پاکستان ایم کیوایم کی درخواست مسترد، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری کو ہی ہوں گے چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 02:09pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات: عدم تیاری پر سندھ حکومت کے دلائل کا حق ختم کراچی حیدر آباد کی ووٹر فہرستوں پر ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اپ ڈیٹ 06 جنوری 2023 03:02pm
پاکستان آفاق احمد نے ایم کیو ایم کی ریلی کی حمایت کردی، انضمام کا تاثر مسترد ریلی میں آفاق احمد خود نہیں لیکن مرکزی وفد شامل ہوگا اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 09:47pm
پاکستان بلدیاتی انتخابات میں تاخیر، جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کامیاب وڈیرہ شاہی مائنڈ سیٹ نے پورے سندھ پر قبضہ کیاہواہے، اب یہ کراچی پر بھی اپنا تسلط قائم کرنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم شائع 05 جنوری 2023 09:00pm
پاکستان کراچی میں ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس جاری ایم کیو ایم کا حلقہ بندیوں کے موقف پر قائم رہنے، احتجاج کا فیصلہ، ذرائع ایم کیو ایم شائع 05 جنوری 2023 03:22pm
ایڈمنسٹریٹرز تعینات کرنے کا کیس: سندھ ہائیکورٹ کا عبوری تحریری حکم نامہ جاری سندھ حکومت نے الیکشن شیڈول کے بعد کیے جانے والے تمام تبادلے واپس لے لیے شائع 05 جنوری 2023 12:08pm
پاکستان اسلام آباد میں کل ہی بلدیاتی انتخابات کرانے کا عدالتی حکم الیکشن کمیشن اور وزارت قانون کی رضامندی کے بعد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 05:18pm
پاکستان سندھ ہائیکورٹ بلدیاتی انتخابات سے قبل افسران کے تبادلے، تقرریوں کیخلاف حکومت پربرہم کہاں ہیں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ؟، عدالت شائع 30 دسمبر 2022 01:43pm
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات رمضان میں ہونے کا امکان ، حکومتی جواب آج آئے گا اسلام آباد ہائیکورٹ آج پھر سماعت کرے گی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 08:33am
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات پر پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل غیر مؤثر قرار وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن انتخابی شیڈول کو یقینی بنائیں، عدالت شائع 28 دسمبر 2022 01:57pm
پاکستان پولنگ سے 4 دن قبل اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 02:07pm
پاکستان اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی ہونگے، چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن حکومتی فیصلے کا جائزہ لے کر اپنا فیصلہ کرے گا۔ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 04:00pm
پاکستان اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ وفاقی حکومت کی اسلام آباد کی یونین کونسلز کی تعداد بڑھانے کی منظوری شائع 19 دسمبر 2022 02:41pm
پاکستان بلوچستان: بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، مخصوص نشستوں پر پولنگ جاری 32 اضلاع کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے 610 پولنگ اسٹیشنز قائم شائع 14 دسمبر 2022 10:05am
پاکستان اسلام آباد میں 7 سال بعد بلدیاتی انتخابات کی مہم شروع تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں اتر آئے اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 12:48pm
پاکستان بلوچستان کے 3 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات، لسبیلہ عوامی اتحاد نے میدان مارلیا پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 11:14pm
پاکستان آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ مکمل، پی ٹی آئی سب سے آگے میرپور ڈویژن کی 1083 میں سے 1050 نشستوں کے نتائج جاری اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 10:10am
پاکستان آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: میرپور میونسپل کارپوریشن کی میئرشپ پی ٹی آئی نے جیت لی میونسپل کارپوریشن کی میئرشپ پی ٹی آئی نے 23 نشستیں حاصل کیں اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 10:05pm
پاکستان آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پونچھ ڈویژن کے نتائج کا سرکاری اعلان ضلع کونسل کی4 اور یونین کونسل کی 8 نشتوں کے نتائج روک دیئے گئے شائع 06 دسمبر 2022 09:34am
پاکستان آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج، دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا آزاد امیدواروں نے دیگر تمام جماعتوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ شائع 04 دسمبر 2022 07:41pm
پاکستان آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، پی ٹی آئی سب سے آگے آزاد امیدوار دوسرے اور مسلم لیگ (ن) تیسرے نمبر پر ہے اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2022 03:04pm
پاکستان آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری پونچھ ڈویژن، راولاکوٹ، باغ اور پلندری کے غیر سرکاری نتائج موصول اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 11:48pm
پاکستان آزاد کشمیر: بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ شائع 03 دسمبر 2022 08:19am
پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی صوبے میں بلدیاتی اداروں کی معیاد یکم جنوری 2022 کو ختم ہوچکی ہے، بریفنگ شائع 30 نومبر 2022 02:44pm
پاکستان مظفرآباد میونسپل کارپوریشن میں ن لیگ فاتح، ضلع کونسل نشستوں پر پی ٹی آئی نے میدان مارلیا بلدیاتی انتخابات کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج جاری اپ ڈیٹ 28 نومبر 2022 04:36pm
پاکستان آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات، ن لیگ کو برتری 6 لاکھ سے زائد ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے اپ ڈیٹ 27 نومبر 2022 11:11pm
پاکستان آزادکشمیر: 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا 27 نومبر سے آغاز انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی انتخابی مہم میں تیزی شائع 24 نومبر 2022 09:12am
پاکستان کراچی بلدیاتی انتخابات پر ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس طلب اجلاس میں شرکت کیلئے تمام رابطہ کمیٹی ارکان کو بہادر آباد پہنچنے کی ہدایت، ذرائع شائع 22 نومبر 2022 05:35pm
پاکستان کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 15 نومبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 22 نومبر 2022 03:33pm
پاکستان حب اور لسبیلہ میں پولنگ کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن بلوچستان نے حتمی امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ شائع 17 نومبر 2022 03:46pm