پاکستان شائع 25 فروری 2024 08:10pm ن لیگ سے مطالبوں پر ایم کیو ایم کے رابطہ کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آئینی ترامیم سے متعلق مطالبے سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، ایم کیو ایم
پاکستان شائع 25 فروری 2024 12:56pm ایم کیوایم کا وزیر اعلیٰ سندھ کیلئے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ کا انتخاب کل، کاغذات نامزدگی آج جمع ہوں گے
پاکستان شائع 24 فروری 2024 10:01pm کوئی جبر ایم کیو ایم کو نہیں ہرا سکا، خالد مقبول صدیقی اردو کو رائج کرنے کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تحریک چلائیں گے، کنوینئرایم کیوایم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2024 09:09pm بانی پی ٹی آئی نے خود شہباز شریف کے مقابلے میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ، بلاول آئی ایم ایف کو لکھے جانے والے خط کی کوئی اہمیت نہیں ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 24 فروری 2024 09:11am قومی اسمبلی میں کس کے پاس کتنی نشستیں ، پارٹی پوزیشن جاری مسلم لیگ ن کے پاس قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 09:38pm ہم 3 آئینی ترامیم چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی انکار کی وجہ بتائے، ایم کیو ایم پاکستان ن لیگ بتائے پیپلزپارٹی سے کیا طے ہوا ہے، خالد مقبول کی آج نیوز پر گفتگو، اتحادی جماعت سے اہم مذاکرات
پاکستان شائع 23 فروری 2024 07:38pm سیاسی نہیں، قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق شہبازشریف سے چوہدری سالک اور علیم خان کی بھی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:03pm ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے بعد ایم کیو ایم مشکل میں پھنس گئی ایم کیو ایم پاکستان کا آئینی ترامیم کا مطالبہ کھٹائی میں پڑتا ہوا نظر آرہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 09:04pm ایم کیو ایم نے ن لیگ سے سندھ کی گورنر شپ کا مطالبہ کردیا سندھ میں گورنر شپ ایم کیوایم کا حق ہے دستبردار نہیں ہوں گے، مصطفیٰ کمال
پاکستان شائع 15 فروری 2024 06:19pm اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بناناپاکستان یا جمہوریت کی خدمت نہیں، خالد مقبول صدیقی ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 12:19am آئینی ترمیم جمہوریت کو نئی طاقت بخشے گی، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم رہنماؤں کی اے این پی کے شاہی سید سے بھی ملاقات
پاکستان شائع 14 فروری 2024 05:01pm ایم کیوایم نے قومی و صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے نام فائنل کرلئے حکومت سازی سے متعلق حکمت عملی طے کرنے کیلئے گورنر ہاؤس کراچی میں بیٹھک بھی لگے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 02:03pm نوازشریف اور شہباز شریف میں مشاورت مکمل، 25 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ایم کیو ایم کو 3 سے 5 وفاقی وزارتیں دیے جانے پر معاملات زیر غور
پاکستان شائع 14 فروری 2024 01:04pm ایم کیو ایم نے کارکنان پر اسلحے کے استعمال سے متعلق پابندی عائد کردی ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:13pm سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 08:02pm ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات کی کہانی رائے ونڈ میں شریف برادرن سے ملنے والے دفد میں خالد مقبول، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار اور کامران ٹیسوری شامل تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 10:09am ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا، آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات ملتوی آصف علی زرداری ملاقات سے پہلے اسلام آباد جائیں گے، ذرائع
پاکستان شائع 10 فروری 2024 07:03pm کراچی: ایم کیو ایم کا یوم تشکر منانے کا اعلان، جماعت اسلامی سراپا احتجاج جماعت اسلامی کا انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سندھ کے باہر احتجاج
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 02:12pm کراچی کی 22 قومی نشستوں کا نتیجہ مکمل، کس کو کیا ملا ملک کے معاشی حب کی نشستیں حکومت کی تشکیل کیلئے انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 09:16am شہباز شریف کا حکومت سازی کیلئے خالد مقبول صدیقی سے رابطہ شہباز شریف نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا
پاکستان شائع 09 فروری 2024 10:12pm کراچی اور حیدرآباد کا مینڈیٹ ایم کیو ایم کا تھا، ہے اور رہے گا، فاروق ستار بلدیاتی انتخابات کے نتائج آج جعلی ثابت ہوگئے، فاروق ستار
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 03:43pm ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کی 18 نشستوں پر برتری کا دعویٰ ہم ماضی کا اپنا ہی ریکارڈ توڑنے جارہے ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان شائع 08 فروری 2024 07:48pm فاروق ستار کی گاڑی پر فائرنگ کی خبر، ایم کیو ایم رہنما کا اہم بیان جاری میں اور میرے گارڈ محفوظ ہیں، فاروق ستار
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2024 02:07pm اللہ ایسا الیکشن دوبارہ کبھی نہ دکھائے، مشہور صحافی موبائل فون سروس کی بندش پر پھٹ پڑے پولنگ سے قبل پاکستان بھر میں موبائل فون سروسز بند کر دی گئی
پاکستان شائع 08 فروری 2024 01:26pm آج کے نتائج سے پتہ چلے گا کہ پچھلے انتخابات میں کتنا ظلم ہوا، خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم ماضی میں چھینی گئی تمام سیٹیں واپس لے گی، فاروق ستار
لائف اسٹائل شائع 07 فروری 2024 08:51am اللہ نے اولاد دی، مگر واپس لے لی، پاکستان کی خواتین سیاستدانوں کے مشکل ترین لمحات دونوں بچے حادثے میں اللہ کو پیارے ہو گئے
پاکستان شائع 06 فروری 2024 10:27pm شفاف انتخابات ہوئے تو پیپلزپارٹی اکثریت حاصل کرے گی، مرتضیٰ وہاب ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ لیں گے، میئر کراچی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 10:11pm اضافی بیلٹ پیپر جعلی ووٹوں کیلئےاستعمال ہوسکتے ہیں، حافظ نعیم کسی صورت انتخابات کو منیج نہیں ہونے دیا جائے گا، امیرجماعت اسلامی کراچی
پاکستان شائع 06 فروری 2024 07:57pm ایم کیوایم کو ووٹ نہ دیا تو سمجھیں گے ہمارے لوگ غدار ہیں، شاہی سید آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے مضبوط اتحاد بنا رہے ہیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2024 10:58pm این اے 242 : مصطفیٰ کمال کے حق میں اے این پی امیدوار دستبردار عوامی نیشنل پارٹی سے اتحاد شہری سندھ میں امن و ترقی کا ضامن ہے، مصطفیٰ کمال