راولپنڈی: آزاد امیدوار قاتلانہ حملے میں جاں بحق نامعلوم افراد نے جھنڈا چیچی کے قریب چوہدری عدنان پر فائرنگ کی۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:08pm
اسلام آباد : مدر سے کے واش روم سے 10 سالہ بچے کی لاش برآمد پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی شائع 06 فروری 2024 10:48pm
ریحان زیب کے قتل کے بعد باجوڑ اسکاؤٹس بلڈنگ پر پتھراؤ کے واقعے کا مقدمہ درج تھانہ خار ایس ایچ او کی مدعیت میں 25 سے زائد مظاہرین کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی شائع 01 فروری 2024 08:34pm
مقتول آزاد امیدوار ریحان زیب کے چچا کا الزامات پر وضاحتی بیان جاری ریحان زیب کی نماز جنازہ ادا اپ ڈیٹ 01 فروری 2024 07:06pm
شیخوپورہ: تیز دھار آلے سے خواتین اور بچے سمیت 5 افراد قتل جاں بحق ہونے والے افراد فیصل آباد سے مزدوری کے لیے شیخوپورہ آئے تھے۔ شائع 28 جنوری 2024 11:53am
جنوبی وزیرستان : پولیس اسٹیشن میں ڈی ایس پی کی پراسرار موت ابتدائی طور پر موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس شائع 26 جنوری 2024 09:41pm
شوہر کے ناجائز تعلق کا شک، بیوی نے کزن کا بیٹا زندہ درگور کردیا مقدس نے بچے کاشان کو اغواء کیا اور اپنے شوہر کو مجبور کیا کہ میرا ساتھ دو، پولیس شائع 21 جنوری 2024 02:50pm
کراچی: شادی سے ایک روز قبل نوجوان قتل، گھر ماتم کدہ بن گیا 'دلہن کے گھر سے واپس آئے تو اسامہ گھر پر موجود نہیں تھا، پھر اس کی لاش ملی' شائع 21 جنوری 2024 01:11pm
کراچی : بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں 2 بھائیوں کا قتل، لواحقین کا حب ریور روڈ بند کرکے احتجاج پیپلزپارٹی کے رہنما قادر خان مندوخیل اور اے این پی کےرہنما شاہی سید بھی احتجاج میں پہنچے شائع 15 جنوری 2024 09:52pm
پشاور: خواجہ سرا کو رکشے کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے دوستی کے معاملے پر خواجہ سرا کو گولی مار کر قتل کیا، پولیس شائع 01 جنوری 2024 07:29pm
نیویارک: پولیس سارجنٹ نے اہلیہ اور بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی تفتیش کاروں نے گھر سے ایک ہینڈ گن برآمد کی۔ شائع 01 جنوری 2024 09:01am
بھارتی فوج کیخلاف کشمیری مسلمانوں کی برہنہ احتجاجی پریس کانفرنس پونچھ کمیونٹی نے ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 7 روز کا الٹی میٹم دے دیا اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 03:31pm
ہری پور : معمولی تکرار پر گولیاں چل گئیں، 2 نوجوان جاں بحق پولیس نے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا شائع 26 دسمبر 2023 10:46pm
معافی مانگنے کیلئے آنیوالے ٹرک ڈرائیور کو گولی مار دی گئی ٹرک ڈرائیور نے لاہور میں ٹرک چلاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا تھا شائع 24 دسمبر 2023 11:49pm
سشانت سنگھ کی موت، نئے انکشافات کے بعد گرل فرینڈ کی گرفتاری کا مطالبہ سشانت سنگھ راجپوت کو ایسا کونسا راز معلوم تھا کہ سب ہی ان کی جان کے پیچھے پڑگئے؟ شائع 24 دسمبر 2023 03:25pm
اسپتال سکیورٹی گارڈز کے تشدد سے 50 سالہ شخص جاں بحق، دو افراد گرفتار مقتول کا پوتا تین دن سے سرکاری اہسپتال میں زیر علاج تھا، جاں بحق شخص کے ورثا شائع 23 دسمبر 2023 09:02am
جنوبی وزیرستان: تھانے کی تعمیر پر کام کرنے والے 5 مزدور قتل، ایک زخمی ایک مزدور کو زخمی حالات میں اسپتال منتقل کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:33am
محبت سے قتل تک : جاپانی محبوبہ کو مارنے کیلئے چلی سے فرانس جانے والے کا انجام کیا ہوا تین براعظموں کے ممالک کو آپس میں جوڑ نے والا یہ کیس اپنی نوعیت کا ایک منفرد معاملہ ہے۔ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 03:39pm
بیوی، بیٹے اور بہو نے والد کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کردیے مقتول کے سالے کو بھی گرفتار کرلیا، پولیس اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 03:46pm
قتل کے ملزم سے وکیل بننے تک کا سفر، باہمت شہری اپنا مقدمہ خود لڑ کر سرخرو ہوگیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے امت چوہدری کو تمام الزامات سے باعزت بری کیا شائع 18 دسمبر 2023 07:25pm
کیک کھلانے پر اصرار، شوہر نے اہلیہ کی جان لے لی شوہر نے پولیس کے سامنے اہلیہ کے قتل کا اعتراف کرلیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 08:44am
ٹانک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق فاٸرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہوگئے، پولیس شائع 17 دسمبر 2023 10:34pm
طلاق کی رنجش پر سابقہ شوہر نے خاتون اور اس کے خاندان کو قتل کردیا لاہور میں رات گئے فائرنگ کے دو واقعات، 6 افراد جاں بحق شائع 17 دسمبر 2023 08:19am
لانڈھی میں بیوی نے خود کو آگ لگا لی، ملیر میں بیوی کو گولی مار کر شوہر کی خودکشی جوڑے کا کم سن بچہ لاشوں کے قریب ملا۔ اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 07:30pm
جھولے کی رسی میں پھنس کر 6 سالہ بچی جاں بحق لڑکی کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن اس کی جان نہیں بچائی جا سکی، پولیس شائع 15 دسمبر 2023 09:47pm
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکھوں کے خلاف بھارتی کارروائی کے شواہد سامنے آگئے امریکی خبر رساں ادارے نے پورے پلان کا بھانڈا پھوڑ دیا شائع 12 دسمبر 2023 05:18pm
کیا مردہ خود بتائے گا گولی کس نے ماری؟ سپریم کورٹ دوبارہ پوسٹ مارٹم کی درخواست پر برہم سپریم کورٹ نے ملزمان کی مقتول کی لاش کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست مسترد کردی شائع 11 دسمبر 2023 05:49pm
بارات پر فائرنگ سے خاندان کے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، پولیس اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 09:07pm
کوئی پالس میں لڑکی کی تصاویر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو گرفتار کرکے 6 روز ریمانڈ حاصل کرلیا، پولیس شائع 08 دسمبر 2023 10:53pm
صحافی جان محمد قتل کیس میں 8 ملزمان کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی سفارش ایس ایس پی سکھر نے آئی جی سندھ کو خط لکھ دیا شائع 07 دسمبر 2023 11:40pm