بغداد میں دھماکا، 10 افراد جان کی بازی ہارگئے دھماکا فٹبال اسٹیڈیم کےقریب ہوا شائع 30 اکتوبر 2022 08:51am
سعودی حکام نےعمرہ زائرین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی نئی سروس سے معذوروں اور معمر زائرین مستفید ہوسکیں گے شائع 14 اکتوبر 2022 10:39am
متحدہ عرب امارات جلد اسرائیل کے 10 بڑے تجارتی شراکت داروں میں شامل ہوگا دونوں ممالک کے درمیان تجارت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائے گی شائع 19 ستمبر 2022 12:15pm
سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزی پر 15ہزار سے زائد افراد گرفتار مملکت کے قوانین کی خلاف ورزی پر 15 سال قید سمیت 10 لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے شائع 11 ستمبر 2022 10:42am
قطرفیفا ورلڈ کپ سے قبل تین نئے فائیو اسٹارہوٹل کھولے گا ہوٹلزفٹ بال ٹورنامنٹ میں آنے والے شائیقین کیلئے یکم اکتوبرسے کھولے جائیں گے شائع 07 ستمبر 2022 10:46am
اسرائیل کا شام میں جنگجوؤں کی فوجی تنصیب پرحملہ اسرائیلی فوج کی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا شائع 29 اگست 2022 10:52am
مصر، گرجا گھر میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 41 افراد ہلاک بھگدڑ کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے شائع 15 اگست 2022 01:40pm
یو اے ای ہیٹ اسٹروک کی لپیٹ میں آگیا، متعدد افراد متاثر ہیٹ اسٹروک سے باہر کام کرنے والے افراد متاثر ہورہے ہیں شائع 10 اگست 2022 09:27am
US ‘will not walk away’ from Middle East: Joe Biden to Arab leaders Russia's invasion of Ukraine has exposed a once unthinkable divergence between Washington and key Middle East allies Published 16 Jul, 2022 07:34pm
Biden ‘confronts’ Crown Prince Mohammed bin Salman over attacks on dissidents US president intends to establish better relations with the Gulf states, promote integration between Israel and Arab nations Published 16 Jul, 2022 11:39am
سعودی عرب کا تمام ممالک کی پروازوں کے لئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان امریکی صدر جو بائیڈن اپنے دور صدارت کے دوران مشرق وسطیٰ کے پہلے دورے پر گزشتہ روز اسرائیل پہنچے تھے شائع 15 جولائ 2022 02:48pm
امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے پہلے سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے پہلے سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے شائع 14 جولائ 2022 09:53am
Biden heads to Israel on first Middle East tour as US president US president’s visit to Jeddah will be the focus of the tour, after he branded Saudi Arabia a “pariah” over the 2018 murder of Jamal Khashoggi Published 13 Jul, 2022 04:05pm
عراقی وزیراعظم کا اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دورہ ایران امکان ہے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی بحالی پر بات چیت ہوگی شائع 27 جون 2022 09:41am
آیت اللہ علی خامنہ ای کی حفاظت پر مامور یونٹ کے کمانڈر کو ہٹادیا گیا حالیہ کچھ دنوں میں ایران نے اپنی اعلیٰ قیادت میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں، کیا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی جان کو خطرہ ہے اپ ڈیٹ 26 جون 2022 03:25pm
عازمین حج کو 19 جولائی تک عمرہ کرنے کی اجازت ہے، سعودی حکام مملکت میں رواں سال حج میں ملکی اور غیرملکی 10 لاکھ عازمین کو شرکت کی اجازت دی ہے شائع 25 جون 2022 12:42pm
امریکی خصوصی ایلچی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا مشرقی وسطیٰ کا دورہ چھبیس جون سے گیارہ دن کے لیے اسرائیل، سعودی عرب اور امارات میں رہیں گی شائع 24 جون 2022 12:32pm
یواے ای میں استعمال ہونے والی پلاسٹک پر پابندی عائد امارات کے شہردبئی میں بھی جولائی میں پلاسٹک کے تھیلوں پر (6 فیصد) چارج لگانا شروع کر دے گا۔ شائع 02 جون 2022 01:00pm
دبئی میں مشرقِ وسطیٰ کی ہوٹل اور مہمان نوازی کی سب سے بڑی نمائش نمائش میں نٹیریئر، لائٹنگ، ڈیزائن، ٹیکنالوجی، مینیجمنٹ اور مختلف شعبوں سے متعلق اشیا رکھی گئی تھیں شائع 31 مئ 2022 10:33pm
دبئی میں مشرق وسطیٰ کی ہوٹل اور مہمان نوازی کے شعبے کی سب سے بڑی نمائش دبئی میں مشرق وسطیٰ کی ہوٹل اور مہمان نوازی کے شعبے کی سب سے بڑی نمائش ہوئی، جس میں 16 ہزار سے زیادہ شرکاء کو موقع... شائع 31 مئ 2022 09:02am
Saudi Arabia ranked first globally in terms of date exports in 2021 Goal achieved in the production of palms and their exports is aimed at reducing dependence on oil Published 28 May, 2022 02:38pm
سعودی عرب کھجور کی برآمد میں دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا سعودی عرب میں کھجور کے درختوں کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ ہے، جو کہ دنیا کی کل کھجور کا 27 فی صد ہے اپ ڈیٹ 28 مئ 2022 02:30pm
دمشق میں اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں 3 شامی فوجی ہلاک دمشق کے اطراف میں ایران کی ملیشیاؤں کے گوداموں اور عسکری ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا شائع 22 مئ 2022 09:55am
How to run a Pakistani business from Dubai Four lessons you can learn from Bagallery.com e-commerce founders Updated 20 May, 2022 07:05am
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز صحت یابی کے بعد اسپتال سے رخصت شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے اپنے بیٹوں اور بیٹیوں سمیت سعودی عرب کے عوام کے فراخدلی کے جذبات اور دعاؤں کے لیے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ شائع 16 مئ 2022 09:12am
سعودی عرب کا 33 کروڑ مسافروں کو سنبھالنے کیلئے ائیرپورٹس کو وسیع کرنے کا فیصلہ عبدالعزیز بن عبداللہ الدوائلج نے کہا ہوا بازی کا شعبہ 11 لاکھ براہ راست ملازمت کے مواقع اور 20 لاکھ بالواسطہ ملازمت کے مواقع پیدا کرے گا۔ شائع 13 مئ 2022 05:17pm
سعودی عرب: ڈاکٹروں کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو آرام کا مشورہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز(86 سالہ) کا سنہ 2020 میں پتے کا آپریشن ہوا شائع 09 مئ 2022 04:28pm
سعودی عرب کا 163 حوثی باغیوں کو رہا کرنے کا اعلان اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل ترکی المالکی کے مطابق یہ اقدام پچھلے انسانی اقدامات کے تناظر میں آتا ہے۔ شائع 07 مئ 2022 11:31am
سعودی معیشت نے 2011 کے بعد سے بلند ترین شرح نمو حاصل کرلی سعودی عرب میں تیل کی سرگرمیوں میں 20.4 فیصد اورتیل کے بغیر سرگرمیوں میں 3.7 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ شائع 02 مئ 2022 01:25pm
شاہ سلمان کی دعوت پر ترک صدر سعودی عرب کا دورہ کریں گے ترک صدر رجب طیب اردگان شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2022 03:03pm