اسٹیل ٹاؤن؛ گھر میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور اہلیہ جاں بحق صوبائی وزیر داخلہ نے واقعہ کو نوٹس لے لیا، ایس ایس پی ملیر سے رپورٹ طلب شائع 10 فروری 2025 07:53pm
مشرف کالونی: 20 سالہ عائشہ کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ ہوسکا متوفیہ حاملہ تھی، اس پر کس نے تشدد کیا؟ ہمیں انصاف چاہیے، اہل خانہ شائع 05 فروری 2025 11:59pm
سالی سے زیادتی کرنیوالے بہنوئی نے پڑوسی کو شریک جرم بنا رکھا تھا قتل کرنے میں گلفراز کی بہن کا بھی کردار، ملزمہ نے پولیس کو تحریری بیان دے کر اپنا جرم تسلیم کرلیا اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 09:26pm
راولپنڈی: 20 سالہ لڑکی کو زہر دے کر قتل کرنے کا لرزہ خیز واقعہ، بہنوئی سمیت 5 ملزمان گرفتار مقتولہ کو اس کے بہنوئی گلفراز عرف گلو اور پڑوسی محمد امین نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور قتل کیا، پولیس اپ ڈیٹ 04 فروری 2025 04:46pm
جہلم: بھائیوں نے ٹک ٹاک بنانے پر بہن کی جان لے لی اہل خانہ کی واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 03:05pm
والد کی بیماری کا بہانا بنا کر ادھار لینے والی خاتون کو ساتھی ملازم نے قتل کردیا پارکنگ میں موجود کئی افراد نے یہ واقعہ دیکھا لیکن کوئی بچانے نہیں آیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2025 08:54am
بجلی کے جھٹکے دے کر شہری کو قتل کر نے والے مجرم کو سزائے موت مجرمان پر فی کس پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا شائع 10 جنوری 2025 05:49pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک ہی گھنٹے میں 4 شہری قتل تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں ڈاکوؤں نے مارکیٹ کی کئی دکانوں کو لوٹ لیا، ذرائع شائع 10 جنوری 2025 08:59am
قتل کیس میں مطلوب پاکستانی نوجوان 3 سال بعد نیدرلینڈز سے گرفتار 35 سالہ خاتون 2022 میں تہہ خانے سے مردہ پائی گئی تھی شائع 09 جنوری 2025 08:55pm
لڑائی کے بعد پڑوسن کو صلح کے بہانے گھر بلا کر قتل کردیا گیا ملزم عبدالرحمان اپنے بھائی شیراز سمیت فرار شائع 06 جنوری 2025 08:29am
لاہور میں نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل ہوگیا مقتول کو نامعلوم افراد نے قتل کیا، پولیس شائع 30 دسمبر 2024 08:49pm
نیوز اینکر کو شوہر نے بھری عدالت میں قتل کردیا لاش کو مزید کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 28 دسمبر 2024 09:52pm
لندن: کرسمس کے موقع پر چاقو کے حملے میں 2 خواتین ہلاک چاقو کے وار سے 38 اور 24 سال کی 2 خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں، برطانوی میڈیا شائع 27 دسمبر 2024 10:15am
دیر بالا میں زیر تعمیر مکان سے 2 افراد کی لاشیں برآمد پولیس کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی، ذرائع شائع 20 دسمبر 2024 11:13am
دو ماہ قبل لاپتا ہونے والے شخص کی لاش برآمد، بیٹی داماد گرفتار ورثا کے مطابق مقتول کو دو ماہ قبل اغوا کیا گیا تھا شائع 15 دسمبر 2024 08:55am
جِن، سونا اور کالا جادو: بھارت میں ’جنات کی ماں‘ کے ہاتھوں قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ خاتون کے ہمراہ پورا گینگ تھا جنہوں نے قتل کی منصوبہ بندی کی شائع 09 دسمبر 2024 03:10pm
یوٹیوب سے سیکھ کر کالا جادو کرنے کیلئے سر کاٹنے والے چار افراد گرفتار 'تانترکوں نے کہا کالا جادو کرنے سے چاروں کو 50، 60 کروڑ روپے مل جائیں گے' شائع 08 دسمبر 2024 06:01pm
شیخوپورہ: قتل کے بعد نوجوان کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والا ملزم گرفتار 2 گھنٹے مسلسل کوشش اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا شائع 04 دسمبر 2024 01:28pm
سیالکوٹ میں اٹلی سے آئی بہو کے قتل کی تحقیقات مکمل، لرزہ خیز انکشافات چند ماہ قبل ڈسکہ میں ایک خاتون کی گمشدگی کی ایف آئی آر درج کرائی گئی اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 11:29am
لاہور: عدالت پیشی پر جانے والے باپ بیٹوں کے قتل کا ڈراپ سین مقتولین کی لاشیں حوالے نہ کئے جانے پر لواحقین جی پی او چوک پر احتجاجاً بیٹھ گئے اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 07:44pm
عارف والا میں زمین کے تنازع پر پوتے نے دادا کو قتل کردیا واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا شائع 01 نومبر 2024 10:22pm
رشتے سے انکار پر 18 سالہ لڑکی قتل لڑکی کو بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا شائع 14 اکتوبر 2024 05:32pm
11 سالہ بچے سے غلطی سے گولی چلنے پر ماں جاں بحق پولیس نے 11 سالہ ذوالقرنین کوتفتیش کے لیےحراست میں لے لیا شائع 10 اکتوبر 2024 09:54pm
ادھار کی رقم واپس مانگنے پر بہنوئی نے سالے کو ’اغوا‘ کرکے قتل کردیا 8 روز قبل اغوا کیے جانے والے نوجوان کی لاش بہنوئی کے گھر کے صحن سے برآمد ہوئی، پولیس شائع 01 اکتوبر 2024 09:52am
اوکاڑہ: پنکھے سے خاتون کی لٹکتی لاش معمہ بن گئی، شوہر فرار شوہر نے اپنی بیوی کو نشہ آور چیز کھلا کر قتل کیا اور لاش کو پنکھے سے لٹکا دیا، ورثا کا الزام شائع 29 ستمبر 2024 10:55pm
تین ماہ قبل فوڈ پوائزننگ سے دو معصوم بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین، باپ ہی قاتل نکلا کامونکے میں ماں نے شک گزرنے پر قبر کشائی کی درخواست دی شائع 29 ستمبر 2024 07:42pm
لیڈی کانسٹیبل لاہور میں دوست کے ہاتھوں قتل، ’میری بہن گھر کا خرچہ چلاتی تھی‘ جائے وقوعہ پر پہنچے تو بہن خون میں لت پت پڑی تھی، بھائی کا بیان شائع 26 ستمبر 2024 03:18pm
باپ نے 13سالہ بیٹی کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا ملزم نے دو شادیاں کیں اور دونوں بیویوں کو طلاق دے رکھی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:19pm
لیڈی کانسٹیبل کو قتل کرنے والا ساتھی اہلکار گرفتار، اہم انکشافات ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف کر لیا، پولیس شائع 25 ستمبر 2024 01:26pm
16 سال سے لاپتا خاتون کی لاش کے ٹکڑے بالکونی سے برآمد لاش ملنے اور فرانزک رپورٹ میں تصدیق کے بعد بوائے فرینڈ کو گرفتار کر لیا گیا شائع 24 ستمبر 2024 10:52pm