ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی شائع 01 مئ 2024 08:00pm
پی ٹی آئی کا تمام جماعتوں کے ساتھ سیاسی اشتراک عمل پر غور پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری شائع 30 اپريل 2024 09:31pm
امن و امان کا مسئلہ یہی ہے کہ چور اور سپاہی دونوں کراچی سے نہیں، خالد مقبول صدیقی سندھ پولیس میں تو کچے کے ڈاکو آرہے ہیں، خالد مقبول صدیقی شائع 30 اپريل 2024 08:51pm
میئر کراچی نے شہر بھر میں جھنڈے اور پینا فلیکس اتارنے کا حکم دیدیا ایئرپورٹ سے گورنر ہاؤس تک تمام جھنڈے اور پینا فلکس اتار دیے گئے شائع 20 اپريل 2024 08:58am
ایم کیوایم کی بزرگ خاتون رکن سے لوٹ مار کرنے والے ملزمان گرفتار دونوں ملزمان بھائی ہیں، ملزمان شاہزیب،شایان بزرگ خواتین سےوارداتیں کرتے تھے، ایس ایس پی سینٹر شائع 19 اپريل 2024 06:27pm
ارشد وہرا کو گرفتاری کا خوف، ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا سندھ ہائیکورٹ کا ارشد وہرا کو حفاظت ضمانت دینے سے انکار شائع 15 اپريل 2024 06:19pm
سندھ میں پولیس ڈاکوؤں کی پارٹنر بنی ہوئی ہے، خالد مقبول صدیقی کچے میں پکے ڈاکوؤں کی حکومت قائم ہے، کنوینئر ایم کیوایم پاکستان شائع 10 اپريل 2024 10:55am
پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں کو دعوت ہے امن کےلیے معاہدہ کریں، گورنر سندھ کراچی کا امن و سکون گزشتہ 6 ماہ میں خراب ہوا، میئر کراچی اپ ڈیٹ 10 اپريل 2024 09:07am
وزیر داخلہ سندھ کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعتراف جرائم پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں، 3 ماہ کے اندر قابو پالیں گے، ضیا الحسن لنجار شائع 09 اپريل 2024 09:55am
ایم کیو ایم پولیس فورس کو متنازع بنا کر مجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے، وزیر داخلہ سندھ ایم کیو ایم جان لے چور ڈاکو کی کوئی ذات نہیں ہوتی، ضیاء الحسن لنجار اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 09:39pm
ایم کیو ایم نے رینجرز کیلئے کراچی سمیت پورے سندھ میں پولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا نیا آئی جی سندھ آیا تو لگا کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، خواجہ اظہار الحسن اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 07:42pm
مسلمان کو شراب لیتے دیکھنے پر گرفتار، بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے، کامران ٹیسوری اسٹریٹ کرائم کے خلاف بیان دیا تو جواب آیا کہ اپنے کام سے کام رکھیں، کامران ٹیسوری اپ ڈیٹ 04 اپريل 2024 01:44am
کراچی کے نوجوانوں کو مارا جارہا ہے، وزیر داخلہ سندھ عجیب بیانات دے رہے ہیں، فیصل سبزواری اتنی کلنگ کہیں اور ہوتی تو لوگ آپریشن کا مطالبہ کرتے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان شائع 02 اپريل 2024 10:39am
سندھ حکومت نے کراچی کو ڈاکوؤں کے سپرد کر دیا، فاروق ستار علی خورشیدی سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نامزد، ترجمان ایم کیو ایم شائع 31 مارچ 2024 07:45am
کراچی کے بعد حیدرآباد، نوابشاہ، سکھر، لاڑکانہ میں آئی ٹی کلاسز شروع ہونگی، گورنر سندھ گورنر سندھ کا 50 ہزار بچوں کو اے آئی اور آٹومیشن سمیت دیگر کورسز مفت میں کروانے کا اعلان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:48am
ایم کیو ایم پاکستان ملک کو مشکلات سے نکالنے میں اپنا کردار ادا کرے گی، برٹش ہائی کمشنر ایم کیوایم پاکستان کے وفد کی برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات شائع 27 مارچ 2024 10:39pm
ایم کیو ایم نے سینیٹ الیکشن کیلئے فیصل ووڈا کی حمایت کردی شبیر قائم خانی اور ابوبکر کے کاغذات نامزدگی واپس اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 02:21pm
گورنرسندھ کی نجی اسپتال آمد، نصیر سومرو کی عیادت کی نصیرسومروکی دیکھ بھال میں کوئی کسرنہیں چھوڑی جائے گی، گورنر شائع 21 مارچ 2024 06:45pm
ایم کیو ایم کبھی بوڑھی نہیں ہوگی، خالد مقبول صدیقی اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی کا اعلان شائع 17 مارچ 2024 07:52pm
ایم کیو ایم کی صوفیہ سعید نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید کا بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 13 مارچ 2024 12:56pm
انتخابی عذرداری کیس : وکلاء کی تلخ کلامی پر کمیشن سماعت چھوڑ گیا سماعت کے دوران بابر اعوان اور فروغ نسیم کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:50pm
آصف زرداری کو ووٹ دینے کے سوال پر ایم کیو ایم رہنما کا دلچسپ جواب ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ بلاول نے صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ کی درخواست کی ہے شائع 09 مارچ 2024 12:44pm
ایم کیو ایم نے خواتین کو بااختیار بنایا ہے،نسرین جلیل کراچی:رہنماایم کیوایم نسرین جلیل کایوم خواتین کی تقریب سےخطاب شائع 07 مارچ 2024 10:44pm
ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی تحلیل کردی گئی رابطہ کمیٹی آڈیولیک کےتناظرمیں تحلیل کی گئی ہے، ذرائع شائع 06 مارچ 2024 08:17pm
آصف زرداری کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا فیصلہ، ایم کیو ایم اجلاس آج طلب ایم کیو ایم پاکستان آج رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کرے گی اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:13pm
ایم کیوایم نے حساس اداروں کی رپورٹ پر موہن منجیانی سے استعفا طلب کرلیا موہن منجیانی کی جانب سے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطہ کیا گیا، ذرائع شائع 05 مارچ 2024 05:35pm
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں میں تقسیم، قومی اسمبلی میں ن لیگ 123 پر پہنچ گئی صوبائی اسمبلیوں میں بھی نشستیں دوسری جماعتوں کو مل گئیں اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 12:26pm
اسحاق ڈار وزارت خزانہ کی دوڑ سے باہر، وفاقی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ وفاقی کابینہ میں پرانے اور نئے چہرے دکھائی دے سکتے ہیں اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 07:32pm
آصف زرداری کا خالد مقبول صدیقی سے رابطہ، صدارتی الیکشن میں ووٹ کی درخواست مشاورت کے بعد جلد جواب دیں گے، خالد مقبول صدیقی شائع 04 مارچ 2024 12:52pm
16 ماہ کی حکومت کا ڈنکے کی چوٹ پر دفاع کرتا ہوں، حنیف عباسی لڑائی جھگڑا دنگا فساد مسائل کا حل نہیں، امین الحق اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:35am