جن عہدوں پر ن لیگ سے بات نہیں، وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا، بلاول بھٹو ن لیگ سےہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے کہ کہاں کہاں گورنرز فائنل ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 01 مارچ 2024 06:28pm
ایم کیو ایم کا حکومتی بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ، ن لیگ کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا دونوں جماعتوں کے قائدین نے معاہدے پر دستخط کر دیے شائع 01 مارچ 2024 01:30pm
ایم کیو ایم وزیراعظم، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کیلئے ووٹ دے گی، وفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ چئیرمین سینیٹ کے ووٹ کے لیے ہم پھر سے ایم کیو ایم کے پاس آئیں گے، ایاز صادق اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 07:19pm
عہدے فائنل ہو گئے لیکن ہم نے اختیار مانگا ہے، خالد مقبول صدیقی ہماری زیادہ سیٹیں بنتی تھی، دھاندلی کے خلاف ہر فورم کر جائیں گے، کنوینر ایم کیو ایم شائع 29 فروری 2024 11:52am
گورنر سندھ وعدہ معاف گواہ بن جائیں، حافظ نعیم کا مبینہ آڈیو لیکس پر ردعمل کامران ٹیسوری انتخابی بے ضابطگی، جعلی مینڈیٹ اور حقائق قوم کے سامنے پیش کریں، حافظ نعیم شائع 28 فروری 2024 07:04pm
ن لیگ سے مطالبوں پر ایم کیو ایم کے رابطہ کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آئینی ترامیم سے متعلق مطالبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایم کیو ایم شائع 25 فروری 2024 08:10pm
ایم کیوایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کا انتخاب کل، کاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے شائع 25 فروری 2024 12:56pm
کوئی جبر ایم کیو ایم کو نہیں ہرا سکا، خالد مقبول صدیقی اردو کو رائج کرنے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تحریک چلائیں گے، کنوینئرایم کیوایم شائع 24 فروری 2024 10:01pm
بانی پی ٹی آئی نے خود شہباز شریف کے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ، بلاول آئی ایم ایف کو لکھے جانے والے خط کی کوئی اہمیت نہیں ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 09:09pm
قومی اسمبلی میں کس کے پاس کتنی نشستیں ، پارٹی پوزیشن جاری مسلم لیگ ن کے پاس قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں ہیں شائع 24 فروری 2024 09:11am
ہم 3 آئینی ترامیم چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی انکار کی وجہ بتائے، ایم کیو ایم پاکستان ن لیگ بتائے پیپلزپارٹی سے کیا طے ہوا ہے، خالد مقبول کی آج نیوز پر گفتگو، اتحادی جماعت سے اہم مذاکرات اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 09:38pm
سیاسی نہیں، قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق شہبازشریف سے چوہدری سالک اور علیم خان کی بھی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال شائع 23 فروری 2024 07:38pm
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے بعد ایم کیو ایم مشکل میں پھنس گئی ایم کیو ایم پاکستان کا آئینی ترامیم کا مطالبہ کھٹائی میں پڑتا ہوا نظر آرہا ہے شائع 22 فروری 2024 02:03pm
ایم کیو ایم نے ن لیگ سے سندھ کی گورنر شپ کا مطالبہ کردیا سندھ میں گورنر شپ ایم کیوایم کا حق ہے دستبردار نہیں ہوں گے، مصطفیٰ کمال اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:04pm
اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بناناپاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں، خالد مقبول صدیقی ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی شائع 15 فروری 2024 06:19pm
آئینی ترمیم جمہوریت کو نئی طاقت بخشے گی، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم رہنماؤں کی اے این پی کے شاہی سید سے بھی ملاقات اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 12:19am
ایم کیوایم نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے نام فائنل کرلئے حکومت سازی سے متعلق حکمت عملی طے کرنے کیلئے گورنر ہاؤس کراچی میں بیٹھک بھی لگے گی شائع 14 فروری 2024 05:01pm
نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm
ایم کیو ایم نے کارکنان پر اسلحے کے استعمال سے متعلق پابندی عائد کردی ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا شائع 14 فروری 2024 01:04pm
سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا شائع 12 فروری 2024 12:13pm
ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات کی کہانی رائے ونڈ میں شریف برادرن سے ملنے والے دفد میں خالد مقبول، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور کامران ٹیسوری شامل تھے اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 08:02pm
ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا، آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات ملتوی آصف علی زرداری ملاقات سے پہلے اسلام آباد جائیں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 10:09am
کراچی: ایم کیو ایم کا یوم تشکر منانے کا اعلان، جماعت اسلامی سراپا احتجاج جماعت اسلامی کا انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سندھ کے باہر احتجاج شائع 10 فروری 2024 07:03pm
کراچی کی 22 قومی نشستوں کا نتیجہ مکمل، کس کو کیا ملا ملک کے معاشی حب کی نشستیں حکومت کی تشکیل کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:12pm
شہباز شریف کا حکومت سازی کیلئے خالد مقبول صدیقی سے رابطہ شہباز شریف نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:16am
کراچی اور حیدرآباد کا مینڈیٹ ایم کیو ایم کا تھا، ہے اور رہے گا، فاروق ستار بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج جعلی ثابت ہوگئے، فاروق ستار شائع 09 فروری 2024 10:12pm
ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کی 18 نشستوں پر برتری کا دعویٰ ہم ماضی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑنے جارہے ہیں، خالد مقبول صدیقی اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 03:43pm
فاروق ستار کی گاڑی پر فائرنگ کی خبر، ایم کیو ایم رہنما کا اہم بیان جاری میں اور میرے گارڈ محفوظ ہیں، فاروق ستار شائع 08 فروری 2024 07:48pm
اللہ ایسا الیکشن دوبارہ کبھی نہ دکھائے، مشہور صحافی موبائل فون سروس کی بندش پر پھٹ پڑے پولنگ سے قبل پاکستان بھر میں موبائل فون سروسز بند کر دی گئی اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 02:07pm
آج کے نتائج سے پتہ چلے گا کہ پچھلے انتخابات میں کتنا ظلم ہوا، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم ماضی میں چھینی گئی تمام سیٹیں واپس لے گی، فاروق ستار شائع 08 فروری 2024 01:26pm