کا بیٹے کو پانی پلانا سنگین معاملہ ہے، قتل کیس میں عدالت کے ریمارکس ماریہ کو 30 مارچ 2024 کو غیرت کے نام پر باپ اور بھائی نے بیدردی سے قتل کیا تھا اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 03:03pm
چیچہ وطنی میں اندھے قتل کا معمہ حل، مقتول کی بیوی سمیت 2 ملزمان گرفتار پاکپتن میں شوہر نے بیوی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا شائع 24 مارچ 2025 02:22pm