دنیا شائع 30 اکتوبر 2022 08:51am بغداد میں دھماکا، 10 افراد جان کی بازی ہارگئے دھماکا فٹبال اسٹیڈیم کےقریب ہوا
دنیا شائع 14 اکتوبر 2022 10:39am سعودی حکام نےعمرہ زائرین کیلئے نئی سہولت متعارف کرادی نئی سروس سے معذوروں اور معمر زائرین مستفید ہوسکیں گے
دنیا شائع 19 ستمبر 2022 12:15pm متحدہ عرب امارات جلد اسرائیل کے 10 بڑے تجارتی شراکت داروں میں شامل ہوگا دونوں ممالک کے درمیان تجارت 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائے گی
دنیا شائع 11 ستمبر 2022 10:42am سعودی عرب میں قوانین کی خلاف ورزی پر 15ہزار سے زائد افراد گرفتار مملکت کے قوانین کی خلاف ورزی پر 15 سال قید سمیت 10 لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے
کھیل شائع 07 ستمبر 2022 10:46am قطرفیفا ورلڈ کپ سے قبل تین نئے فائیو اسٹارہوٹل کھولے گا ہوٹلزفٹ بال ٹورنامنٹ میں آنے والے شائیقین کیلئے یکم اکتوبرسے کھولے جائیں گے
دنیا شائع 29 اگست 2022 10:52am اسرائیل کا شام میں جنگجوؤں کی فوجی تنصیب پرحملہ اسرائیلی فوج کی جانب سے کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا
دنیا شائع 15 اگست 2022 01:40pm مصر، گرجا گھر میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 41 افراد ہلاک بھگدڑ کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے
دنیا شائع 10 اگست 2022 09:27am یو اے ای ہیٹ اسٹروک کی لپیٹ میں آگیا، متعدد افراد متاثر ہیٹ اسٹروک سے باہر کام کرنے والے افراد متاثر ہورہے ہیں
دنیا شائع 15 جولائ 2022 02:48pm سعودی عرب کا تمام ممالک کی پروازوں کے لئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان امریکی صدر جو بائیڈن اپنے دور صدارت کے دوران مشرق وسطیٰ کے پہلے دورے پر گزشتہ روز اسرائیل پہنچے تھے
دنیا شائع 14 جولائ 2022 09:53am امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے پہلے سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے پہلے سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچ گئے
دنیا شائع 27 جون 2022 09:41am عراقی وزیراعظم کا اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دورہ ایران امکان ہے ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی بحالی پر بات چیت ہوگی
دنیا اپ ڈیٹ 26 جون 2022 03:25pm آیت اللہ علی خامنہ ای کی حفاظت پر مامور یونٹ کے کمانڈر کو ہٹادیا گیا حالیہ کچھ دنوں میں ایران نے اپنی اعلیٰ قیادت میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں، کیا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی جان کو خطرہ ہے
دنیا شائع 25 جون 2022 12:42pm عازمین حج کو 19 جولائی تک عمرہ کرنے کی اجازت ہے، سعودی حکام مملکت میں رواں سال حج میں ملکی اور غیرملکی 10 لاکھ عازمین کو شرکت کی اجازت دی ہے
دنیا شائع 24 جون 2022 12:32pm امریکی خصوصی ایلچی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا مشرقی وسطیٰ کا دورہ چھبیس جون سے گیارہ دن کے لیے اسرائیل، سعودی عرب اور امارات میں رہیں گی
دنیا شائع 02 جون 2022 01:00pm یواے ای میں استعمال ہونے والی پلاسٹک پر پابندی عائد امارات کے شہردبئی میں بھی جولائی میں پلاسٹک کے تھیلوں پر (6 فیصد) چارج لگانا شروع کر دے گا۔
▶️ ضرور پڑھیں شائع 31 مئ 2022 10:33pm دبئی میں مشرقِ وسطیٰ کی ہوٹل اور مہمان نوازی کی سب سے بڑی نمائش نمائش میں نٹیریئر، لائٹنگ، ڈیزائن، ٹیکنالوجی، مینیجمنٹ اور مختلف شعبوں سے متعلق اشیا رکھی گئی تھیں
▶️ دنیا شائع 31 مئ 2022 09:02am دبئی میں مشرق وسطیٰ کی ہوٹل اور مہمان نوازی کے شعبے کی سب سے بڑی نمائش دبئی میں مشرق وسطیٰ کی ہوٹل اور مہمان نوازی کے شعبے کی سب سے بڑی نمائش ہوئی، جس میں 16 ہزار سے زیادہ شرکاء کو موقع...
دنیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2022 02:30pm سعودی عرب کھجور کی برآمد میں دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا سعودی عرب میں کھجور کے درختوں کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ ہے، جو کہ دنیا کی کل کھجور کا 27 فی صد ہے
دنیا شائع 22 مئ 2022 09:55am دمشق میں اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں 3 شامی فوجی ہلاک دمشق کے اطراف میں ایران کی ملیشیاؤں کے گوداموں اور عسکری ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا
دنیا شائع 16 مئ 2022 09:12am سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز صحت یابی کے بعد اسپتال سے رخصت شاہ سلمان بن عبدالعزیزنے اپنے بیٹوں اور بیٹیوں سمیت سعودی عرب کے عوام کے فراخدلی کے جذبات اور دعاؤں کے لیے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
دنیا شائع 13 مئ 2022 05:17pm سعودی عرب کا 33 کروڑ مسافروں کو سنبھالنے کیلئے ائیرپورٹس کو وسیع کرنے کا فیصلہ عبدالعزیز بن عبداللہ الدوائلج نے کہا ہوا بازی کا شعبہ 11 لاکھ براہ راست ملازمت کے مواقع اور 20 لاکھ بالواسطہ ملازمت کے مواقع پیدا کرے گا۔
دنیا شائع 09 مئ 2022 04:28pm سعودی عرب: ڈاکٹروں کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو آرام کا مشورہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز(86 سالہ) کا سنہ 2020 میں پتے کا آپریشن ہوا
دنیا شائع 07 مئ 2022 11:31am سعودی عرب کا 163 حوثی باغیوں کو رہا کرنے کا اعلان اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل ترکی المالکی کے مطابق یہ اقدام پچھلے انسانی اقدامات کے تناظر میں آتا ہے۔
دنیا شائع 02 مئ 2022 01:25pm سعودی معیشت نے 2011 کے بعد سے بلند ترین شرح نمو حاصل کرلی سعودی عرب میں تیل کی سرگرمیوں میں 20.4 فیصد اورتیل کے بغیر سرگرمیوں میں 3.7 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 اپريل 2022 03:03pm شاہ سلمان کی دعوت پر ترک صدر سعودی عرب کا دورہ کریں گے ترک صدر رجب طیب اردگان شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔